اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن
newsare.net
کینیڈا کو شکست دیکر پاکستان سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کیلئے فیورٹ ہوگیا۔ ملائشیا کے شہر آئپوہ میں جاری سلطان اذلان شااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن
کینیڈا کو شکست دیکر پاکستان سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کیلئے فیورٹ ہوگیا۔ ملائشیا کے شہر آئپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 سے شکست دی، کھیل کے پانچویں منٹ میں سین ڈیوس نے گول اسکور کیا جبکہ 17ویں منٹ میں ہربر سدھو نے … Continue reading اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن → Read more