امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت سے انکار
newsare.net
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت نہیں کرے گا۔ پریس بریفنگ میں میتھیو ملرامریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت سے انکار
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت نہیں کرے گا۔ پریس بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ اسرائیل حماس کی جانب سے جنگ بندی کیلئے قبول تجویز کا جائزہ لے رہا ہے۔ اسی طرح امریکا بھی جنگ بندی تجویز پر حماس … Continue reading امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت سے انکار → Read more