Pakistan



15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت

سائنس دانوں ایک نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہیروں کو تجربہ گاہ میں عام ایٹماسفیئرک دباؤ میں اور تخلیق کا عمل شروع ہونے کے ل
Khabrain Group Pakistan

15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت

سائنس دانوں ایک نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہیروں کو تجربہ گاہ میں عام ایٹماسفیئرک دباؤ میں اور تخلیق کا عمل شروع ہونے کے لیے ضروری بنیاد کے بغیر 15 منٹ میں بنایا جاسکے گا۔ قدرتی ہیرے سطح زمین سے سیکڑوں میل گہرائی میں موجود پگھلا ہوئے خطے یعنی … Continue reading 15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت →

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ایک روز مزید تاخیر کا شکار ہوگیا اور اب میگا ایونٹ کے لیے منتخب 15 کھلاڑیوں  کا اعلان جمعے کو ہوگا
Khabrain Group Pakistan

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ایک روز مزید تاخیر کا شکار ہوگیا اور اب میگا ایونٹ کے لیے منتخب 15 کھلاڑیوں  کا اعلان جمعے کو ہوگا۔ پی سی بی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم انتظامیہ کی طرف سے ابھی تک حمتی کھلاڑیوں  کی فہرست موصول نہیں ہوئی ہے اور … Continue reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیر →

آسمانی بجلی کی زد میں آنے کے بعد خاتون مستقبل کا حال بتانے لگی

دنیا میں ہر انسان کی کہانی مختلف اور حیران کن ہوتی ہے، کوئی اپنے ساتھ پیش آئے واقعات کی بنا پر توجہ حاصل کر لیتا ہے تو کوئی خود کو ان واقعات کے با
Khabrain Group Pakistan

آسمانی بجلی کی زد میں آنے کے بعد خاتون مستقبل کا حال بتانے لگی

دنیا میں ہر انسان کی کہانی مختلف اور حیران کن ہوتی ہے، کوئی اپنے ساتھ پیش آئے واقعات کی بنا پر توجہ حاصل کر لیتا ہے تو کوئی خود کو ان واقعات کے باعث بدل لیتا ہے۔ حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کی جانب سے ایک ایسی ہی خاتون کی کہانی کو پبلش کیا … Continue reading آسمانی بجلی کی زد میں آنے کے بعد خاتون مستقبل کا حال بتانے لگی →

مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے 2 دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی: (ویب ڈیسک) تاریخ ساز ریکارڈز کے حامل راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے، راشد کے مجموعی ریکارڈ کی تعداد 121 ہوگئی۔ پاکستان کی تا
Khabrain Group Pakistan

مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے 2 دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی: (ویب ڈیسک) تاریخ ساز ریکارڈز کے حامل راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے، راشد کے مجموعی ریکارڈ کی تعداد 121 ہوگئی۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم امریکا، جرمنی، بھارت، سوئزر لینڈ اور انگلینڈ سمیت متعدد ممالک کےعالمی ریکارڈز توڑ چکے ہیں۔ … Continue reading مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے 2 دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے →

سعودی عرب میں کیفے انتظار کے دوران رقص کرنے والے صارفین کو مفت کافی پیش کرتا ہے۔

ریاض، سعودی عرب میں ایک مقامی کیفے ان صارفین کو مفت کافی پیش کرتا ہے جو اپنے آرڈر کے لیے قطار میں کھڑے ہو کر رقص کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب میں کیفے انتظار کے دوران رقص کرنے والے صارفین کو مفت کافی پیش کرتا ہے۔

ریاض، سعودی عرب میں ایک مقامی کیفے ان صارفین کو مفت کافی پیش کرتا ہے جو اپنے آرڈر کے لیے قطار میں کھڑے ہو کر رقص کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں مرد اور خواتین صارفین، کچھ روایتی لباس میں، مفت کافی کے لیے رقص کرتے دکھائی دے رہے … Continue reading سعودی عرب میں کیفے انتظار کے دوران رقص کرنے والے صارفین کو مفت کافی پیش کرتا ہے۔ →

ٹیکس ادا نہ کرنے والے نان فائلرز کی 20 ہزار موبائل سمیں بند

اسلام آباد:  پاکستان میں ٹیکس ادا نہ کرنے والے نان فائلرز کی 20 ہزار سے زائد موبائل سمیں بند کر دی گئیں۔ ہر روز 3 ہزار سے زائد موبائل فون کنکشن ک
Khabrain Group Pakistan

ٹیکس ادا نہ کرنے والے نان فائلرز کی 20 ہزار موبائل سمیں بند

اسلام آباد:  پاکستان میں ٹیکس ادا نہ کرنے والے نان فائلرز کی 20 ہزار سے زائد موبائل سمیں بند کر دی گئیں۔ ہر روز 3 ہزار سے زائد موبائل فون کنکشن کو بند کیا جا رہا ہے، ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو روزانہ کی بنیاد پر آگاہ کیا … Continue reading ٹیکس ادا نہ کرنے والے نان فائلرز کی 20 ہزار موبائل سمیں بند →

ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 5،5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے پر کھلاڑیوں کی تو سنی گئی ہے مگر ہاکی فیڈریشن کے ملازمین ایک بار پھر رل گئے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پ
Khabrain Group Pakistan

ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 5،5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے پر کھلاڑیوں کی تو سنی گئی ہے مگر ہاکی فیڈریشن کے ملازمین ایک بار پھر رل گئے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد 1 ماہ سے آفس سے غائب ہیں، دونوں نے قومی ٹیم کے کیمپ کے بہانے اسلام آباد میں … Continue reading ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 5،5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم →

پی ٹی آئی قیادت کا اہم اجلاس، جے یو آئی سے ملکر تحریک چلانے پر اہم فیصلے

پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلانے کا معاملہ عمران خان کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی منظوری پر دونوں جماعتو
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی قیادت کا اہم اجلاس، جے یو آئی سے ملکر تحریک چلانے پر اہم فیصلے

پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلانے کا معاملہ عمران خان کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی منظوری پر دونوں جماعتوں کی بااختیار کمیٹی بنائی جائے گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، … Continue reading پی ٹی آئی قیادت کا اہم اجلاس، جے یو آئی سے ملکر تحریک چلانے پر اہم فیصلے →

آئی ایم ایف کی بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت سے بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے اور پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کی بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت سے بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے اور پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات آج ختم ہونے کا امکان ہے اور آئی ایم ایف مشن اسٹاف … Continue reading آئی ایم ایف کی بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز →

پاکستان کا سیٹلائٹ مشنسیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

کراچی: پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کیا جانے والا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو لانچ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ر
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا سیٹلائٹ مشنسیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

کراچی: پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کیا جانے والا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو لانچ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے رواں ماہ ایک اور ملٹی مشن سیٹلائٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا جسے پاکستان اور چین کے انجینئرز نے ملکر تیار کیا ہے، سیٹلائٹ کے … Continue reading پاکستان کا سیٹلائٹ مشنسیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں بھیجنے کا اعلان →

مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، پولینڈ

وارسا: آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد ایک اور یورپی ملک پولینڈ نے بھی مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی ح
Khabrain Group Pakistan

مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، پولینڈ

وارسا: آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد ایک اور یورپی ملک پولینڈ نے بھی مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کردی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کے وزیرخارجہ ریڈوسلا سیکروسکی کا کہنا تھا کہ ہم یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے کی … Continue reading مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، پولینڈ →

3 سالہ بچہ بجلی چور، پیسکوکا انوکھا الزام

خیبرپختونخوا میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں تین سالہ بچے زعیم عباس پر بجلی چوری کا الزام لگا۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) اور واٹر ا
Khabrain Group Pakistan

3 سالہ بچہ بجلی چور، پیسکوکا انوکھا الزام

خیبرپختونخوا میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں تین سالہ بچے زعیم عباس پر بجلی چوری کا الزام لگا۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) اور واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے دائر کی گئی ایف آئی آر کو ایڈیشنل سیشن جج نے حلف نامہ موصول ہونے پر خارج کر دیا۔ یہ … Continue reading 3 سالہ بچہ بجلی چور، پیسکوکا انوکھا الزام →

دبئی نے دنیا کا سب سے بڑا ساحل سمندر بنانے کا ارادہ کرلیا

دبئی مبینہ طور پر اپنی ساحلی پٹی کے ساتھ ناقابل یقین 72 کلومیٹر تک پھیلا ہوا دنیا کا سب سے بڑا ساحل سمندر بنانے کے لیے تیار ہے۔ اس سے بھی زیادہ مت
Khabrain Group Pakistan

دبئی نے دنیا کا سب سے بڑا ساحل سمندر بنانے کا ارادہ کرلیا

دبئی مبینہ طور پر اپنی ساحلی پٹی کے ساتھ ناقابل یقین 72 کلومیٹر تک پھیلا ہوا دنیا کا سب سے بڑا ساحل سمندر بنانے کے لیے تیار ہے۔ اس سے بھی زیادہ متاثر کن بات یہ ہے کہ وہ 100 ملین سے زیادہ درخت لگانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، جو ساحل کے بالکل قریب … Continue reading دبئی نے دنیا کا سب سے بڑا ساحل سمندر بنانے کا ارادہ کرلیا →

بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد

 لاہور: بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی چیمپئین شپ اور ورلڈ کپ میں بھی حصہ نہی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد

 لاہور: بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی چیمپئین شپ اور ورلڈ کپ میں بھی حصہ نہیں لے سکے گی، بھارتی ٹیم پر پابندی کے حوالے سے فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔ سیکرٹری ایشین کبڈی فیڈریشن نے بھارتی ٹیم کے … Continue reading بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد →

وزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پر
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پر تعزیت کی جہاں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کے حوالے مرحوم صدر کا وژن جاری رکھنے کا عزم کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے … Continue reading وزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم →

ایبٹ آباد میں مسافر جیب کے خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق، 7 کی حالت تشویشناک

ایبٹ آباد: خیبرپختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد کے گاؤں میں خستہ حال روڈ کی وجہ سے مسافر جیپ خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 7
Khabrain Group Pakistan

ایبٹ آباد میں مسافر جیب کے خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق، 7 کی حالت تشویشناک

ایبٹ آباد: خیبرپختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد کے گاؤں میں خستہ حال روڈ کی وجہ سے مسافر جیپ خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے کلیاں سے لیراں جانے والی مسافر جیت خستہ حال سڑک کی وجہ سے کھائی میں … Continue reading ایبٹ آباد میں مسافر جیب کے خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق، 7 کی حالت تشویشناک →

سعودی عرب نے طیاروں کی خریداری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیا

  کراچی: سعودی ایوی ایشن نےتاریخ میں طیاروں کی سب سےبڑی خریداری کے معاہدے پردستخط کردیے،معاہدےکےتحت سعودیہ گروپ طیارہ سازکمپنی ایئربس سے 105 ط
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب نے طیاروں کی خریداری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیا

  کراچی: سعودی ایوی ایشن نےتاریخ میں طیاروں کی سب سےبڑی خریداری کے معاہدے پردستخط کردیے،معاہدےکےتحت سعودیہ گروپ طیارہ سازکمپنی ایئربس سے 105 طیارے حاصل کرے گا۔ ترجمان کے مطابق سعودیہ گروپ نےحجازمقدس کے متولی شاہ سلمان بن عبد العزیزالسعود کی سر پرستی میں ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹرمیں منعقدہ فیوچرایوی ایشن فورم 2024 … Continue reading سعودی عرب نے طیاروں کی خریداری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیا →

نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بین الااقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیردفاع کے ممکنہ وارنٹِ گ
Khabrain Group Pakistan

نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بین الااقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیردفاع کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری کے اقدام کا جواب دینے کے لیے ایوان نمائندگان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ … Continue reading نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا →

’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘

ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر آدیتیہ چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان ایک ایکشن ہیرو بننا چاہتے تھے اور وہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں
Khabrain Group Pakistan

’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘

ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر آدیتیہ چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان ایک ایکشن ہیرو بننا چاہتے تھے اور وہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نیٹ فلکس کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فلمساز کا کہنا تھا کہ کنگ خان انڈسٹری میں ایک ایکشن ہیرو … Continue reading ’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘ →

نیورک دنیا کا بہترین شہر، ٹائم آؤٹ کا نیا سروے جاری

ٹائم آؤٹ کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق نیویارک شہر نے دنیا کے بہترین شہر کے طور پر اپنا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ یہ درجہ بندی دنیا بھر میں 20,000 سے
Khabrain Group Pakistan

نیورک دنیا کا بہترین شہر، ٹائم آؤٹ کا نیا سروے جاری

ٹائم آؤٹ کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق نیویارک شہر نے دنیا کے بہترین شہر کے طور پر اپنا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ یہ درجہ بندی دنیا بھر میں 20,000 سے زیادہ شہر کے باشندوں کے سروے کے ساتھ ساتھ مقامی ماہرین کی طرف سے انتہائی دلچسپ اور قابل رہائش مقامات کا تعین کرنے … Continue reading نیورک دنیا کا بہترین شہر، ٹائم آؤٹ کا نیا سروے جاری →

ایریکا رابن کا کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو

فرانس: مس یونیورس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ایریکا رابن نے کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہور
Khabrain Group Pakistan

ایریکا رابن کا کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو

فرانس: مس یونیورس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ایریکا رابن نے کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ 24 سالہ ایریکا رابن نے دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول کانز میں پہلی بار شرکت کے لیے معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کا … Continue reading ایریکا رابن کا کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو →

پی آئی اے کے صرف 18 جہاز اور 10 ہزار ملازمین ہیں خسارہ تو ہوگا، وزیر نجکاری

اسلام آباد: وزیر نجکاری علیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے اگر اٹھارہ جہازوں کے ساتھ دس ہزار ملازم ہیں جو کہ بہت زیادہ ہیں، پی آئی اے کا 830 ارب
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے کے صرف 18 جہاز اور 10 ہزار ملازمین ہیں خسارہ تو ہوگا، وزیر نجکاری

اسلام آباد: وزیر نجکاری علیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے اگر اٹھارہ جہازوں کے ساتھ دس ہزار ملازم ہیں جو کہ بہت زیادہ ہیں، پی آئی اے کا 830 ارب روپے کا خسارہ ہے جو کئی دہائیوں سے چلا آیا ہے اس میں سب نے اپنا حصہ ڈالا۔ سینیٹ میں توجہ … Continue reading پی آئی اے کے صرف 18 جہاز اور 10 ہزار ملازمین ہیں خسارہ تو ہوگا، وزیر نجکاری →

کیا آپ سیل فون، سوشل میڈیا کے بغیر ایک ہفتہ گزار سکتے ہیں؟

دنیا بھر میں سیل فون کا استعمال خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ خطرناک اس لیے یہ کہ اس کے استعمال سے زندگی میں عدم توازن بڑھ رہا ہے۔ نئی نسل تعلیم سے بیگ
Khabrain Group Pakistan

کیا آپ سیل فون، سوشل میڈیا کے بغیر ایک ہفتہ گزار سکتے ہیں؟

دنیا بھر میں سیل فون کا استعمال خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ خطرناک اس لیے یہ کہ اس کے استعمال سے زندگی میں عدم توازن بڑھ رہا ہے۔ نئی نسل تعلیم سے بیگانہ ہوکر سوشل میڈیا کی رسیا ہوچکی ہے۔ دوسری طرف خواتینِ خانہ بھی سوشل میڈیا کی لَت میں مبتلا ہوکر اپنی بنیادی … Continue reading کیا آپ سیل فون، سوشل میڈیا کے بغیر ایک ہفتہ گزار سکتے ہیں؟ →

اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

نئی دہلی: انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے وکلا کی تنظیم لاء اینڈ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف الیکش
Khabrain Group Pakistan

اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

نئی دہلی: انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے وکلا کی تنظیم لاء اینڈ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف الیکشن کمیشن آف انڈیا میں مسلمانوں سے متعلق نفرت آمیز بیان پر شکایت درج کرائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور کی وکلا تنظیم نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے … Continue reading اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش →

وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کل تہران روانہ ہوں
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کل تہران روانہ ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم جلیسی کی شہادت پر قرارداد ایوان میں پیش کردی گئی جو متفقہ طور پر منظور کرلی … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے →

بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان

  کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بابر اعظم پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگی، ان کو اپنی کپتانی میں بہ
Khabrain Group Pakistan

بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان

  کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بابر اعظم پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگی، ان کو اپنی کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل … Continue reading بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان →

ترجمان تحریک انصاف روف حسن پر نا معلوم افراد کا بلیڈ سے حملہ ۔۔

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام آباد میں حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رؤف حسن پر ستارہ م
Khabrain Group Pakistan

ترجمان تحریک انصاف روف حسن پر نا معلوم افراد کا بلیڈ سے حملہ ۔۔

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام آباد میں حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رؤف حسن پر ستارہ مارکیٹ میں خواجہ سراؤں نے تیز دھار آلے سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ حملے کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان کا چہرہ زخمی ہوا … Continue reading ترجمان تحریک انصاف روف حسن پر نا معلوم افراد کا بلیڈ سے حملہ ۔۔ →

سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی

لندن: لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا جس کے باعث شدید جھٹکوں سے 1 ہلاکت اور 30 مسافروں کے زخمی ہونے پر بنکاک
Khabrain Group Pakistan

سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی

لندن: لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا جس کے باعث شدید جھٹکوں سے 1 ہلاکت اور 30 مسافروں کے زخمی ہونے پر بنکاک میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے پرواز بھرنے والے سنگاپور ایئرلائن کے طیارے میں 211 … Continue reading سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی →

حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد: حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اہم پیش رفت ہوگئی۔ سابق اسپیکر اسد قیصر کی گزشتہ ماہ اسلام آباد
Khabrain Group Pakistan

حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد: حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اہم پیش رفت ہوگئی۔ سابق اسپیکر اسد قیصر کی گزشتہ ماہ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے دو سے تین خفیہ ملاقاتیں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی خصوصی ہدایت پر اسد … Continue reading حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف →

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں ہیں، اس معاملے پر کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ وزیراعظم شہ
Khabrain Group Pakistan

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں ہیں، اس معاملے پر کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو آئی ایم ایف وفد کے … Continue reading فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ →

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں: امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو ہونے والے حادثے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امر
Khabrain Group Pakistan

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں: امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو ہونے والے حادثے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکا کو ابھی تک ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں، ایران … Continue reading ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں: امریکی وزیر دفاع →

بھارت میں مسافر بس نالے میں گر گئی؛ 12 خواتین سمیت 19 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں تیز رفتار مسافر بس گہرے نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس
Khabrain Group Pakistan

بھارت میں مسافر بس نالے میں گر گئی؛ 12 خواتین سمیت 19 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں تیز رفتار مسافر بس گہرے نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسافر بس میں 25 مسافر سوار تھے اور یہ لوگ تعطیلات گزار کر واپس گاؤں آ رہے تھے کہ کبیردھم ضلع میں … Continue reading بھارت میں مسافر بس نالے میں گر گئی؛ 12 خواتین سمیت 19 افراد ہلاک →

انیل کپور کا ‘ہاؤس فل 5’ کا حصہ بننے سے انکار

ممبئی: (ویب ڈیسک) معروف اداکار انیل کپور نے بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ہاؤس فل‘ کے پانچویں پارٹ کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مط
Khabrain Group Pakistan

انیل کپور کا ‘ہاؤس فل 5’ کا حصہ بننے سے انکار

ممبئی: (ویب ڈیسک) معروف اداکار انیل کپور نے بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ہاؤس فل‘ کے پانچویں پارٹ کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو اپنی فیس کی حوالے سے مسئلہ تھا اور معاملات طے نہ پانے پر انہوں نے سیریز کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق … Continue reading انیل کپور کا ‘ہاؤس فل 5’ کا حصہ بننے سے انکار →

شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی خرابی صحت کی وجہ سے دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطا
Khabrain Group Pakistan

شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی خرابی صحت کی وجہ سے دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے چیف کابینہ سکریٹری یوشیماسا حیاشی نے مذکورہ پیش رفت سے متعلق تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن … Continue reading شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی →

طلاق کے بعد سلمیٰ حسن کا اظفر علی کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

سلمیٰ حسن ایک ایسی اداکارہ ہیں جن سے ہم سب محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران ہی اظفر علی سے شادی کی، جو خود ایک ہدایت کار / پروڈیوسر ہی
Khabrain Group Pakistan

طلاق کے بعد سلمیٰ حسن کا اظفر علی کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

سلمیٰ حسن ایک ایسی اداکارہ ہیں جن سے ہم سب محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران ہی اظفر علی سے شادی کی، جو خود ایک ہدایت کار / پروڈیوسر ہیں۔ اس جوڑے کو سورج اور چاند کی جوڑی کہا جاتا تھا۔ اللہ نے انہیں ایک بیٹی کی نعمت سے بھی نوازا، لیکن … Continue reading طلاق کے بعد سلمیٰ حسن کا اظفر علی کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ →

Get more results via ClueGoal