9 مئی ممکنہ احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے
newsare.net
راولپنڈی: پولیس نے آج 9 مئی کو ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی۔ پی ٹی آئ9 مئی ممکنہ احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے
راولپنڈی: پولیس نے آج 9 مئی کو ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی۔ پی ٹی آئی رہنما میاں عمران حیات کے گھر پر راولپنڈی پولیس نے چھاپا مارا، تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے، جس کے بعد پولیس … Continue reading 9 مئی ممکنہ احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے → Read more