Pakistan



پاکستان کو شکست، جاپان نے پہلی مرتبہ اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

پاکستان کو پینالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر جاپان نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 کا فائنل جیت لیا۔  واضح رہے کہ جاپان نے پہلی مرتبہ سلطان اذلان شاہ ک

ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ڈائریکٹوریٹس جنرل حیدرآباد اور کراچی نے ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف
Khabrain Group Pakistan

ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ڈائریکٹوریٹس جنرل حیدرآباد اور کراچی نے ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر کے مطابق رحمان انٹرپرائزز کیخلاف 10 ارب اور زیڈ اے امپکس کیخلاف 11.692 ارب ٹیکس فراڈ کے مقدمات درج ہیں۔ اس حوالے سے ایف بی … Continue reading ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا، ایف بی آر →

ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی واپس، 65 ارب روپے کا بجٹ بحال

 اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے سالانہ بجٹ میں 40 ارب روپے کٹوتی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مال سال 25-2024 کے لیے 65 ار
Khabrain Group Pakistan

ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی واپس، 65 ارب روپے کا بجٹ بحال

 اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے سالانہ بجٹ میں 40 ارب روپے کٹوتی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مال سال 25-2024 کے لیے 65 ارب ڈالر کا بجٹ بحال کردیا۔ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کے مطابق وزارت خزانہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 2024-25کے لیے 40 ارب … Continue reading ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی واپس، 65 ارب روپے کا بجٹ بحال →

وادی گلیات سے سیاح واپس جانے لگے، چئیر لفٹ بھی بند

وادی گلیات کی خوبصورت ویلی ایوبیہ کی رونقیں چئیر لفٹ بند ہونے کی وجہ سے مانند پڑ گئیں، جس کی وجہ سے دنیا بھر سے آنے والے سیاح تفریح سے محروم ہیں
Khabrain Group Pakistan

وادی گلیات سے سیاح واپس جانے لگے، چئیر لفٹ بھی بند

وادی گلیات کی خوبصورت ویلی ایوبیہ کی رونقیں چئیر لفٹ بند ہونے کی وجہ سے مانند پڑ گئیں، جس کی وجہ سے دنیا بھر سے آنے والے سیاح تفریح سے محروم ہیں ۔ قدرتی مناظر اور دلفریب موسم کی حسین ویلی ایوبیہ میں 1965میں صدر ایوب خان کے حکم پر چئیر لفٹ نصب کی گئی … Continue reading وادی گلیات سے سیاح واپس جانے لگے، چئیر لفٹ بھی بند →

پولیس اہلکار کا قتل، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا ارادہ ظاہر کردیا

جرمنی ان افغان تارکین وطن کو واپس افغانستان بھیجنے پر غور کر رہا ہے جو ملکی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں۔ جرمنی میں گزشتہ ہفتے چاقو حملے میں ایک پولی
Khabrain Group Pakistan

پولیس اہلکار کا قتل، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا ارادہ ظاہر کردیا

جرمنی ان افغان تارکین وطن کو واپس افغانستان بھیجنے پر غور کر رہا ہے جو ملکی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں۔ جرمنی میں گزشتہ ہفتے چاقو حملے میں ایک پولیس افسر کی ہلاکت کے بعد جرمن وزارت داخلہ کی جانب سے ہجرت پر مزید سخت لائحہ عمل اختیار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ روئٹرز کے … Continue reading پولیس اہلکار کا قتل، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا ارادہ ظاہر کردیا →

ویڈیو: فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زور دار دھماکے، شہری خوفزدہ

فلپائن کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے جس کے بعد حکام نے علاقے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نیگروس کے مرکزی جزیرے پر کوہ کنلون پر آتش فشاں پھٹنے سے
Khabrain Group Pakistan

ویڈیو: فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زور دار دھماکے، شہری خوفزدہ

فلپائن کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے جس کے بعد حکام نے علاقے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نیگروس کے مرکزی جزیرے پر کوہ کنلون پر آتش فشاں پھٹنے سے آس پاس کے رہائشیوں کو راکھ گرنے کے خطرے کے پیش نظر ماسک پہننے کی وارننگ دی گئی ہے۔ فلپائن کے آتش … Continue reading ویڈیو: فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زور دار دھماکے، شہری خوفزدہ →

بھارتی الیکشن میں مودی کی برتری کو بڑا دھچکا؛ اسٹاک مارکیٹ کریش

نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں اتحادی جماعت انڈیا ڈیولپمنٹ انکلیوسیو الائنس (I.N.D.I.A) مودی کی اتحادی جماعت کے مقابلے میں غیر متوق
Khabrain Group Pakistan

بھارتی الیکشن میں مودی کی برتری کو بڑا دھچکا؛ اسٹاک مارکیٹ کریش

نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں اتحادی جماعت انڈیا ڈیولپمنٹ انکلیوسیو الائنس (I.N.D.I.A) مودی کی اتحادی جماعت کے مقابلے میں غیر متوقع طور پر حیران کن کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ایوان زریں کے ہونے والے انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ … Continue reading بھارتی الیکشن میں مودی کی برتری کو بڑا دھچکا؛ اسٹاک مارکیٹ کریش →

بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو شکست

نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور ابتدائی نتائج کی روشنی میں نیا حکومتی ڈھانچہ واضح ہوتا دکھائی دے رہا ہے جس میں مودی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو شکست

نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور ابتدائی نتائج کی روشنی میں نیا حکومتی ڈھانچہ واضح ہوتا دکھائی دے رہا ہے جس میں مودی کے انتہاپسندانہ بیانیے کی شکست دکھائی دے رہی ہے۔ انتہا پسند مودی کے دورِ حکومت میں ہونے والے ان انتخابات نے کئی سوالوں کو جنم … Continue reading بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو شکست →

گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کو پچھاڑ دیا ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

اڈانی گروپ کے بانی اور چیئرمین گوتم اڈانی نے ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے
Khabrain Group Pakistan

گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کو پچھاڑ دیا ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

اڈانی گروپ کے بانی اور چیئرمین گوتم اڈانی نے ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق 2 جون تک، اڈانی 111 بلین ڈالر کے ساتھ عالمی سطح پر 11 ویں نمبر پر ہے، جب کہ … Continue reading گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کو پچھاڑ دیا ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ →

ٹی20 ورلڈکپ؛ محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی20 ورلڈکپ میں سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔ محمد عامر ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ملک ا
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ؛ محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی20 ورلڈکپ میں سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔ محمد عامر ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ملک امریکا کیخلاف میچ میں ایک اور سنگ میل حاصل کرنے سے محض ایک قدم دور ہیں، وہ سابق بھارتی اسپنر کے سب سے زیادہ میگا ایونٹ کی … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ؛ محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں →

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہا
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کے آرڈر سے پہلے کوئی نوٹس نہیں جاری کیا، سی ڈی اے نے دفتر سیل … Continue reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم →

میرے زیادہ وزن پر باتیں کرنے والوں کو شرم آنا چاہیے، سوارا بھاسکر

ممبئی: بالی ووڈ ادکارہ سوارا بھاسکر نے اپنے بڑھے ہوئے وزن پر طنز کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ
Khabrain Group Pakistan

میرے زیادہ وزن پر باتیں کرنے والوں کو شرم آنا چاہیے، سوارا بھاسکر

ممبئی: بالی ووڈ ادکارہ سوارا بھاسکر نے اپنے بڑھے ہوئے وزن پر طنز کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میڈیا میں کچھ لوگ میرے بڑھے ہوئے وزن پر طنز کررہے ہیں اور کچھ کا کہنا ہے کہ مجھے وزن بڑھنے کے بعد کام ملنا … Continue reading میرے زیادہ وزن پر باتیں کرنے والوں کو شرم آنا چاہیے، سوارا بھاسکر →

: بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی اسپ
Khabrain Group Pakistan

: بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔ ڈیوڈ دھون نے نیک خواہشات … Continue reading : بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش →

اقتدار میں آنے کے بعد غزہ جنگ رکوا دوں گا، ٹرمپ

نیوجرسی: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف سابق مکس مارشل آرٹ فائٹر خبیب نُرماگومیڈوف کو یقین دلایا ہے کہ وہ اقتدار میں آنے کے بعد غزہ میں ج
Khabrain Group Pakistan

اقتدار میں آنے کے بعد غزہ جنگ رکوا دوں گا، ٹرمپ

نیوجرسی: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف سابق مکس مارشل آرٹ فائٹر خبیب نُرماگومیڈوف کو یقین دلایا ہے کہ وہ اقتدار میں آنے کے بعد غزہ میں جاری جنگ رکوادیں گے۔ سوشل میڈیا پر ریپبلکن پارٹی کی طرف سے امریکا کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق مکس مارشل آرٹ خبیب نُرماگومیڈوف کے ساتھ … Continue reading اقتدار میں آنے کے بعد غزہ جنگ رکوا دوں گا، ٹرمپ →

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرلی

کیلیفورنیا: میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں 67 سالہ ایلینا ژوکووا سے پانچویں شادی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرلی

کیلیفورنیا: میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں 67 سالہ ایلینا ژوکووا سے پانچویں شادی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی بزنس مین روپرٹ مرڈوک نے روسی نژاد ریٹائرڈ مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوکوو کے ساتھ کیلیفورنیا میں اپنی پانچویں شادی کرلی ہے۔ روپرٹ مرڈوک کی اداکارہ جیری … Continue reading میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرلی →

’اب لڑکیاں بھی کم نہیں‘، نائٹ کلب میں سنجیدہ شیخ کے ساتھ لڑکی کی شرمناک حرکت

بالی ووڈ کی حالیہ ہٹ سیریز ”ہیرا منڈی“ میں وحیدہ کا کردار ادا کرنے والی بھارتی اداکارہ سنجیدہ شیخ اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کے حوالے سے بڑا انکش
Khabrain Group Pakistan

’اب لڑکیاں بھی کم نہیں‘، نائٹ کلب میں سنجیدہ شیخ کے ساتھ لڑکی کی شرمناک حرکت

بالی ووڈ کی حالیہ ہٹ سیریز ”ہیرا منڈی“ میں وحیدہ کا کردار ادا کرنے والی بھارتی اداکارہ سنجیدہ شیخ اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ کے مطابق سنجیدہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’مجھے ایک واقعہ آج بھی یاد ہے جو ایک لڑکی کا تھا۔ میں ایک نائٹ … Continue reading ’اب لڑکیاں بھی کم نہیں‘، نائٹ کلب میں سنجیدہ شیخ کے ساتھ لڑکی کی شرمناک حرکت →

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

 نیویارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیو یارک میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے
Khabrain Group Pakistan

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

 نیویارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیو یارک میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 78 رنز کا آسان دیا تھا جو جنوبی افریقا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 16.2 اوورز میں بنالیا۔ … Continue reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا →

متحدہ عرب امارات کے آسمان پر اڑنے والی ’چڑیل‘ کی حقیقت

ان دنوں سوشل میڈیا پر متحدہ عرب امارات کے آسمان میں دکھائی دینے والے ’چڑیل‘ نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، جو کہ سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران ک
Khabrain Group Pakistan

متحدہ عرب امارات کے آسمان پر اڑنے والی ’چڑیل‘ کی حقیقت

ان دنوں سوشل میڈیا پر متحدہ عرب امارات کے آسمان میں دکھائی دینے والے ’چڑیل‘ نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، جو کہ سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر رہی ہے۔ ایکس پر اپلوڈ کی گئی اس تصویر میں رات کا اندھیرا نظر آ رہا ہے، جبکہ آسمان پر ستاروں کو دیکھا … Continue reading متحدہ عرب امارات کے آسمان پر اڑنے والی ’چڑیل‘ کی حقیقت →

سُپر ہٹ ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا گیا۔ سنجے ل
Khabrain Group Pakistan

سُپر ہٹ ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا گیا۔ سنجے لیلا بھنسالی پروڈکشن اور نیٹ فلکس انڈیا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مشترکہ پوسٹ کے ذریعے ‘ہیرامنڈی’ کے دوسرے سیزن کا اعلان کیا۔ پوسٹ میں طوائفوں کے رقص پر مبنی … Continue reading سُپر ہٹ ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کا اعلان →

پختونخوا ؛ وزیر مذہبی امور عدنان قادری 9 مئی مقدمات سے بری

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر مذہبی امور عدنان قادری کو 9 مئی مقدمات سے بری کردیا گیا۔ صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور خیبر پختونخوا عدنان ق
Khabrain Group Pakistan

پختونخوا ؛ وزیر مذہبی امور عدنان قادری 9 مئی مقدمات سے بری

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر مذہبی امور عدنان قادری کو 9 مئی مقدمات سے بری کردیا گیا۔ صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور خیبر پختونخوا عدنان قادری 9 مئی کے واقعات کے الزامات سے بری ہو گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے انہیں مقدمے سے بری کردیا۔ عدنان قادری پر 9 مئی واقعات … Continue reading پختونخوا ؛ وزیر مذہبی امور عدنان قادری 9 مئی مقدمات سے بری →

معروف امریکی گلوکارہ و نغمہ نگار کہلانی کی غزہ کی حمایت میں میوزک ویڈیو ریلیز

لاس اینجلس: گریمی ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار و نغمہ نگار کہلانی نے اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی نئی میوزک ویڈیو جاری کی
Khabrain Group Pakistan

معروف امریکی گلوکارہ و نغمہ نگار کہلانی کی غزہ کی حمایت میں میوزک ویڈیو ریلیز

لاس اینجلس: گریمی ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار و نغمہ نگار کہلانی نے اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی نئی میوزک ویڈیو جاری کی ہے جس کی آمدنی فلسطینی خاندانوں کو دی جائے گی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی گلوکارہ کہلانی اسرائیل کے خلاف اور غزہ کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں … Continue reading معروف امریکی گلوکارہ و نغمہ نگار کہلانی کی غزہ کی حمایت میں میوزک ویڈیو ریلیز →

عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر سفر پر روانگی سے روک دی
Khabrain Group Pakistan

عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر سفر پر روانگی سے روک دیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران ریاض حج پر روانہ ہو رہے تھے۔ واضح رہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت … Continue reading عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا →

آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے

 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نئے سالانہ ترقیاتی منصوبے طلب کرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق بین الاقوام
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے

 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نئے سالانہ ترقیاتی منصوبے طلب کرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے طلب کیے گئے ہیں جب کہ کے پی کے، بلوچستان، … Continue reading آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے →

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد: عمران خان کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کا کیس دوسری عدالت میں منتقل کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے ک
Khabrain Group Pakistan

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد: عمران خان کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کا کیس دوسری عدالت میں منتقل کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا تھا، جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس دوسری عدالت کو … Continue reading عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور →

پاکستان کی یوکرین امن کانفرنس میں عدم شرکت کا امکان

اسلام آباد: پاکستان کے یوکرین 15 اور 16 جون کوسویٹزرلینڈ میں ہونے والی امن کانفرنس میں عدم شرکت کا امکان ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلو
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی یوکرین امن کانفرنس میں عدم شرکت کا امکان

اسلام آباد: پاکستان کے یوکرین 15 اور 16 جون کوسویٹزرلینڈ میں ہونے والی امن کانفرنس میں عدم شرکت کا امکان ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ روس ،یوکرین تنازع پر ہونے والی اس کانفرنس میں شرکت کیلیے پاکستان کو دعوت نامہ موصول ہوچکا ہے لیکن پاکستان نے ابھی شرکت … Continue reading پاکستان کی یوکرین امن کانفرنس میں عدم شرکت کا امکان →

آزادی مارچ؛ عمران خان اور مراد سعید سمیت پی ٹی آئی رہنما دو مقدمات میں بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 2 کیسز م
Khabrain Group Pakistan

آزادی مارچ؛ عمران خان اور مراد سعید سمیت پی ٹی آئی رہنما دو مقدمات میں بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 2 کیسز میں بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی … Continue reading آزادی مارچ؛ عمران خان اور مراد سعید سمیت پی ٹی آئی رہنما دو مقدمات میں بری →

وزیراعظم کے دورہ چین سے اسٹریٹجک تعاون بڑھے گا، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہبازشریف کا دورہ چین دونوں ممالک کے درمیان ہمہ موسمی اسٹرٹیجک تعاون ک
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کے دورہ چین سے اسٹریٹجک تعاون بڑھے گا، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہبازشریف کا دورہ چین دونوں ممالک کے درمیان ہمہ موسمی اسٹرٹیجک تعاون کو فروغ دینے کیلیے مضبوط تحریک پیدا کرے گا اور دوطرف تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف کل منگل کو 5روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ … Continue reading وزیراعظم کے دورہ چین سے اسٹریٹجک تعاون بڑھے گا، چینی سفیر →

ایسے مرد بھی ہیں جو صرف حوصلہ شکنی کرتے ہیں؛ فلم ہیرامنڈی کی اداکارہ کی شوہر پر تنقید

ممبئی: نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی فلم ہیرا منڈی میں وحیدہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اپنے سابق شوہر عامر علی کو کڑی تنقید کا ن
Khabrain Group Pakistan

ایسے مرد بھی ہیں جو صرف حوصلہ شکنی کرتے ہیں؛ فلم ہیرامنڈی کی اداکارہ کی شوہر پر تنقید

ممبئی: نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی فلم ہیرا منڈی میں وحیدہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اپنے سابق شوہر عامر علی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسے مرد بھی ہیں جو عورت کی حوصلہ شکنی کرکے انھیں ترقی کرنے سے روکتے ہیں۔ اداکارہ سنجیدہ شیخ کی شادی … Continue reading ایسے مرد بھی ہیں جو صرف حوصلہ شکنی کرتے ہیں؛ فلم ہیرامنڈی کی اداکارہ کی شوہر پر تنقید →

بابر اعظم کی انگلش میری اردو سے کہیں بہتر ہے: اے بی ڈی ویلیئرز نے بابر اعظم کی انگلش کو ٹرول کرنے سے ایک بھارتی کو خاموش کرا دیا

لیجنڈری جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے حال ہی میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ بات چیت کی، جس میں اعظم کے کیریئر، آنے والے ٹی ٹوئ
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم کی انگلش میری اردو سے کہیں بہتر ہے: اے بی ڈی ویلیئرز نے بابر اعظم کی انگلش کو ٹرول کرنے سے ایک بھارتی کو خاموش کرا دیا

لیجنڈری جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے حال ہی میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ بات چیت کی، جس میں اعظم کے کیریئر، آنے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ان کے کرکٹ کے سفر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران ایک سوشل میڈیا صارف نے اعظم کو ان … Continue reading بابر اعظم کی انگلش میری اردو سے کہیں بہتر ہے: اے بی ڈی ویلیئرز نے بابر اعظم کی انگلش کو ٹرول کرنے سے ایک بھارتی کو خاموش کرا دیا →

پاکستان دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر

کراچی: دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔ تاہم، اس وقت بھی، فی مویشی دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے یہ دنیا کے سب سے کم ترین مما
Khabrain Group Pakistan

پاکستان دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر

کراچی: دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔ تاہم، اس وقت بھی، فی مویشی دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے یہ دنیا کے سب سے کم ترین ممالک میں سے ایک ہے جس کی پیداوار کا محض 5% فارمل ڈیری ویلیو چین میں جا رہا ہے۔یہ بات ڈاکٹر محمد ناصر نے … Continue reading پاکستان دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر →

ایرون جونز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 10 چھکے لگانے والے پہلے اوپنر بن گئے

ایرون جونز نے 40 گیندوں پر ناقابل شکست 94 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ہفتہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکہ نے کینیڈا کو سات وکٹوں س
Khabrain Group Pakistan

ایرون جونز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 10 چھکے لگانے والے پہلے اوپنر بن گئے

ایرون جونز نے 40 گیندوں پر ناقابل شکست 94 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ہفتہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکہ نے کینیڈا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔جونز، نیویارک میں پیدا ہوئے لیکن بارباڈوس میں پلے بڑھے، انہوں نے کینیڈین حملے کو ناکام بنا دیا، دس چھکے لگا … Continue reading ایرون جونز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 10 چھکے لگانے والے پہلے اوپنر بن گئے →

چاند پر مویشی منڈی ، اے آئی ٹیکنالوجی نے تصویر بنا ڈالی

مستقبل کی ایک جھلک: AI چاند پر ایک ہلچل مچانے والے بازار کا تصور کرتا ہے، تخیل کو تکنیکی مہارت کے ساتھ ملاتا ہے۔ ایک “مستقبل کی منڈی” کا تصو
Khabrain Group Pakistan

چاند پر مویشی منڈی ، اے آئی ٹیکنالوجی نے تصویر بنا ڈالی

مستقبل کی ایک جھلک: AI چاند پر ایک ہلچل مچانے والے بازار کا تصور کرتا ہے، تخیل کو تکنیکی مہارت کے ساتھ ملاتا ہے۔ ایک “مستقبل کی منڈی” کا تصور کریں، جہاں قمری آباد کار سامان اور وسائل کی تجارت کرتے ہیں، یہ سب مصنوعی ذہانت کے ذریعے ترتیب دیا گیا ہے۔

ابتک 46 ہزار 648 پاکستانی سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچ چکے

سعودی عرب میں پاکستانی عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق ہفتے تک 185 پروازوں سے 46 ہزار 648 سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچ
Khabrain Group Pakistan

ابتک 46 ہزار 648 پاکستانی سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچ چکے

سعودی عرب میں پاکستانی عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق ہفتے تک 185 پروازوں سے 46 ہزار 648 سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچے جبکہ اگلے 9 دنوں میں مزید 22 ہزار 90 سرکاری عازمینِ حج مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ نجی حج اسکیم کے … Continue reading ابتک 46 ہزار 648 پاکستانی سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچ چکے →

کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان

کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان

کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجۂ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 … Continue reading کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان →

کرسٹیانو رونالڈو چار مختلف لیگ میں ٹاپ اسکورر بننے والے پہلے فٹبالر بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور بار تاریخ رقم کی ہے کیونکہ وہ اب چار مختلف ممالک میں ٹاپ اسکورر بننے والے پہلے فٹ بال کھلاڑی ہیں۔ سعودی پریمیئر لی
Khabrain Group Pakistan

کرسٹیانو رونالڈو چار مختلف لیگ میں ٹاپ اسکورر بننے والے پہلے فٹبالر بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور بار تاریخ رقم کی ہے کیونکہ وہ اب چار مختلف ممالک میں ٹاپ اسکورر بننے والے پہلے فٹ بال کھلاڑی ہیں۔ سعودی پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) میں اپنی ٹیم النصر کے لیے 39 سالہ کھلاڑی نے دو گول کر کے یہ کامیابی حاصل کی اور 31 میچوں میں 35 گول … Continue reading کرسٹیانو رونالڈو چار مختلف لیگ میں ٹاپ اسکورر بننے والے پہلے فٹبالر بن گئے →

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی، 380 کلوگرام منشیات پکڑ لی

پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے 380 کلو منشیات پکڑ لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس
Khabrain Group Pakistan

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی، 380 کلوگرام منشیات پکڑ لی

پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے 380 کلو منشیات پکڑ لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز (پی ایس ایس یرموک) نے شمالی بحیرہ عرب میں کارروائی کرتے ہوئے 380 کلو قیمتی منشیات ضبر کرلی۔ … Continue reading پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی، 380 کلوگرام منشیات پکڑ لی →

Get more results via ClueGoal