صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
newsare.net
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نصدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسی طرح صدر مملکت کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم … Continue reading صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی → Read more