سوات : 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والا 70 سالہ شخص، نکاح خواں اور گواہ زیر حراست
newsare.net
سوات: پولیس نے 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والے 70 سالہ شخص، بچی کے والد، نکاح خواں اور گواہوں کو حراست میں لے لیا۔ 13سالہ بچی سے 70 سالہ بوڑھے شخص کے نکسوات : 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والا 70 سالہ شخص، نکاح خواں اور گواہ زیر حراست
سوات: پولیس نے 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والے 70 سالہ شخص، بچی کے والد، نکاح خواں اور گواہوں کو حراست میں لے لیا۔ 13سالہ بچی سے 70 سالہ بوڑھے شخص کے نکاح کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے 70 سالہ حنیفہ اور اور لڑکی کے والد کو حراست میں … Continue reading سوات : 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والا 70 سالہ شخص، نکاح خواں اور گواہ زیر حراست → Read more