سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
newsare.net
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیے سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا،سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیے سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد مارے گئے ہیں … Continue reading سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک → Read more