Pakistan



کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری

سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس میں صدر آصف زرداری کو سندھ میں سب اچھا ہونے کی رپورٹ دی گئی جبکہ صدر مملکت نے وزیر اعلیٰ سندھ ک

سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا

  کراچی: سندھ کے مختلف اضلاع میں رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران بچوں سمیت 150 شہریوں کو اغوا کیا گیا جبکہ اغوا کاروں کے خلاف صرف 40 مقدمات درج ک
Khabrain Group Pakistan

سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا

  کراچی: سندھ کے مختلف اضلاع میں رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران بچوں سمیت 150 شہریوں کو اغوا کیا گیا جبکہ اغوا کاروں کے خلاف صرف 40 مقدمات درج کیے گئے تاہم پولیس کی جانب سے 114 افراد کو اب تک بازیاب کرایا گیا ہے۔ سندھ پولیس کی رواں سال کی 5 ماہ … Continue reading سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا →

لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج

 لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کسٹمرز کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نواب ٹاؤن میں بیوٹی پارلر کی مالک کے خلاف د
Khabrain Group Pakistan

لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج

 لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کسٹمرز کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نواب ٹاؤن میں بیوٹی پارلر کی مالک کے خلاف دو لڑکیوں کی نازبیا تصاویر بنانے کا مقدمہ درج کیا گیا، دونوں لڑکیاں اریبہ شفیق بیوٹی پارلر میں اسکن پالش کروانے گئی تھیں۔ بیوٹی پارلر کی مالکن رخسانہ نے … Continue reading لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج →

بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان

  کراچی: پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظوروسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکلات میں دیکھ رہا ہوں۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے اپنے
Khabrain Group Pakistan

بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان

  کراچی: پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظوروسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکلات میں دیکھ رہا ہوں۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئے گی، بانی پی ٹی آئی سوچتے ہیں کہ وہ دھمکیوں … Continue reading بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان →

راکھی ساونت دل میں تکلیف پر اسپتال منتقل

 ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کو دل میں تکلیف پر ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ سوشل میڈیا
Khabrain Group Pakistan

راکھی ساونت دل میں تکلیف پر اسپتال منتقل

 ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کو دل میں تکلیف پر ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار کی مختلف تصاویر وائرل ہیں جن میں انہیں اسپتال کے بیڈ پر دیکھا جاسکتا ہے۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بیہوش ہیں اور … Continue reading راکھی ساونت دل میں تکلیف پر اسپتال منتقل →

امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گاتے ہوئے نظر آئے

کیف: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن یوکرین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انھیں ایک نئے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رس
Khabrain Group Pakistan

امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گاتے ہوئے نظر آئے

کیف: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن یوکرین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انھیں ایک نئے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو اپنے دورۂ یوکرین کے دوران نائٹ کلب میں گٹار بجاتے اور گانا گاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ … Continue reading امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گاتے ہوئے نظر آئے →

سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز ‘ہیرامنڈی’ کی اداکاراؤں نے کتنا معاوضہ لیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ڈیبیو سیریز ‘ہیرامنڈی : دی ڈائمنڈ بازارا’ کی کاسٹ میں شامل اداکاراؤں کے معاوضے کی تفصیل
Khabrain Group Pakistan

سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز ‘ہیرامنڈی’ کی اداکاراؤں نے کتنا معاوضہ لیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ڈیبیو سیریز ‘ہیرامنڈی : دی ڈائمنڈ بازارا’ کی کاسٹ میں شامل اداکاراؤں کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے ذریعے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر … Continue reading سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز ‘ہیرامنڈی’ کی اداکاراؤں نے کتنا معاوضہ لیا؟ →

ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ٹی20 سیریز کے باعث ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شیڈول میگا ایونٹ کے وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں۔ دونوں ٹیمیں آئی سی س
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ٹی20 سیریز کے باعث ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شیڈول میگا ایونٹ کے وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں۔ دونوں ٹیمیں آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل 22 مئی کو مدمقابل آئیں گی جبکہ سیریز کا اختتام 30 مئی کو ہوگا۔ پاکستان ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز میزبان ملک امریکا کیخلاف … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟ →

پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اسلیے وہ ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاول

 اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی اور کہا کہ اپوزیشن اگر آئین کی بالادستی میں دلچسپی رکھت
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اسلیے وہ ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاول

 اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی اور کہا کہ اپوزیشن اگر آئین کی بالادستی میں دلچسپی رکھتی ہے تو پیپلزپارٹی موجود ہے مگر اپوزیشن جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اس لیے وہ سیاست دانوں سے بات نہیں کرنا چاہتی۔ قومی اسمبلی میں بیان دیتے … Continue reading پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اسلیے وہ ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاول →

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر امریکی گلوکار نے ریحانہ 6 ملین ڈالر وصول کئے

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر تعیش تقاریب اور معروف شخصیات کی شرکت کے باعث دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ ر
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر امریکی گلوکار نے ریحانہ 6 ملین ڈالر وصول کئے

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر تعیش تقاریب اور معروف شخصیات کی شرکت کے باعث دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ روز آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل کی تین روزہ تقریبات (پری ویڈنگ سیلیبریشن) کا اختتام ہوا۔ بھارتی شہر جام نگر … Continue reading بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر امریکی گلوکار نے ریحانہ 6 ملین ڈالر وصول کئے →

مظفر گڑھ ،روزنامہ خبریں کےصحافی اشفاق احمد سیال کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میںروزنامہ خبریں کےصحافی کونامعلوم افراد نے فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ واردات تھرمل بائی پاس پر کی گئی۔ ملزمان گھات
Khabrain Group Pakistan

مظفر گڑھ ،روزنامہ خبریں کےصحافی اشفاق احمد سیال کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میںروزنامہ خبریں کےصحافی کونامعلوم افراد نے فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ واردات تھرمل بائی پاس پر کی گئی۔ ملزمان گھات لگاکر بیٹھے تھے۔ انہوں نے اشفاق احمد سیال کو روک کر اُس پر اندھا دھند گولیاں برسائیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال … Continue reading مظفر گڑھ ،روزنامہ خبریں کےصحافی اشفاق احمد سیال کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا →

دبئی لیکس میں مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں

نئی دہلی: دبئی میں گھر خریدنے اور اثاثے بنانے والے غیر ملکیوں میں بھارتی شہری اوّل نمبر پر ہیں۔دبئی لیکس کے مطابق دبئی میں 29 ہزار 700 بھارتی باش
Khabrain Group Pakistan

دبئی لیکس میں مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں

نئی دہلی: دبئی میں گھر خریدنے اور اثاثے بنانے والے غیر ملکیوں میں بھارتی شہری اوّل نمبر پر ہیں۔دبئی لیکس کے مطابق دبئی میں 29 ہزار 700 بھارتی باشندوں کی 35 ہزار جائیدادیں ہیں جن میں گھر، دفاتر، شاپنگ مال اور فیکٹریز وغیرہ شامل ہیں۔بھارتی شہریوں کی دبئی میں ان جائیدادوں کی کُل مالیت 17 ارب ڈالر … Continue reading دبئی لیکس میں مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں →

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافہ

 کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر ک
Khabrain Group Pakistan

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافہ

 کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافے سے 2365 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے … Continue reading بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافہ →

جعلی خبر اور ہتک عزت کیخلاف نیا قانون لارہے ہیں، ایک ہی پیشی پر فیصلہ ہوگا، پنجاب حکومت

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جعلی خبروں اور ہتک عزت کے خلاف ایک نیا لا لایا جارہ ہے جس فورم کے اوپر ٹویٹ یا پوسٹ کی گئی ہوگی
Khabrain Group Pakistan

جعلی خبر اور ہتک عزت کیخلاف نیا قانون لارہے ہیں، ایک ہی پیشی پر فیصلہ ہوگا، پنجاب حکومت

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جعلی خبروں اور ہتک عزت کے خلاف ایک نیا لا لایا جارہ ہے جس فورم کے اوپر ٹویٹ یا پوسٹ کی گئی ہوگی اس پر نوٹس ہوگا اور ایک ہی پیشی پر فیصلہ ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا … Continue reading جعلی خبر اور ہتک عزت کیخلاف نیا قانون لارہے ہیں، ایک ہی پیشی پر فیصلہ ہوگا، پنجاب حکومت →

ہریتھک کے والد راکیش روشن کا اداکارہ میرا کی سالگرہ پر پیغام وائرل

 لاہور: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کے والد راکیش روشن نے پاکستانی فلم اسٹار میرا کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اداکارہ میرا نے 12 مئی کو لاہور ک
Khabrain Group Pakistan

ہریتھک کے والد راکیش روشن کا اداکارہ میرا کی سالگرہ پر پیغام وائرل

 لاہور: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کے والد راکیش روشن نے پاکستانی فلم اسٹار میرا کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اداکارہ میرا نے 12 مئی کو لاہور کے یتیم خانے میں معصوم بچوں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی جس کی ویڈیوز اور تصاویر بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کیں۔ میرا نے یتیم خانے کے … Continue reading ہریتھک کے والد راکیش روشن کا اداکارہ میرا کی سالگرہ پر پیغام وائرل →

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ’’خیبر پختونخوا ہاؤس‘‘اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا کے اپنی رہائش گاہ کے پی کے ہاؤس آنے پر پابندی لگادی گئی۔ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخو
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ’’خیبر پختونخوا ہاؤس‘‘اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا کے اپنی رہائش گاہ کے پی کے ہاؤس آنے پر پابندی لگادی گئی۔ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ’’خیبر پختونخوا ہاؤس‘‘اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر کی رہائش گاہ اپنی … Continue reading وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ’’خیبر پختونخوا ہاؤس‘‘اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی →

وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مسائل س
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مسائل سے متعلق اجلاس میں شریک مختلف محکموں کے افسران سے استفسار کیا کہ کیا خطیر رقم لگانے سے لاہورکے مسائل مستقل طور پرحل ہوجائیں گے۔ سیکریٹری ہاؤسنگ … Continue reading وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے →

پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلے

دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں  پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ “پراپرٹ
Khabrain Group Pakistan

پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلے

دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں  پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔ پاکستانیوں کی دبئی میں 11 ارب ڈالرز کی جائیدادیں ہیں، … Continue reading پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلے →

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ڈبلن: تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے فیصلہ
Khabrain Group Pakistan

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ڈبلن: تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ … Continue reading تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری →

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ایک اور شخص گرفتار

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس میں ممبئی پولیس چھٹے ملزم کو بھی حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق 34 س
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ایک اور شخص گرفتار

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس میں ممبئی پولیس چھٹے ملزم کو بھی حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق 34 سالہ ہرپال سنگھ کو ممبئی کرائم برانچ نے ہریانہ سے گرفتار کیا ہے اور اس کا تعلق بھی لارنس بشنوئی گروپ سے ہے۔ پولیس نے ہرپال … Continue reading سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ایک اور شخص گرفتار →

عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا

 اسلام آباد: وفاقی وزرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے عدالتی امور میں مداخلت اور دباؤ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ
Khabrain Group Pakistan

عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا

 اسلام آباد: وفاقی وزرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے عدالتی امور میں مداخلت اور دباؤ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کو اتنا آگے لے کر نہ جایا جائے کیونکہ بات قومی سلامتی کی ہے۔ وزير اطلاعات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد ہائی كورٹ كے جج … Continue reading عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا →

اداکارجواریا عباسی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے نئی شروعات کا اشارہ کردیا

معروف پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ جویریہ عباسی نے پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کے نیچے ایک تجویز کی تصاویر سے اپنی دوسری شادی کے بارے میں قیاس آرائی
Khabrain Group Pakistan

اداکارجواریا عباسی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے نئی شروعات کا اشارہ کردیا

معروف پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ جویریہ عباسی نے پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کے نیچے ایک تجویز کی تصاویر سے اپنی دوسری شادی کے بارے میں قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔ 51 سالہ اداکار، جو اداکار شمعون عباسی کی سابقہ ​​اہلیہ اور کزن اور اداکار انوشے عباسی کی بہن ہیں، نے انسٹاگرام پر اپنی … Continue reading اداکارجواریا عباسی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے نئی شروعات کا اشارہ کردیا →

جویریہ عباسی نے ایفل ٹاور کی تجویز کی تصاویر سے شادی کی قیاس آرائیوں کو جنم دیا

معروف پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ جویریہ عباسی نے پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کے نیچے ایک تجویز کی تصاویر سے اپنی دوسری شادی کے بارے میں قیاس آرائی
Khabrain Group Pakistan

جویریہ عباسی نے ایفل ٹاور کی تجویز کی تصاویر سے شادی کی قیاس آرائیوں کو جنم دیا

معروف پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ جویریہ عباسی نے پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کے نیچے ایک تجویز کی تصاویر سے اپنی دوسری شادی کے بارے میں قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔ 51 سالہ اداکار، جو اداکار شمعون عباسی کی سابقہ ​​اہلیہ اور کزن اور اداکار انوشے عباسی کی بہن ہیں، نے انسٹاگرام پر اپنی … Continue reading جویریہ عباسی نے ایفل ٹاور کی تجویز کی تصاویر سے شادی کی قیاس آرائیوں کو جنم دیا →

بی سی سی آئی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست طلب کرلیا

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) نے ہیڈ کوچ (سینئر مین) کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ بی سی سی آئی نے پیر کو سینئر مینز ٹیم کے ہیڈ کو
Khabrain Group Pakistan

بی سی سی آئی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست طلب کرلیا

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) نے ہیڈ کوچ (سینئر مین) کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ بی سی سی آئی نے پیر کو سینئر مینز ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کیں۔ اس عہدے کے لیے درخواستیں 27 مئی 2024 کو شام 6 بجے تک یہاں … Continue reading بی سی سی آئی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست طلب کرلیا →

ہم کسی کی زور زبردستی نہیں مانتے، چاہے وہ ہمارا باپ ہی کیوں نہ ہو، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم کسی کی زور زبردستی نہیں مانتے، چاہے وہ ہمارا باپ ہی کیوں نہ ہو۔ قومی اسمبلی کا اج
Khabrain Group Pakistan

ہم کسی کی زور زبردستی نہیں مانتے، چاہے وہ ہمارا باپ ہی کیوں نہ ہو، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم کسی کی زور زبردستی نہیں مانتے، چاہے وہ ہمارا باپ ہی کیوں نہ ہو۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اس دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے اپنے خطاب میں کہا کہ … Continue reading ہم کسی کی زور زبردستی نہیں مانتے، چاہے وہ ہمارا باپ ہی کیوں نہ ہو، اسد قیصر →

امریکی فوجی افسر نے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر استعفیٰ دے دیا

امریکی فوج کے انٹیلی جنس کے آفیشل نے غزہ جنگ پر اپنے عہدے سے ہی استعفیٰ دے دیا ہے، جبکہ ساتھ ہی وضاحتی بیان بھی جاری کر دیا ہے۔ روئیٹرز کی رپور
Khabrain Group Pakistan

امریکی فوجی افسر نے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر استعفیٰ دے دیا

امریکی فوج کے انٹیلی جنس کے آفیشل نے غزہ جنگ پر اپنے عہدے سے ہی استعفیٰ دے دیا ہے، جبکہ ساتھ ہی وضاحتی بیان بھی جاری کر دیا ہے۔ روئیٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ملٹری انٹیلی جنس میں شامل اعلیٰ فوجی افسر نے غزہ پر جاری جنگ کے باعث مستعفی ہونے کا اعلان کر … Continue reading امریکی فوجی افسر نے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر استعفیٰ دے دیا →

کراچی کے کسان نے روپے مالیت کے میازاکی آم کی کاشت کرکے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 300,000 فی کلو گرام

سرخ اور جامنی رنگ کے ‘میازاکی’ آم، جس کی قیمت حیرت انگیز طور پر روپے ہے۔ 300,000 فی کلو گرام پرائس ٹیگ، کراچی، پاکستان میں ڈیبیو ہوا ہے۔ جاپا
Khabrain Group Pakistan

کراچی کے کسان نے روپے مالیت کے میازاکی آم کی کاشت کرکے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 300,000 فی کلو گرام

سرخ اور جامنی رنگ کے ‘میازاکی’ آم، جس کی قیمت حیرت انگیز طور پر روپے ہے۔ 300,000 فی کلو گرام پرائس ٹیگ، کراچی، پاکستان میں ڈیبیو ہوا ہے۔ جاپان سے شروع ہونے والے یہ مائشٹھیت پھل اب کراچی کی دھوپ کی شدید گرمی میں پھل پھول رہے ہیں۔ پاکستان کے آم کے موسم کے دوران، … Continue reading کراچی کے کسان نے روپے مالیت کے میازاکی آم کی کاشت کرکے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 300,000 فی کلو گرام →

شاہ رخ خان کی گوتم گمبھیر اور شریاس ایر کے ساتھ ڈریسنگ روم میں تصاویر وائرل

شاہ رخ خان نےاحمد آباد کے اسٹیڈیم کا دورہ کیا جب کے کے آر اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان میچ تیز بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا تھا۔ پیر کوآئی پی
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان کی گوتم گمبھیر اور شریاس ایر کے ساتھ ڈریسنگ روم میں تصاویر وائرل

شاہ رخ خان نےاحمد آباد کے اسٹیڈیم کا دورہ کیا جب کے کے آر اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان میچ تیز بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا تھا۔ پیر کوآئی پی ایل میچ کے دوران بارش نے کھیل کا مزہ خراب کردیا ہو، لیکن اس نے یقینی طور پر شاہ رخ خان کے حوصلے … Continue reading شاہ رخ خان کی گوتم گمبھیر اور شریاس ایر کے ساتھ ڈریسنگ روم میں تصاویر وائرل →

بھارت ایران کے چاہ بہار پورٹ میں آ گیا، امریکہ کی وارننگ

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث بھارت کی ایران میں سرمایہ کاری سے جہاں پاکستان کو تشویش ہو سکتی ہے وہیں اب امریکہ نے بھی اب ایران اور بھارت کی قرب
Khabrain Group Pakistan

بھارت ایران کے چاہ بہار پورٹ میں آ گیا، امریکہ کی وارننگ

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث بھارت کی ایران میں سرمایہ کاری سے جہاں پاکستان کو تشویش ہو سکتی ہے وہیں اب امریکہ نے بھی اب ایران اور بھارت کی قربتوں پر بول پڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے ایران کی چابہار بندر گاہ کا انتظامات سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی … Continue reading بھارت ایران کے چاہ بہار پورٹ میں آ گیا، امریکہ کی وارننگ →

اداکار کیارا ایڈوانی کانز فیسٹیول 2024 میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گی

کیارا اڈوانی کانز فلم فیسٹیول میں اپنا ڈیبیو کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ کبیر سنگھ اسٹار میلے میں ریڈ سی فلم فاؤنڈیشن کے ویمن ان سنیما گالا ڈن
Khabrain Group Pakistan

اداکار کیارا ایڈوانی کانز فیسٹیول 2024 میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گی

کیارا اڈوانی کانز فلم فیسٹیول میں اپنا ڈیبیو کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ کبیر سنگھ اسٹار میلے میں ریڈ سی فلم فاؤنڈیشن کے ویمن ان سنیما گالا ڈنر میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے، جس میں عالمی سنیما کے منظر نامے میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر زور دیا جائے گا۔ … Continue reading اداکار کیارا ایڈوانی کانز فیسٹیول 2024 میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گی →

پنجاب حکومت کی گندم خریداری سے معذرت، ریلیف کیلیے ’کسان کارڈ‘ دیے جانے کا امکان

پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کردیا ہے اور اب صوبائی حکومت کی جانب سے کسانوں کو ریلیف دینے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ نجی چینل کے مطابق پ
Khabrain Group Pakistan

پنجاب حکومت کی گندم خریداری سے معذرت، ریلیف کیلیے ’کسان کارڈ‘ دیے جانے کا امکان

پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کردیا ہے اور اب صوبائی حکومت کی جانب سے کسانوں کو ریلیف دینے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ نجی چینل کے مطابق پنجاب حکومت کسانوں کو ریلیف دینے کے لیے ’کسان کارڈ‘ جاری کرے گی۔ صوبائی حکومت موجودہ حالات میں گندم کی خریداری سے معذرت کرلی … Continue reading پنجاب حکومت کی گندم خریداری سے معذرت، ریلیف کیلیے ’کسان کارڈ‘ دیے جانے کا امکان →

معروف امریکی گلوکارہ کس مشہور اسلامک اسکالر کو فالو کرتی ہیں؟ دلچسپ انکشاف

سوشل میڈیا پر معروف شخصیات سے متعلق دلچسپ معلومات تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران بھی کر دیتی ہیں۔ معروف امریکی گلوکارہ جینی
Khabrain Group Pakistan

معروف امریکی گلوکارہ کس مشہور اسلامک اسکالر کو فالو کرتی ہیں؟ دلچسپ انکشاف

سوشل میڈیا پر معروف شخصیات سے متعلق دلچسپ معلومات تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران بھی کر دیتی ہیں۔ معروف امریکی گلوکارہ جینیفر لوپز سے متعلق ایک ایسی ہی خبر نے سب کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے۔ معروف گلوکارہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو … Continue reading معروف امریکی گلوکارہ کس مشہور اسلامک اسکالر کو فالو کرتی ہیں؟ دلچسپ انکشاف →

غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، 14 فیسلطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے اور نصیرات پناہ گزین کیمپ میں مکان پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے عالمی میڈیا کے مطابق گ
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، 14 فیسلطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے اور نصیرات پناہ گزین کیمپ میں مکان پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ستاون فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا، فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے پچاس سے زائد مقامات پر بمباری کی، شہدا … Continue reading غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، 14 فیسلطینی شہید →

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون

آڈس ابابا: ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال س
Khabrain Group Pakistan

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون

آڈس ابابا: ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملوورک امباؤ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ … Continue reading 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون →

ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں مٹی کے طوفان کے باعث 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بل بورڈ ایک پیٹرول پمپ پر
Khabrain Group Pakistan

ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں مٹی کے طوفان کے باعث 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بل بورڈ ایک پیٹرول پمپ پر گرا جہاں بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگ پیٹرول بھروانے کے لیے موجود تھے۔ حادثے میں 70 افراد زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق … Continue reading ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک →

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ میں نسل کشی ہونے کا یقین نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریک
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ میں نسل کشی ہونے کا یقین نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے تاہم اسرائیل کو فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید … Continue reading غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا →

Get more results via ClueGoal