امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
newsare.net
امریکہ میں حال ہی میں نرس کو سزا دینے کا ایک ایسا منفرد واقعہ پیش ایا ہے جہاں خاتون نرس کو اپنے مریضوں کو ہلاک کرنے کی بنا پر 700 سال سے زائد قید کامریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
امریکہ میں حال ہی میں نرس کو سزا دینے کا ایک ایسا منفرد واقعہ پیش ایا ہے جہاں خاتون نرس کو اپنے مریضوں کو ہلاک کرنے کی بنا پر 700 سال سے زائد قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اپنی نوعیت کا حیرت انگیز واقعہ امریکی ریاست پینسل وانیا میں پیش ایا ہے جہاں ہیتھر … Continue reading امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی → Read more