یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا
newsare.net
ایتھنز: یونان میں ایک پاکستانی نے محض سونے کی جگہ پر ہونے والے جھگڑے پر دوسرے پاکستانی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطیونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا
ایتھنز: یونان میں ایک پاکستانی نے محض سونے کی جگہ پر ہونے والے جھگڑے پر دوسرے پاکستانی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے علاقے میکونوز میں انجم یوسف نامی شخص کو اس کے ہم وطن نے قتل کردیا۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا تاہم … Continue reading یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا → Read more