Pakistan



دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے مرحوم شوہر کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے وکیل سے رابطہ کرل

رفح: اسرائیل کی محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر شہید

رفح میں اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیے گئے کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں
Khabrain Group Pakistan

رفح: اسرائیل کی محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر شہید

رفح میں اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیے گئے کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ گئی جس میں بڑی تعداد میں شہادتیں … Continue reading رفح: اسرائیل کی محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر شہید →

عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ‘مہاراجہ‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مط
Khabrain Group Pakistan

عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ‘مہاراجہ‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق جنید خان کی پہلی فلم 14 جون کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی جبکہ اس کا ٹریلر پانچ جون کو جاری ہوگا۔ جنید خان فلم انڈسٹری میں قدم … Continue reading عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟ →

لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

ابو ظہبی: بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ملا ہے۔ رجنی کانت کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گولڈ ویزا ملنے پر و
Khabrain Group Pakistan

لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

ابو ظہبی: بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ملا ہے۔ رجنی کانت کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گولڈ ویزا ملنے پر وہ ابوظہبی حکومت کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ وہ یو اے ای کا گولڈن ویزا ملنے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتے … Continue reading لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو امارات کا گولڈن ویزا مل گیا →

متنازعہ ہتک عزت بل پر حکومت پنجاب اور میڈیا تنظیموں کو اکٹھا بٹھائوں گا، گورنر پنجاب قانون سب کی مشاورت سے بننا چاہیے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے آج گورنر ہائوس لاہور میں صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران نے ملا
Khabrain Group Pakistan

متنازعہ ہتک عزت بل پر حکومت پنجاب اور میڈیا تنظیموں کو اکٹھا بٹھائوں گا، گورنر پنجاب قانون سب کی مشاورت سے بننا چاہیے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے آج گورنر ہائوس لاہور میں صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران نے ملاقات کی۔ وفد میں سی پی این ای، پی بی اے، پی ایف یو جے، اے پی این ایس، ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (AEMAND) کے … Continue reading متنازعہ ہتک عزت بل پر حکومت پنجاب اور میڈیا تنظیموں کو اکٹھا بٹھائوں گا، گورنر پنجاب قانون سب کی مشاورت سے بننا چاہیے →

آرمی چیف کا ایرانی فوج کے چیف سے رابطہ، صدر رئیسی، رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف کو ٹیلی فون کیا، آرمی چیف نے ایرانی صدر اور رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ پاک فوج کے
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف کا ایرانی فوج کے چیف سے رابطہ، صدر رئیسی، رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف کو ٹیلی فون کیا، آرمی چیف نے ایرانی صدر اور رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کے تمام رینکس کی جانب سے مرحوم کی روح کیلئے … Continue reading آرمی چیف کا ایرانی فوج کے چیف سے رابطہ، صدر رئیسی، رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس →

دوسری جنگ عظیم میں ڈوبنے والی امریکی آبدوز کا ملبہ 80 سال بعد مل گیا

دوسری جنگ عظیم میں سمندر میں ڈوبنے والی امریکی آبدوز کا ملبہ فلپائن کے سمندر سے 80 سال بعد مل گیا۔ چوبیس اگست 1944 کو یو ایس ایس ہارڈر کو ایک جاپان
Khabrain Group Pakistan

دوسری جنگ عظیم میں ڈوبنے والی امریکی آبدوز کا ملبہ 80 سال بعد مل گیا

دوسری جنگ عظیم میں سمندر میں ڈوبنے والی امریکی آبدوز کا ملبہ فلپائن کے سمندر سے 80 سال بعد مل گیا۔ چوبیس اگست 1944 کو یو ایس ایس ہارڈر کو ایک جاپانی آبدوز نے اس وقت نشانہ بنا کر ڈبو دیا تھا جب وہ فلپائن کو جاپانی قبضے سے آزاد کرانے کے جنگی مشن پر … Continue reading دوسری جنگ عظیم میں ڈوبنے والی امریکی آبدوز کا ملبہ 80 سال بعد مل گیا →

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

 اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی جس میں مع
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

 اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی جس میں معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں لوڈ شیڈنگ، بجلی … Continue reading وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق →

پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہید

 پشاور: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کے انٹیلی جنس بی
Khabrain Group Pakistan

پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہید

 پشاور: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے تاہم دہشت گردوں کی فائرنگ سے فورسز کی ٹیم کے سربراہ کیپٹن اورایک جوان شہید ہوگیا۔ … Continue reading پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہید →

بھارت کے گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی؛ بچوں سمیت 27 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں ایک انڈور گیمنگ زون میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گیم
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی؛ بچوں سمیت 27 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں ایک انڈور گیمنگ زون میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گیم زون میں آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ کسی کو باہر نکلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ زیادہ تر لاشیں ناقابل شناخت ہونے کے باعث ڈی … Continue reading بھارت کے گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی؛ بچوں سمیت 27 افراد ہلاک →

ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر اداکارہ نتاشا نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نتاشا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر
Khabrain Group Pakistan

ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر اداکارہ نتاشا نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نتاشا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں نتاشا … Continue reading ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر اداکارہ نتاشا نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل →

لنکا لیگ کو کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا

کراچی: لنکا پریمیئر لیگ کو ہی کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا۔ حال ہی میں لنکا پریمیئر لیگ کی ایک فرنچائز دمبولا کے مالک نعیم رحمان کو حراست میں
Khabrain Group Pakistan

لنکا لیگ کو کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا

کراچی: لنکا پریمیئر لیگ کو ہی کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا۔ حال ہی میں لنکا پریمیئر لیگ کی ایک فرنچائز دمبولا کے مالک نعیم رحمان کو حراست میں لیا گیا، ان پر فکسنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے، اس گرفتاری کے بعد لنکا لیگ کی ساکھ پر ہی سوال اٹھنے لگے ہیں۔ ایک … Continue reading لنکا لیگ کو کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا →

پی پی ایل اور ایف ڈبلیو او کے درمیان معدنی وسائل کی تلاش کا معاہدہ

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے ماتحت ادارے ڈیگن ایکسپلوریشن ورکس (ڈی ای ڈبلیو) کے ساتھ بلوچستان
Khabrain Group Pakistan

پی پی ایل اور ایف ڈبلیو او کے درمیان معدنی وسائل کی تلاش کا معاہدہ

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے ماتحت ادارے ڈیگن ایکسپلوریشن ورکس (ڈی ای ڈبلیو) کے ساتھ بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع EL-207بلاک میں معدنی وسائل کی تلاش اور پیداوار کے لیے اشتراکیت کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ پی پی ایل کی کاروبار میں تنوع کی … Continue reading پی پی ایل اور ایف ڈبلیو او کے درمیان معدنی وسائل کی تلاش کا معاہدہ →

کراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتار

  کراچی: لانڈھی پولیس نے موبائل ٹریسنگ کی مدد سے خواتین سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے خو
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتار

  کراچی: لانڈھی پولیس نے موبائل ٹریسنگ کی مدد سے خواتین سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے خواتین سے چھینے گئے 76 بیگ ، اسلحہ ، 4 موبائل فونز اور اے ٹی ایم کارڈز برآمد کرلیے۔ پولیس کے مطابق گرفتار جوڑے کی شناخت پلوشہ … Continue reading کراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتار →

آئی فون 17 سلم اب تک کا سب سے مہنگا آئی فون ہوسکتا ہے

آئندہ آئی فون 17 کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں، خاص طور پر “iPhone 17 پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، جو اگلے سال لانچ ہونے کی توقع ہے۔یہ ماڈل، جس
Khabrain Group Pakistan

آئی فون 17 سلم اب تک کا سب سے مہنگا آئی فون ہوسکتا ہے

آئندہ آئی فون 17 کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں، خاص طور پر “iPhone 17 پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، جو اگلے سال لانچ ہونے کی توقع ہے۔یہ ماڈل، جس میں آئی فون 17 پرو اور پرو میکس کے درمیان بیٹھنے کی توقع ہے، افواہ ہے کہ اس میں 6.6 انچ ڈسپلے، ایک … Continue reading آئی فون 17 سلم اب تک کا سب سے مہنگا آئی فون ہوسکتا ہے →

روبوٹ نے روبیکس کیوب کو ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں حل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

مٹسوبشی الیکٹرک کارپوریشن کے کمپوننٹ پروڈکشن انجینئرنگ سینٹر نے صرف 0.305 سیکنڈ میں ایک روبکس کیوب حل کرکے ایک حیران کن عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے
Khabrain Group Pakistan

روبوٹ نے روبیکس کیوب کو ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں حل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

مٹسوبشی الیکٹرک کارپوریشن کے کمپوننٹ پروڈکشن انجینئرنگ سینٹر نے صرف 0.305 سیکنڈ میں ایک روبکس کیوب حل کرکے ایک حیران کن عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی طرف سے شیئر کی گئی ایک پلک جھپکنے اور آپ کو یاد آنے والی ویڈیو میں کیپچر کیا گیا، یہ ناقابل یقین کارنامہ 21 مئی … Continue reading روبوٹ نے روبیکس کیوب کو ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں حل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا →

اے آئی جلد ہی انسانی ذہانت سے آگے نکل جائے گا ،AI کے خالق کا اعتراف

AI کی ترقی میں ایک اہم شخصیت، جیفری ہنٹن کا خیال ہے کہ AI ماہرین کے اتفاق رائے کے مطابق، جلد ہی انسانی ذہانت سے آگے نکل جائے گا۔ وہ AI کی حفاظت اور ا
Khabrain Group Pakistan

اے آئی جلد ہی انسانی ذہانت سے آگے نکل جائے گا ،AI کے خالق کا اعتراف

AI کی ترقی میں ایک اہم شخصیت، جیفری ہنٹن کا خیال ہے کہ AI ماہرین کے اتفاق رائے کے مطابق، جلد ہی انسانی ذہانت سے آگے نکل جائے گا۔ وہ AI کی حفاظت اور اس پر قابو پانے کی صلاحیت کے بارے میں خدشات کا اظہار کرتا ہے۔ بی بی سی کے ایک انٹرویو میں، … Continue reading اے آئی جلد ہی انسانی ذہانت سے آگے نکل جائے گا ،AI کے خالق کا اعتراف →

دوسرا ٹی 20, انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف

دوسرے ٹی 20 میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔a برمنگھم میں کھیلے جانے والے ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت ک
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ٹی 20, انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف

دوسرے ٹی 20 میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔a برمنگھم میں کھیلے جانے والے ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر … Continue reading دوسرا ٹی 20, انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف →

روڈ ٹو مکہ:720 پاکستانی عازمین کا پہلا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا

پاکستان کے قبل از حج فلائٹ آپریشن کے آغاز کے موقع پر 720 پاکستانی عازمین حج کا پہلا گروپ جدہ پہنچ گیا ہے۔ 23 مئی تک کل 34,316 پاکستانی مدینہ منورہ پ
Khabrain Group Pakistan

روڈ ٹو مکہ:720 پاکستانی عازمین کا پہلا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا

پاکستان کے قبل از حج فلائٹ آپریشن کے آغاز کے موقع پر 720 پاکستانی عازمین حج کا پہلا گروپ جدہ پہنچ گیا ہے۔ 23 مئی تک کل 34,316 پاکستانی مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں، 24 مئی سے 9 جون تک مزید 34,422 عازمین کو جدہ پہنچانے کے لیے 114 پروازیں طے کی گئی ہیں۔ حجاج … Continue reading روڈ ٹو مکہ:720 پاکستانی عازمین کا پہلا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا →

ووٹ ڈالنے بھی اکیلی آئیں، کانز میں بھی تنہا، کیا ایشوریا اور نند کی لڑائی شدت اختیار کر گئی؟

معروف بالی وُڈ اداکارہ ایشوریا رائے جہاں سب کی توجہ اپنے دلچسپ شخصیت اور خوبرو انداز سے حاصل کر لیتی ہیں، وہیں اب ان سے متعلق چند ایسی خبریں بھی
Khabrain Group Pakistan

ووٹ ڈالنے بھی اکیلی آئیں، کانز میں بھی تنہا، کیا ایشوریا اور نند کی لڑائی شدت اختیار کر گئی؟

معروف بالی وُڈ اداکارہ ایشوریا رائے جہاں سب کی توجہ اپنے دلچسپ شخصیت اور خوبرو انداز سے حاصل کر لیتی ہیں، وہیں اب ان سے متعلق چند ایسی خبریں بھیی سامنے آ رہی ہیں جو کہ ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر رہی ہیں۔ حال ہی میں ایشوریا رائے 2 مقامات پر سب … Continue reading ووٹ ڈالنے بھی اکیلی آئیں، کانز میں بھی تنہا، کیا ایشوریا اور نند کی لڑائی شدت اختیار کر گئی؟ →

سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا

 لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے ک
Khabrain Group Pakistan

سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا

 لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام اپنے شوہر پر عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شوہر نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی ہے، وہ گزشتہ دو ماہ سے مجھے دھمکیاں دے رہا تھا … Continue reading سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا →

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹ

تہران: ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کسی مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے۔ ایرانی ف
Khabrain Group Pakistan

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹ

تہران: ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کسی مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ابتدائی تحقیقات میں کسی مشکوک سرگرمی یا ہیلی کاپٹر پر حملے … Continue reading ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹ →

تندور مالکان نے 15 روپے سے کم روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا

 لاہور: روٹی اور نان کی قیمتیں کم کرنے پر تندور مالکان اور حکومت کے درمیان ٹھن گئی۔ تندور مالکان نے 15 روپے سے کم روٹی فروخت کرنے سے انکار کرتے ہ
Khabrain Group Pakistan

تندور مالکان نے 15 روپے سے کم روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا

 لاہور: روٹی اور نان کی قیمتیں کم کرنے پر تندور مالکان اور حکومت کے درمیان ٹھن گئی۔ تندور مالکان نے 15 روپے سے کم روٹی فروخت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات بڑھ گئے ہیں روٹی 15 پیسے کم فروخت نہیں کریں گے۔ حکومت پنجاب نےلاہور میں روٹی 14 روپے 20روپے نان کی قیمت … Continue reading تندور مالکان نے 15 روپے سے کم روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا →

’’اپنے والد کی گاڑی کی جاپی آپکو دے دونگی! بابراعظم پاکستان کو میچ جتوائیں‘‘

انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کی خاتون مداح نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں کپتان بابراعظم کو سینچری بنانے اپنے والد کی مرسڈیز تحفے میں دینے کی پیشکش کر
Khabrain Group Pakistan

’’اپنے والد کی گاڑی کی جاپی آپکو دے دونگی! بابراعظم پاکستان کو میچ جتوائیں‘‘

انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کی خاتون مداح نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں کپتان بابراعظم کو سینچری بنانے اپنے والد کی مرسڈیز تحفے میں دینے کی پیشکش کردی۔ ٹک ٹاک پر قومی ٹیم کی خاتون برطانوی نژاد پاکستانی مداح نبیہہ خان ویڈیو تیزی وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپیل کررہی ہیں کہ آج انگلینڈ … Continue reading ’’اپنے والد کی گاڑی کی جاپی آپکو دے دونگی! بابراعظم پاکستان کو میچ جتوائیں‘‘ →

ٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیا

اوپنر احمد شہزاد نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کی ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں سلیکشن پر سوال اٹھادیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل کی
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیا

اوپنر احمد شہزاد نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کی ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں سلیکشن پر سوال اٹھادیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل کیریئر میں مایوس کن آغاز کے بعد عثمان کو آئرلینڈ سے سیریز میں موقع نہیں دیا گیا تھا تاہم انہیں میگا ایونٹ کیلئے اسکواڈ حصہ بنانے پر احمد شہزاد … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیا →

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب ملزم حامد پیا گرفتار

  کراچی: پاکستان رینجرز اور ضلع سٹی پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے عید گاہ سے انتہائی مطلوب مل
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب ملزم حامد پیا گرفتار

  کراچی: پاکستان رینجرز اور ضلع سٹی پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے عید گاہ سے انتہائی مطلوب ملزم محمد حامد عرف پیا کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے ایک دستی بم بھی برآمد ہوا ہے ۔ ملزم 2009 میں ایم کیو ایم حقیقی کے لیے … Continue reading کراچی میں ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب ملزم حامد پیا گرفتار →

آٹو انڈسٹری کی آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویز

 اسلام آباد: آٹو انڈسٹری کی جانب سے حکومت کو آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد ڈیوٹی و ٹیکس بڑھانے اور نا
Khabrain Group Pakistan

آٹو انڈسٹری کی آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویز

 اسلام آباد: آٹو انڈسٹری کی جانب سے حکومت کو آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد ڈیوٹی و ٹیکس بڑھانے اور نان فائلرز کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں آٹو انڈسٹری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے … Continue reading آٹو انڈسٹری کی آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویز →

سوشل میڈیا صارف نے اپنی کٹی ہوئی ٹانگ سے دوستوں کی دعوت کردی

سوشل نیوز ویب سائٹ Reddit پر ایک صارف نے اپنا واقعہ شیئر کیا جس میں اس نے اپنے فالوؤرز کو بتایا کہ اس نے حال ہی میں اپنی کٹی ہوئی ٹانگ کے گوشت سے اپ
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا صارف نے اپنی کٹی ہوئی ٹانگ سے دوستوں کی دعوت کردی

سوشل نیوز ویب سائٹ Reddit پر ایک صارف نے اپنا واقعہ شیئر کیا جس میں اس نے اپنے فالوؤرز کو بتایا کہ اس نے حال ہی میں اپنی کٹی ہوئی ٹانگ کے گوشت سے اپنے اور دوستوں کیلئے ایک مزیدار ڈش بنائی جو سب نے انجوائے کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’IncrediblyShinyShart‘ نامی ایک ریڈ-اٹ … Continue reading سوشل میڈیا صارف نے اپنی کٹی ہوئی ٹانگ سے دوستوں کی دعوت کردی →

برطانیہ میں 12 سالہ لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا

لندن: برطانیہ میں ایک اسکول اپنے ایک طالب علم کو اسکے لمبے بالوں کیوجہ سے نکالنے کے درپر ہوگیا ہے جبکہ 12 سالہ طالب علم عجیب و غریب بیماری میں مبت
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ میں 12 سالہ لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا

لندن: برطانیہ میں ایک اسکول اپنے ایک طالب علم کو اسکے لمبے بالوں کیوجہ سے نکالنے کے درپر ہوگیا ہے جبکہ 12 سالہ طالب علم عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے جس میں بال کٹوانے کا خوف انتہائی غالب ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں فاروق جیمز کو ان کے لمبے بالوں … Continue reading برطانیہ میں 12 سالہ لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا →

خانہ کعبہ کے دروازے ڈیزائن کرنے والے پاکستانی عاشق حسین انتقال کر گئے

سعودی عرب میں خانہ کعبہ کے دروازے و حجرِ اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے مالک عاشق حسین فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔ بین الاقوامی خبرساں اد
Khabrain Group Pakistan

خانہ کعبہ کے دروازے ڈیزائن کرنے والے پاکستانی عاشق حسین انتقال کر گئے

سعودی عرب میں خانہ کعبہ کے دروازے و حجرِ اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے مالک عاشق حسین فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔ بین الاقوامی خبرساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک عاشق حسین چل بسے۔ قونصل … Continue reading خانہ کعبہ کے دروازے ڈیزائن کرنے والے پاکستانی عاشق حسین انتقال کر گئے →

ایشوریہ رائے نے ماں برندا کی سالگرہ آرادھیا کے ساتھ منائی

ایشوریہ رائے نے ماں برندا کی سالگرہ آرادھیا کے ساتھ منائی، مداحوں نے ان سے بازو کی چوٹ کے بارے میں پوچھا، ’امید ہے کہ سرجری کے بعد وہ ٹھیک ہوں گ
Khabrain Group Pakistan

ایشوریہ رائے نے ماں برندا کی سالگرہ آرادھیا کے ساتھ منائی

ایشوریہ رائے نے ماں برندا کی سالگرہ آرادھیا کے ساتھ منائی، مداحوں نے ان سے بازو کی چوٹ کے بارے میں پوچھا، ’امید ہے کہ سرجری کے بعد وہ ٹھیک ہوں گی‘ اطلاعات کے مطابق ایشوریا رائے بچن کو ڈاکٹروں نے ان کے زخمی بازو کی سرجری کرانے کا مشورہ دیا تھا۔ انہیں اپنی ماں … Continue reading ایشوریہ رائے نے ماں برندا کی سالگرہ آرادھیا کے ساتھ منائی →

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا

سابق انگلش کرکٹر گریم سوان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔ انگلینڈ کے سابق اسپنر نے بھارتی نیوز ایجنسی کو دیئے گئے
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا

سابق انگلش کرکٹر گریم سوان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔ انگلینڈ کے سابق اسپنر نے بھارتی نیوز ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں انگلینڈ، بھارت میزبان ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ہوں گی۔ … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا →

دورہ انگلینڈ کا مایوس کن آغاز، قومی ویمنز ٹیم کو پہلے ون ڈے میں شکست

قومی ویمنز ٹیم نے دورہ انگلینڈ کا مایوس کن آغاز کیا۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستانی ٹیم کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 37 رنز سے ہرا دیا۔ ڈربی میں کھیل
Khabrain Group Pakistan

دورہ انگلینڈ کا مایوس کن آغاز، قومی ویمنز ٹیم کو پہلے ون ڈے میں شکست

قومی ویمنز ٹیم نے دورہ انگلینڈ کا مایوس کن آغاز کیا۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستانی ٹیم کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 37 رنز سے ہرا دیا۔ ڈربی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 243 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر … Continue reading دورہ انگلینڈ کا مایوس کن آغاز، قومی ویمنز ٹیم کو پہلے ون ڈے میں شکست →

15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت

سائنس دانوں ایک نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہیروں کو تجربہ گاہ میں عام ایٹماسفیئرک دباؤ میں اور تخلیق کا عمل شروع ہونے کے ل
Khabrain Group Pakistan

15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت

سائنس دانوں ایک نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہیروں کو تجربہ گاہ میں عام ایٹماسفیئرک دباؤ میں اور تخلیق کا عمل شروع ہونے کے لیے ضروری بنیاد کے بغیر 15 منٹ میں بنایا جاسکے گا۔ قدرتی ہیرے سطح زمین سے سیکڑوں میل گہرائی میں موجود پگھلا ہوئے خطے یعنی … Continue reading 15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت →

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ایک روز مزید تاخیر کا شکار ہوگیا اور اب میگا ایونٹ کے لیے منتخب 15 کھلاڑیوں  کا اعلان جمعے کو ہوگا
Khabrain Group Pakistan

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ایک روز مزید تاخیر کا شکار ہوگیا اور اب میگا ایونٹ کے لیے منتخب 15 کھلاڑیوں  کا اعلان جمعے کو ہوگا۔ پی سی بی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم انتظامیہ کی طرف سے ابھی تک حمتی کھلاڑیوں  کی فہرست موصول نہیں ہوئی ہے اور … Continue reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیر →

آسمانی بجلی کی زد میں آنے کے بعد خاتون مستقبل کا حال بتانے لگی

دنیا میں ہر انسان کی کہانی مختلف اور حیران کن ہوتی ہے، کوئی اپنے ساتھ پیش آئے واقعات کی بنا پر توجہ حاصل کر لیتا ہے تو کوئی خود کو ان واقعات کے با
Khabrain Group Pakistan

آسمانی بجلی کی زد میں آنے کے بعد خاتون مستقبل کا حال بتانے لگی

دنیا میں ہر انسان کی کہانی مختلف اور حیران کن ہوتی ہے، کوئی اپنے ساتھ پیش آئے واقعات کی بنا پر توجہ حاصل کر لیتا ہے تو کوئی خود کو ان واقعات کے باعث بدل لیتا ہے۔ حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کی جانب سے ایک ایسی ہی خاتون کی کہانی کو پبلش کیا … Continue reading آسمانی بجلی کی زد میں آنے کے بعد خاتون مستقبل کا حال بتانے لگی →

Get more results via ClueGoal