سعودی عرب میں سوشل میڈیا پوسٹ پر خاتون کو ۱۱ سال قید کی سزا
newsare.net
سعودی عرب میں خاتون ٹرینر کو نامناسب لباس پہن کر ویڈیو اپلوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹنس انسٹرکٹر کو نامناسب کپڑسعودی عرب میں سوشل میڈیا پوسٹ پر خاتون کو ۱۱ سال قید کی سزا
سعودی عرب میں خاتون ٹرینر کو نامناسب لباس پہن کر ویڈیو اپلوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹنس انسٹرکٹر کو نامناسب کپڑے پہن کر ورزش کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے پر سزا دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے۔مطابق 29 سالہ فٹنس انسٹرکٹر مناہل … Continue reading سعودی عرب میں سوشل میڈیا پوسٹ پر خاتون کو ۱۱ سال قید کی سزا → Read more