Pakistan



دو مختلف بیل آؤٹ پیکیج پر بات چیت کیلئے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

آئندہ طویل مدتی قرض پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ خیال رہے کہ آئی ایم ایف پہلے پاکستان سے ڈو مور کا م

دبئی نے دنیا کا سب سے بڑا ساحل سمندر بنانے کا ارادہ کرلیا

دبئی مبینہ طور پر اپنی ساحلی پٹی کے ساتھ ناقابل یقین 72 کلومیٹر تک پھیلا ہوا دنیا کا سب سے بڑا ساحل سمندر بنانے کے لیے تیار ہے۔ اس سے بھی زیادہ مت
Khabrain Group Pakistan

دبئی نے دنیا کا سب سے بڑا ساحل سمندر بنانے کا ارادہ کرلیا

دبئی مبینہ طور پر اپنی ساحلی پٹی کے ساتھ ناقابل یقین 72 کلومیٹر تک پھیلا ہوا دنیا کا سب سے بڑا ساحل سمندر بنانے کے لیے تیار ہے۔ اس سے بھی زیادہ متاثر کن بات یہ ہے کہ وہ 100 ملین سے زیادہ درخت لگانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، جو ساحل کے بالکل قریب … Continue reading دبئی نے دنیا کا سب سے بڑا ساحل سمندر بنانے کا ارادہ کرلیا →

بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد

 لاہور: بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی چیمپئین شپ اور ورلڈ کپ میں بھی حصہ نہی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد

 لاہور: بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی چیمپئین شپ اور ورلڈ کپ میں بھی حصہ نہیں لے سکے گی، بھارتی ٹیم پر پابندی کے حوالے سے فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔ سیکرٹری ایشین کبڈی فیڈریشن نے بھارتی ٹیم کے … Continue reading بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد →

وزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پر
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پر تعزیت کی جہاں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کے حوالے مرحوم صدر کا وژن جاری رکھنے کا عزم کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے … Continue reading وزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم →

ایبٹ آباد میں مسافر جیب کے خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق، 7 کی حالت تشویشناک

ایبٹ آباد: خیبرپختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد کے گاؤں میں خستہ حال روڈ کی وجہ سے مسافر جیپ خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 7
Khabrain Group Pakistan

ایبٹ آباد میں مسافر جیب کے خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق، 7 کی حالت تشویشناک

ایبٹ آباد: خیبرپختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد کے گاؤں میں خستہ حال روڈ کی وجہ سے مسافر جیپ خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے کلیاں سے لیراں جانے والی مسافر جیت خستہ حال سڑک کی وجہ سے کھائی میں … Continue reading ایبٹ آباد میں مسافر جیب کے خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق، 7 کی حالت تشویشناک →

سعودی عرب نے طیاروں کی خریداری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیا

  کراچی: سعودی ایوی ایشن نےتاریخ میں طیاروں کی سب سےبڑی خریداری کے معاہدے پردستخط کردیے،معاہدےکےتحت سعودیہ گروپ طیارہ سازکمپنی ایئربس سے 105 ط
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب نے طیاروں کی خریداری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیا

  کراچی: سعودی ایوی ایشن نےتاریخ میں طیاروں کی سب سےبڑی خریداری کے معاہدے پردستخط کردیے،معاہدےکےتحت سعودیہ گروپ طیارہ سازکمپنی ایئربس سے 105 طیارے حاصل کرے گا۔ ترجمان کے مطابق سعودیہ گروپ نےحجازمقدس کے متولی شاہ سلمان بن عبد العزیزالسعود کی سر پرستی میں ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹرمیں منعقدہ فیوچرایوی ایشن فورم 2024 … Continue reading سعودی عرب نے طیاروں کی خریداری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیا →

نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بین الااقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیردفاع کے ممکنہ وارنٹِ گ
Khabrain Group Pakistan

نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بین الااقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیردفاع کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری کے اقدام کا جواب دینے کے لیے ایوان نمائندگان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ … Continue reading نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا →

’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘

ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر آدیتیہ چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان ایک ایکشن ہیرو بننا چاہتے تھے اور وہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں
Khabrain Group Pakistan

’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘

ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر آدیتیہ چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان ایک ایکشن ہیرو بننا چاہتے تھے اور وہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نیٹ فلکس کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فلمساز کا کہنا تھا کہ کنگ خان انڈسٹری میں ایک ایکشن ہیرو … Continue reading ’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘ →

نیورک دنیا کا بہترین شہر، ٹائم آؤٹ کا نیا سروے جاری

ٹائم آؤٹ کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق نیویارک شہر نے دنیا کے بہترین شہر کے طور پر اپنا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ یہ درجہ بندی دنیا بھر میں 20,000 سے
Khabrain Group Pakistan

نیورک دنیا کا بہترین شہر، ٹائم آؤٹ کا نیا سروے جاری

ٹائم آؤٹ کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق نیویارک شہر نے دنیا کے بہترین شہر کے طور پر اپنا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ یہ درجہ بندی دنیا بھر میں 20,000 سے زیادہ شہر کے باشندوں کے سروے کے ساتھ ساتھ مقامی ماہرین کی طرف سے انتہائی دلچسپ اور قابل رہائش مقامات کا تعین کرنے … Continue reading نیورک دنیا کا بہترین شہر، ٹائم آؤٹ کا نیا سروے جاری →

ایریکا رابن کا کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو

فرانس: مس یونیورس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ایریکا رابن نے کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہور
Khabrain Group Pakistan

ایریکا رابن کا کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو

فرانس: مس یونیورس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ایریکا رابن نے کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ 24 سالہ ایریکا رابن نے دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول کانز میں پہلی بار شرکت کے لیے معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کا … Continue reading ایریکا رابن کا کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو →

پی آئی اے کے صرف 18 جہاز اور 10 ہزار ملازمین ہیں خسارہ تو ہوگا، وزیر نجکاری

اسلام آباد: وزیر نجکاری علیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے اگر اٹھارہ جہازوں کے ساتھ دس ہزار ملازم ہیں جو کہ بہت زیادہ ہیں، پی آئی اے کا 830 ارب
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے کے صرف 18 جہاز اور 10 ہزار ملازمین ہیں خسارہ تو ہوگا، وزیر نجکاری

اسلام آباد: وزیر نجکاری علیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے اگر اٹھارہ جہازوں کے ساتھ دس ہزار ملازم ہیں جو کہ بہت زیادہ ہیں، پی آئی اے کا 830 ارب روپے کا خسارہ ہے جو کئی دہائیوں سے چلا آیا ہے اس میں سب نے اپنا حصہ ڈالا۔ سینیٹ میں توجہ … Continue reading پی آئی اے کے صرف 18 جہاز اور 10 ہزار ملازمین ہیں خسارہ تو ہوگا، وزیر نجکاری →

کیا آپ سیل فون، سوشل میڈیا کے بغیر ایک ہفتہ گزار سکتے ہیں؟

دنیا بھر میں سیل فون کا استعمال خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ خطرناک اس لیے یہ کہ اس کے استعمال سے زندگی میں عدم توازن بڑھ رہا ہے۔ نئی نسل تعلیم سے بیگ
Khabrain Group Pakistan

کیا آپ سیل فون، سوشل میڈیا کے بغیر ایک ہفتہ گزار سکتے ہیں؟

دنیا بھر میں سیل فون کا استعمال خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ خطرناک اس لیے یہ کہ اس کے استعمال سے زندگی میں عدم توازن بڑھ رہا ہے۔ نئی نسل تعلیم سے بیگانہ ہوکر سوشل میڈیا کی رسیا ہوچکی ہے۔ دوسری طرف خواتینِ خانہ بھی سوشل میڈیا کی لَت میں مبتلا ہوکر اپنی بنیادی … Continue reading کیا آپ سیل فون، سوشل میڈیا کے بغیر ایک ہفتہ گزار سکتے ہیں؟ →

اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

نئی دہلی: انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے وکلا کی تنظیم لاء اینڈ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف الیکش
Khabrain Group Pakistan

اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

نئی دہلی: انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے وکلا کی تنظیم لاء اینڈ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف الیکشن کمیشن آف انڈیا میں مسلمانوں سے متعلق نفرت آمیز بیان پر شکایت درج کرائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور کی وکلا تنظیم نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے … Continue reading اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش →

وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کل تہران روانہ ہوں
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کل تہران روانہ ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم جلیسی کی شہادت پر قرارداد ایوان میں پیش کردی گئی جو متفقہ طور پر منظور کرلی … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے →

بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان

  کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بابر اعظم پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگی، ان کو اپنی کپتانی میں بہ
Khabrain Group Pakistan

بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان

  کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بابر اعظم پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگی، ان کو اپنی کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل … Continue reading بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان →

ترجمان تحریک انصاف روف حسن پر نا معلوم افراد کا بلیڈ سے حملہ ۔۔

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام آباد میں حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رؤف حسن پر ستارہ م
Khabrain Group Pakistan

ترجمان تحریک انصاف روف حسن پر نا معلوم افراد کا بلیڈ سے حملہ ۔۔

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام آباد میں حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رؤف حسن پر ستارہ مارکیٹ میں خواجہ سراؤں نے تیز دھار آلے سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ حملے کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان کا چہرہ زخمی ہوا … Continue reading ترجمان تحریک انصاف روف حسن پر نا معلوم افراد کا بلیڈ سے حملہ ۔۔ →

سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی

لندن: لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا جس کے باعث شدید جھٹکوں سے 1 ہلاکت اور 30 مسافروں کے زخمی ہونے پر بنکاک
Khabrain Group Pakistan

سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی

لندن: لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا جس کے باعث شدید جھٹکوں سے 1 ہلاکت اور 30 مسافروں کے زخمی ہونے پر بنکاک میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے پرواز بھرنے والے سنگاپور ایئرلائن کے طیارے میں 211 … Continue reading سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی →

حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد: حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اہم پیش رفت ہوگئی۔ سابق اسپیکر اسد قیصر کی گزشتہ ماہ اسلام آباد
Khabrain Group Pakistan

حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد: حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اہم پیش رفت ہوگئی۔ سابق اسپیکر اسد قیصر کی گزشتہ ماہ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے دو سے تین خفیہ ملاقاتیں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی خصوصی ہدایت پر اسد … Continue reading حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف →

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں ہیں، اس معاملے پر کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ وزیراعظم شہ
Khabrain Group Pakistan

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں ہیں، اس معاملے پر کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو آئی ایم ایف وفد کے … Continue reading فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ →

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں: امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو ہونے والے حادثے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امر
Khabrain Group Pakistan

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں: امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو ہونے والے حادثے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکا کو ابھی تک ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں، ایران … Continue reading ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں: امریکی وزیر دفاع →

بھارت میں مسافر بس نالے میں گر گئی؛ 12 خواتین سمیت 19 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں تیز رفتار مسافر بس گہرے نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس
Khabrain Group Pakistan

بھارت میں مسافر بس نالے میں گر گئی؛ 12 خواتین سمیت 19 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں تیز رفتار مسافر بس گہرے نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسافر بس میں 25 مسافر سوار تھے اور یہ لوگ تعطیلات گزار کر واپس گاؤں آ رہے تھے کہ کبیردھم ضلع میں … Continue reading بھارت میں مسافر بس نالے میں گر گئی؛ 12 خواتین سمیت 19 افراد ہلاک →

انیل کپور کا ‘ہاؤس فل 5’ کا حصہ بننے سے انکار

ممبئی: (ویب ڈیسک) معروف اداکار انیل کپور نے بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ہاؤس فل‘ کے پانچویں پارٹ کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مط
Khabrain Group Pakistan

انیل کپور کا ‘ہاؤس فل 5’ کا حصہ بننے سے انکار

ممبئی: (ویب ڈیسک) معروف اداکار انیل کپور نے بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ہاؤس فل‘ کے پانچویں پارٹ کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو اپنی فیس کی حوالے سے مسئلہ تھا اور معاملات طے نہ پانے پر انہوں نے سیریز کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق … Continue reading انیل کپور کا ‘ہاؤس فل 5’ کا حصہ بننے سے انکار →

شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی خرابی صحت کی وجہ سے دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطا
Khabrain Group Pakistan

شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی خرابی صحت کی وجہ سے دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے چیف کابینہ سکریٹری یوشیماسا حیاشی نے مذکورہ پیش رفت سے متعلق تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن … Continue reading شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی →

طلاق کے بعد سلمیٰ حسن کا اظفر علی کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

سلمیٰ حسن ایک ایسی اداکارہ ہیں جن سے ہم سب محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران ہی اظفر علی سے شادی کی، جو خود ایک ہدایت کار / پروڈیوسر ہی
Khabrain Group Pakistan

طلاق کے بعد سلمیٰ حسن کا اظفر علی کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

سلمیٰ حسن ایک ایسی اداکارہ ہیں جن سے ہم سب محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران ہی اظفر علی سے شادی کی، جو خود ایک ہدایت کار / پروڈیوسر ہیں۔ اس جوڑے کو سورج اور چاند کی جوڑی کہا جاتا تھا۔ اللہ نے انہیں ایک بیٹی کی نعمت سے بھی نوازا، لیکن … Continue reading طلاق کے بعد سلمیٰ حسن کا اظفر علی کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ →

سلمان خان نے ایک بار پھر دل جیت لیے

لوک سبھا انتخابات کے لئے پیر کے روز ہندی سنیما کی کئی مشہور شخصیات کو ممبئی میں اپنے متعلقہ پولنگ مراکز پر اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے دیکھا گیا۔ رنویر
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان نے ایک بار پھر دل جیت لیے

لوک سبھا انتخابات کے لئے پیر کے روز ہندی سنیما کی کئی مشہور شخصیات کو ممبئی میں اپنے متعلقہ پولنگ مراکز پر اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے دیکھا گیا۔ رنویر سنگھ اپنی حاملہ اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ تھے جبکہ شاہ رخ خان اپنی فیملی کے ساتھ ووٹنگ سینٹر پہنچے۔ ایک اور ویڈیو میں ایشوریہ رائے … Continue reading سلمان خان نے ایک بار پھر دل جیت لیے →

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکی سینیٹر خوش،

ایرانی صدر سمیت اعلیٰ عہدیداران کی ہیلی کاپٹر حادثے میں اموات جہاں دنیا بھر میں افسردگی کی لہر پیدا کر رہی ہے، وہیں امریکی سینیٹر کی خوشی پر سو
Khabrain Group Pakistan

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکی سینیٹر خوش،

ایرانی صدر سمیت اعلیٰ عہدیداران کی ہیلی کاپٹر حادثے میں اموات جہاں دنیا بھر میں افسردگی کی لہر پیدا کر رہی ہے، وہیں امریکی سینیٹر کی خوشی پر سوشل میڈیا صارفین بھی پھٹ پڑے ہیں۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر امریکی سینیٹر رک اسکاٹ کی جانب سے ایکس پر ردعمل دیا گیا تھا، … Continue reading ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکی سینیٹر خوش، →

کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

  کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا تاہم چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ م
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

  کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا تاہم چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں جاری ہیٹ ویو کی وجہ سے دادو، قمبر شہداد کوٹ، لاڑکانہ، جیکب آباد، شکار پور، کشمور، گھوٹکی، سکھر، نوشہروفیروز، شہید بے … Continue reading کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات →

اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر حملہ؛ 6 اہلکار جاں بحق

دمشق: اسرائیل نے شام میں لبنان کی سرحد کی قریب ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ اور ایک اور دوسری جنگجو جماعت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ سیریئن آب
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر حملہ؛ 6 اہلکار جاں بحق

دمشق: اسرائیل نے شام میں لبنان کی سرحد کی قریب ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ اور ایک اور دوسری جنگجو جماعت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق اسرائیل نے حزب اللہ کے مرکز پر حملہ کیا جس میں 6 جنگجو مارے گئے جن کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم ان … Continue reading اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر حملہ؛ 6 اہلکار جاں بحق →

خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاں

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا میں محققین کو چیونٹیوں کی ایک کالونی ملی جسے دیکھ کر مری ہوئی چینٹیوں کا گمان ہوتا تھا تاہم ان مردہ چیونٹیوں میں سے ایک نے ح
Khabrain Group Pakistan

خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاں

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا میں محققین کو چیونٹیوں کی ایک کالونی ملی جسے دیکھ کر مری ہوئی چینٹیوں کا گمان ہوتا تھا تاہم ان مردہ چیونٹیوں میں سے ایک نے حرکت کی جس کے بعد انکشاف ہوا کہ اصل میں تمام چیونٹیاں مرنے کی ایکٹنگ کررہی ہیں۔ موت کا ڈرامہ رچانے کا عمل بہت سے جانوروں میں ایک … Continue reading خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاں →

’’دی کرانیکلز آف عمرو عیار‘‘مووی کو 77ویں کانز فلم فیسٹیول پیش کیا جائے گا

پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر فلم ‘دی کرانیکلز آف عمر و عیار’ نمائش کیلئے پیش کر رہا ہے۔ د
Khabrain Group Pakistan

’’دی کرانیکلز آف عمرو عیار‘‘مووی کو 77ویں کانز فلم فیسٹیول پیش کیا جائے گا

پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر فلم ‘دی کرانیکلز آف عمر و عیار’ نمائش کیلئے پیش کر رہا ہے۔ دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں کیلئے یہ خوشی کا موقع ہے کہ کراچی میں واقع اینیمیشن پراڈکشن ہاؤس نے اپنی ماسٹر پیس تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچرفلم دی کرانیکلز … Continue reading ’’دی کرانیکلز آف عمرو عیار‘‘مووی کو 77ویں کانز فلم فیسٹیول پیش کیا جائے گا →

کم عمریوٹیومحمد شیراز کا Blogging چھوڑنا بہترین فیصلہ،عائشہ عمر

یوٹیوب کے سب سے کم عمر بلاگر محمد شیراز نے والد کے رویے میں تبدیلی دیکھ کر استعفیٰ دے دیا، عائشہ عمر نے تبصرہ کیا اور کہا کہ والد کی طرف سے بہتری
Khabrain Group Pakistan

کم عمریوٹیومحمد شیراز کا Blogging چھوڑنا بہترین فیصلہ،عائشہ عمر

یوٹیوب کے سب سے کم عمر بلاگر محمد شیراز نے والد کے رویے میں تبدیلی دیکھ کر استعفیٰ دے دیا، عائشہ عمر نے تبصرہ کیا اور کہا کہ والد کی طرف سے بہترین پرورش ہے

کم عمر یوٹیوبر محمد شیراز کی جانب سے Blogging چھوڑنا،فیصلے کو اداکارہ عائشہ عمر نےبہترین قرار دیدیا

یوٹیوب کے سب سے کم عمر بلاگر محمد شیراز نے والد کے رویے میں تبدیلی دیکھ کر استعفیٰ دے دیا، عائشہ عمر نے تبصرہ کیا اور کہا کہ والد کی طرف سے بہتری
Khabrain Group Pakistan

کم عمر یوٹیوبر محمد شیراز کی جانب سے Blogging چھوڑنا،فیصلے کو اداکارہ عائشہ عمر نےبہترین قرار دیدیا

یوٹیوب کے سب سے کم عمر بلاگر محمد شیراز نے والد کے رویے میں تبدیلی دیکھ کر استعفیٰ دے دیا، عائشہ عمر نے تبصرہ کیا اور کہا کہ والد کی طرف سے بہترین پرورش ہے

اگرمجھے ہیرامنڈی سیریزکی آفر ہوتی تو میں تاجدار کے والد یا ببوجان کو چھوڑنے والے نواب کا کردار ادا کرتا،حسن شہریار یاسین

“میں تاجدار کے والد یا ببوجان کو چھوڑنے والے نواب کا کردار ادا کرتا” – HSY شیئر کرتا ہے کہ وہ ‘ہیرامنڈی’ میں کون سے کردار ادا کرتا و
Khabrain Group Pakistan

اگرمجھے ہیرامنڈی سیریزکی آفر ہوتی تو میں تاجدار کے والد یا ببوجان کو چھوڑنے والے نواب کا کردار ادا کرتا،حسن شہریار یاسین

“میں تاجدار کے والد یا ببوجان کو چھوڑنے والے نواب کا کردار ادا کرتا” – HSY شیئر کرتا ہے کہ وہ ‘ہیرامنڈی’ میں کون سے کردار ادا کرتا واضح رہے کہ بھارت کے مقبول ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی او ٹی ٹی پر اپنی ڈیبیو فلم ہیرا منڈی کو اپنے کیرئیر کا سب سے بڑا پراجیکٹ … Continue reading اگرمجھے ہیرامنڈی سیریزکی آفر ہوتی تو میں تاجدار کے والد یا ببوجان کو چھوڑنے والے نواب کا کردار ادا کرتا،حسن شہریار یاسین →

دپیکا پڈوکون رنویر سنگھ کے ساتھ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں، تصویر وائرل

ممبئی: جیسے ہی آج لوک سبھا انتخابات شروع ہوئے، دھرمیندر، ورون دھون، عامر خان سمیت کئی مشہور شخصیات ووٹ ڈالنے کے لیے باہر نکلے۔ ان میں شوہر ادا
Khabrain Group Pakistan

دپیکا پڈوکون رنویر سنگھ کے ساتھ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں، تصویر وائرل

ممبئی: جیسے ہی آج لوک سبھا انتخابات شروع ہوئے، دھرمیندر، ورون دھون، عامر خان سمیت کئی مشہور شخصیات ووٹ ڈالنے کے لیے باہر نکلے۔ ان میں شوہر اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ جلد ہونے والی ماں دیپیکا پڈوکون بھی تھیں۔ ممبئی کی گرمی کو مات دینے کے لیے دونوں کو سفید شرٹ اور جینز میں … Continue reading دپیکا پڈوکون رنویر سنگھ کے ساتھ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں، تصویر وائرل →

پاکستانی پروڈکشن ہاؤس کی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ‘دی کرانیکلز آف عمرو عیار’ 77ویں کانز فلم فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا

پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر فلم ‘دی کرانیکلز آف عمر و عیار’ نمائش کیلئے پیش کر رہا ہے۔ د
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی پروڈکشن ہاؤس کی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ‘دی کرانیکلز آف عمرو عیار’ 77ویں کانز فلم فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا

پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر فلم ‘دی کرانیکلز آف عمر و عیار’ نمائش کیلئے پیش کر رہا ہے۔ دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں کیلئے یہ خوشی کا موقع ہے کہ کراچی میں واقع اینیمیشن پراڈکشن ہاؤس نے اپنی ماسٹر پیس تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچرفلم دی کرانیکلز … Continue reading پاکستانی پروڈکشن ہاؤس کی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ‘دی کرانیکلز آف عمرو عیار’ 77ویں کانز فلم فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا →

Get more results via ClueGoal