بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
newsare.net
کوئٹہ: بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے علاقے دکی میں ٹھیکیدار ندی کےبلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے علاقے دکی میں ٹھیکیدار ندی کے مقام پر بارودی سرنگ کے 2 دھماکے ہوئے، جس کی زد میں آکر متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پہلا بارودی سرنگ دھماکا ٹرک پر ہوا، … Continue reading بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی → Read more