پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ
newsare.net
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کے شروعات کی تلخ حقیقت بتا دی۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنےپہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کے شروعات کی تلخ حقیقت بتا دی۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے کیریئر کے شروعات کے دنوں کا ذکر کیا جب اُنہوں نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے کے لیے پہلا آڈیشن دیا تھا۔ منیب بٹ نے … Continue reading پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ → Read more