شاہد آفریدی بھی حسن علی کی سلیکشن سے ناخوش زمان خان اور محمد علی کو بہتر آپشن قرار دیدیا
newsare.net
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کے انتخاب پر سوال اٹھادیا۔ مقامی نیوزشاہد آفریدی بھی حسن علی کی سلیکشن سے ناخوش زمان خان اور محمد علی کو بہتر آپشن قرار دیدیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کے انتخاب پر سوال اٹھادیا۔ مقامی نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بیک بالر کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے حسن علی کی حالیہ کارکردگی پر سوال اٹھایا، انہوں … Continue reading شاہد آفریدی بھی حسن علی کی سلیکشن سے ناخوش زمان خان اور محمد علی کو بہتر آپشن قرار دیدیا → Read more