Pakistan



‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کے ‘سوڈھی’ نے اپنی گمشدگی کا ڈرامہ کیا

نئی دہلی: مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ سوڈھی کے کردار سے شہرت پانے والے گروچرن سنگھ کی گمشدگی سے متعلق اہم

شدید گرمی کے پیش نظرپنجاب میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

 لاہور: پنجاب میں شدید گرمی کے پیش نظر حکومت نے یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن نے یکم جون س
Khabrain Group Pakistan

شدید گرمی کے پیش نظرپنجاب میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

 لاہور: پنجاب میں شدید گرمی کے پیش نظر حکومت نے یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن نے یکم جون سےتعطیلات کا اعلان مسترد کردیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے شدید گرمی کی وجہ سے طلبا کو  درپیش ہونے والی مشکلات کے پیش نظر یکم جون تا 14 … Continue reading شدید گرمی کے پیش نظرپنجاب میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان →

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے شرکا سے گفتگو میں مریم نواز نے ہدایت کی … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت →

عمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کا کارکنان سے لازمی شرکت کا حلف

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی نے کارکنان سے حلف لیا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کا کارکنان سے لازمی شرکت کا حلف

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی نے کارکنان سے حلف لیا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے ہونے والے احتجاج میں لازمی شرکت کریں گے۔ پشاور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران کارکنوں سے خطاب کے دوران سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا … Continue reading عمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کا کارکنان سے لازمی شرکت کا حلف →

موسمیاتی تغیر سے انسانی دماغ پر مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں

لندن: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر فالج، مائیگرین، الزائمرز، مرگی اور ملٹیپل سلیروسس جیسی دماغی کیفیات کو مزید بدتر کر
Khabrain Group Pakistan

موسمیاتی تغیر سے انسانی دماغ پر مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں

لندن: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر فالج، مائیگرین، الزائمرز، مرگی اور ملٹیپل سلیروسس جیسی دماغی کیفیات کو مزید بدتر کرنے کے خطرات رکھتا ہے۔ دی لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے موسمیاتی تغیر کے ممکنہ اثرات کے متعدد اعصابی کیفیات سے تعلق کو واضح کیا۔ … Continue reading موسمیاتی تغیر سے انسانی دماغ پر مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں →

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں جاری کھاتہ 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا

  کراچی:  مالی سال 24-2023 کے پہلے10 ماہ میں جاری کھاتہ 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق درآمدات میں کمی ا
Khabrain Group Pakistan

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں جاری کھاتہ 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا

  کراچی:  مالی سال 24-2023 کے پہلے10 ماہ میں جاری کھاتہ 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق درآمدات میں کمی اور برآمدات اور ترسیلات میں اضافہ سے جاری کھاتہ متوازن  ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق  جاری کھاتہ اپریل 2024میں 49 کروڑ 10 لاکھ ڈالر فاضل رہا … Continue reading رواں مالی سال کے 10 ماہ میں جاری کھاتہ 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا →

آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو خط اپنی ذات کے لیے نہیں ملک کے لیے لکھوں گا، انہیں بتاؤں گا کہ آزاد کشمیر میں جو ہ
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو خط اپنی ذات کے لیے نہیں ملک کے لیے لکھوں گا، انہیں بتاؤں گا کہ آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا … Continue reading آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان →

ٓآرمی چیف کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی

ارمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے قومی ہاکی ٹیم کو استقبالیہ دیا اور اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کی تعریف بھی کی۔ پاک
Khabrain Group Pakistan

ٓآرمی چیف کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی

ارمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے قومی ہاکی ٹیم کو استقبالیہ دیا اور اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کی تعریف بھی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستانی ہاکی ٹیم نے آرمی چیف کی دعوت پر جی ایچ کی کا دورہ کیا … Continue reading ٓآرمی چیف کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی →

پاکستانی 155ارب روپے کی چائے پی گئے

پاکستانی 115ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے جس کے سبب پاکستان کا شمار سب سے زیادہ چائے درآمد اور استعمال کرنے والے ممالک میں ہونے لگا ہے۔ادارہ ش
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی 155ارب روپے کی چائے پی گئے

پاکستانی 115ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے جس کے سبب پاکستان کا شمار سب سے زیادہ چائے درآمد اور استعمال کرنے والے ممالک میں ہونے لگا ہے۔ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق 155ارب کی چائے مختلف ممالک سے منگوائی گئی۔ سرکاری سطح پر چائے کی کاشت اس وقت پاکستان کے علاقے شنکیاری (مانسہرہ … Continue reading پاکستانی 155ارب روپے کی چائے پی گئے →

انڈونیشیا ہوائی اڈے پر عملے کی نااہلی، جہاز کی سیڑھیاں ہٹانے سے کارکن شدید زخمی

انڈونیشیا کے جکارتہ ہوائی اڈے پر زمینی عملے کے ایک رکن کو اچانک گرنے کا سامنا کرنا پڑا جب دو دیگر کارکنوں نے سیڑھی ہٹا دی جب وہ ٹرانس نوسا ایئرب
Khabrain Group Pakistan

انڈونیشیا ہوائی اڈے پر عملے کی نااہلی، جہاز کی سیڑھیاں ہٹانے سے کارکن شدید زخمی

انڈونیشیا کے جکارتہ ہوائی اڈے پر زمینی عملے کے ایک رکن کو اچانک گرنے کا سامنا کرنا پڑا جب دو دیگر کارکنوں نے سیڑھی ہٹا دی جب وہ ٹرانس نوسا ایئربس اے 320 کے باہر قدم رکھ رہا تھا جب عملہ ٹیک آف کرنے کی تیاری کر رہا تھا۔ اسی کی ایک ویڈیو X پر … Continue reading انڈونیشیا ہوائی اڈے پر عملے کی نااہلی، جہاز کی سیڑھیاں ہٹانے سے کارکن شدید زخمی →

عمرہ کی ادائیگی کیلئے فرانسیسی شہری نے پیرس سے مکہ مکرمہ پیدل 8000 کلومیٹر سے زائد کا سفر کیا

مدینہ، 15 مئی، 2024، SPA — فرانسیسی سیاح محمد بولابیار نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیدل سفر میں آٹھ ماہ گزارے، جو پیرس سے شروع ہو کر 8,000 کلومیٹر سے
Khabrain Group Pakistan

عمرہ کی ادائیگی کیلئے فرانسیسی شہری نے پیرس سے مکہ مکرمہ پیدل 8000 کلومیٹر سے زائد کا سفر کیا

مدینہ، 15 مئی، 2024، SPA — فرانسیسی سیاح محمد بولابیار نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیدل سفر میں آٹھ ماہ گزارے، جو پیرس سے شروع ہو کر 8,000 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کر کے 13 ممالک کا سفر کر کے مدینہ پہنچے۔ اس کے بعد وہ عمرہ ادا کرنے مکہ مکرمہ روانہ … Continue reading عمرہ کی ادائیگی کیلئے فرانسیسی شہری نے پیرس سے مکہ مکرمہ پیدل 8000 کلومیٹر سے زائد کا سفر کیا →

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اداکارہ ریشم کے پیچھے کیوں پڑ گیا

کرکٹ آسٹریلیا نے 6 وائٹ بال میچز کیلئے پاکستان فینز زون بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے خلاف سیریزکے لیے ہر اسٹیڈیم میں ایک مخصوص اسٹینڈ کو پ
Khabrain Group Pakistan

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اداکارہ ریشم کے پیچھے کیوں پڑ گیا

کرکٹ آسٹریلیا نے 6 وائٹ بال میچز کیلئے پاکستان فینز زون بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے خلاف سیریزکے لیے ہر اسٹیڈیم میں ایک مخصوص اسٹینڈ کو پاکستان فینز زون کا نام دیا گیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال والے 6 میچوں کی سیریز نومبر میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے … Continue reading محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اداکارہ ریشم کے پیچھے کیوں پڑ گیا →

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ  آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی گزشتہ روز عدلیہ سے متعلق کی جانے والی دھواں دھار پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لی
Khabrain Group Pakistan

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ  آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی گزشتہ روز عدلیہ سے متعلق کی جانے والی دھواں دھار پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار اور عدلیہ کے حوالے سے کی جانے والی … Continue reading فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی →

شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان

  کراچی: سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر بہن بھائی محمد شیراز اور مسکان نے وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے آخری وی لاگ میں شیراز اور
Khabrain Group Pakistan

شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان

  کراچی: سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر بہن بھائی محمد شیراز اور مسکان نے وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے آخری وی لاگ میں شیراز اور انکی چھوٹی بہن مسکان نے جذباتی انداز میں اپنے فالوورز کو الوداع کہا۔ شیراز نے بتایا کہ انکے والد نے پڑھائی کی وجہ سے ان کو … Continue reading شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان →

مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا

بھکر: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا۔ بھکر آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
Khabrain Group Pakistan

مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا

بھکر: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا۔ بھکر آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ انتخابات میں حکومتوں کا کوئی رول نہیں ہوتا، الیکشن کمیشن کا رول ہوتا ہے، جس کا الیکشن کے لیے رول تھا انہوں نے … Continue reading مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا →

یمنیٰ زیدی نے سرخ ساڑھی میں دلفریب اداؤں سے حسن کے جلوے بکھیر دیئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سرخ ساڑھی میں دلکش اداؤں کے ساتھ حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔ بے شمار پاکستان
Khabrain Group Pakistan

یمنیٰ زیدی نے سرخ ساڑھی میں دلفریب اداؤں سے حسن کے جلوے بکھیر دیئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سرخ ساڑھی میں دلکش اداؤں کے ساتھ حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔ بے شمار پاکستانی ڈراموں میں جاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ … Continue reading یمنیٰ زیدی نے سرخ ساڑھی میں دلفریب اداؤں سے حسن کے جلوے بکھیر دیئے →

آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا

کیلیفورنیا: آئی فون صارفین کے لیے جاری کی جانے والی تازہ ترین اپ ڈیٹ آئی او ایس 17.5 میں سامنے آنے والا ایک بگ مبینہ طور پر کچھ صارفین کی برسوں
Khabrain Group Pakistan

آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا

کیلیفورنیا: آئی فون صارفین کے لیے جاری کی جانے والی تازہ ترین اپ ڈیٹ آئی او ایس 17.5 میں سامنے آنے والا ایک بگ مبینہ طور پر کچھ صارفین کی برسوں قبل ڈیلیٹ کی گئی تصاویر دوبارہ سامنے لا رہا ہے۔ متاثرہ آئی فون صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈِٹ پر بگ کے متعلق … Continue reading آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا →

راکھی ساونت کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے، سابق شوہر کا دعویٰ

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے سابق شوہر رتیش سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو
Khabrain Group Pakistan

راکھی ساونت کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے، سابق شوہر کا دعویٰ

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے سابق شوہر رتیش سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق شوہر کا کہنا تھا کہ جو لوگ راکھی کو قریب سے جانتے ہیں انہیں علم ہے کہ راکھی ساونت کی زندگی خطرے میں ہے۔ رتیش سنگھ … Continue reading راکھی ساونت کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے، سابق شوہر کا دعویٰ →

عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ

منامہ: بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعرات کو سالانہ عرب سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگیا، جس میں غزہ جنگ بندی اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرن
Khabrain Group Pakistan

عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ

منامہ: بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعرات کو سالانہ عرب سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگیا، جس میں غزہ جنگ بندی اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس اجلاس  کا بنیادی ایجنڈا غزہ کی صورت حال ہے اس کے علاوہ عرب ممالک کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی غور کیا … Continue reading عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ →

سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس

 اسلام آباد: سپریم کورٹ  آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی گزشتہ روز عدلیہ سے متعلق کی جانے والی دھواں دھار پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لی
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس

 اسلام آباد: سپریم کورٹ  آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی گزشتہ روز عدلیہ سے متعلق کی جانے والی دھواں دھار پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار اور عدلیہ کے حوالے سے کی جانے والی … Continue reading سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس →

آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کشیدگی کے حوالے سے بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں اور ہمسایہ ملک کا تع
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کشیدگی کے حوالے سے بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں اور ہمسایہ ملک کا تعلق بن رہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ مظفر آباد میں امن و … Continue reading آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ →

میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دبئی لیکس کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اور جائز جائیداد کو غلط رنگ دیا گیا لیکن میں آج بھی ا
Khabrain Group Pakistan

میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دبئی لیکس کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اور جائز جائیداد کو غلط رنگ دیا گیا لیکن میں آج بھی اپنے قانونی پیسے سے پاکستان اور پاکستان سے باہر جہاں چاہوں سرمایہ کاری کروں گا کوئی نہیں روک سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا … Continue reading میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی →

سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے

ریاض: سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی حکوم
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے

ریاض: سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ بغیر اجازت حاصل کیے حج کی کوشش کرنے والے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو ایک لاکھ ریال جرمانہ … Continue reading سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے →

پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی

لاہور:  پاکستان کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے اجلاس  کے دوران ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی۔  بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی ایگزیکٹو می
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی

لاہور:  پاکستان کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے اجلاس  کے دوران ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی۔  بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی ایگزیکٹو میٹنگ چینی شہر تائپے میں ہوئی جس دوران پاکستان کو  ایونٹ کی میزبانی دیے جانے کی  تصدیق  کی گئی۔ اس موقع پر سیکرٹری پاکستان بیس بال فیڈریشن … Continue reading پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی →

6 ماہ بعد تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

ضلع مانسہرہ میں 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد تمام رکاوٹیں دور کرکے تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ عدنان خان
Khabrain Group Pakistan

6 ماہ بعد تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

ضلع مانسہرہ میں 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد تمام رکاوٹیں دور کرکے تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ عدنان خان کے مطابق سیاحوں کے لیے ناران تک شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے جب کہ جھیل سیف الملوک اور بٹہ کنڈی وبابو سرٹاپ کو کھولنے کے … Continue reading 6 ماہ بعد تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا →

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں سر
Khabrain Group Pakistan

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا۔ اس دوران جارحیت پسند … Continue reading بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا →

خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسل
Khabrain Group Pakistan

خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا۔ کمرہ عدالت کے باہر تعینات پولیس اہلکار نے اس بات کی تصدیق کر دی۔ پولیس اہلکار … Continue reading خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد →

عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز

سپریم کورٹ انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے پر تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر تصویر وائرل کرنے وال
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز

سپریم کورٹ انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے پر تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، پولیس تصویر کو وائرل کرنے والے کے خلاف ایکشن لے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تصویر … Continue reading عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز →

پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ

 کوئٹہ: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پر فیسٹول کے دوران شائقین کی جانب سے نامعلوم چیز پھینکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ

 کوئٹہ: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پر فیسٹول کے دوران شائقین کی جانب سے نامعلوم چیز پھینکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں ماہرہ خان بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) کی جانب سے منعقد کیے گئے پاکستان لٹریچر فیسٹیول (پی ایل ایف) میں … Continue reading پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ →

اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے  وزیر اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطینی ریاست کو مکمل رکنیت دینے کی  قرار داد  مسترد کردی۔اسرائیل
Khabrain Group Pakistan

اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے  وزیر اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطینی ریاست کو مکمل رکنیت دینے کی  قرار داد  مسترد کردی۔اسرائیلی وزیراعظم کے نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی حکومت اقوام متحدہ کی فلسطینی ریاست سے متعلق قرارداد کو مکمل طور … Continue reading اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم →

پاکستان کی غزہ کے لیے 350 ٹن امداد کی ساتویں کھیپ مصر پہنچ گئی

قاہرہ: پاکستان کی غزہ کے لیے 350 ٹن امداد کی ساتویں کھیپ پورٹ سعید پہنچ گئی۔ پاکستان نے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے لیے انسانی امداد کی ساتویں ک
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی غزہ کے لیے 350 ٹن امداد کی ساتویں کھیپ مصر پہنچ گئی

قاہرہ: پاکستان کی غزہ کے لیے 350 ٹن امداد کی ساتویں کھیپ پورٹ سعید پہنچ گئی۔ پاکستان نے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے لیے انسانی امداد کی ساتویں کھیپ پورٹ سعید پر مصری ریڈ کریسنٹ کے حوالے کردی۔ قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق 350 ٹن امداد میں انتہائی ضروری خوراک، ادویات، … Continue reading پاکستان کی غزہ کے لیے 350 ٹن امداد کی ساتویں کھیپ مصر پہنچ گئی →

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو
Khabrain Group Pakistan

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو  ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ  پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے سے زائد کمی متوقع ہے، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے سے زائد … Continue reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان →

سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا

  کراچی: سندھ کے مختلف اضلاع میں رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران بچوں سمیت 150 شہریوں کو اغوا کیا گیا جبکہ اغوا کاروں کے خلاف صرف 40 مقدمات درج ک
Khabrain Group Pakistan

سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا

  کراچی: سندھ کے مختلف اضلاع میں رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران بچوں سمیت 150 شہریوں کو اغوا کیا گیا جبکہ اغوا کاروں کے خلاف صرف 40 مقدمات درج کیے گئے تاہم پولیس کی جانب سے 114 افراد کو اب تک بازیاب کرایا گیا ہے۔ سندھ پولیس کی رواں سال کی 5 ماہ … Continue reading سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا →

لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج

 لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کسٹمرز کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نواب ٹاؤن میں بیوٹی پارلر کی مالک کے خلاف د
Khabrain Group Pakistan

لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج

 لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کسٹمرز کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نواب ٹاؤن میں بیوٹی پارلر کی مالک کے خلاف دو لڑکیوں کی نازبیا تصاویر بنانے کا مقدمہ درج کیا گیا، دونوں لڑکیاں اریبہ شفیق بیوٹی پارلر میں اسکن پالش کروانے گئی تھیں۔ بیوٹی پارلر کی مالکن رخسانہ نے … Continue reading لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج →

بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان

  کراچی: پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظوروسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکلات میں دیکھ رہا ہوں۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے اپنے
Khabrain Group Pakistan

بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان

  کراچی: پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظوروسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکلات میں دیکھ رہا ہوں۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئے گی، بانی پی ٹی آئی سوچتے ہیں کہ وہ دھمکیوں … Continue reading بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان →

راکھی ساونت دل میں تکلیف پر اسپتال منتقل

 ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کو دل میں تکلیف پر ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ سوشل میڈیا
Khabrain Group Pakistan

راکھی ساونت دل میں تکلیف پر اسپتال منتقل

 ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کو دل میں تکلیف پر ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار کی مختلف تصاویر وائرل ہیں جن میں انہیں اسپتال کے بیڈ پر دیکھا جاسکتا ہے۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بیہوش ہیں اور … Continue reading راکھی ساونت دل میں تکلیف پر اسپتال منتقل →

Get more results via ClueGoal