Pakistan



MRA rolls out digital tax stamping to curb illicit trade and smuggling

The Malawi Revenue Authority (MRA) on Friday, May 10, 2024, launched the much-awaited Extended Excise Tax Stamps Regime (digital stamping) to bolster the tracking and tracing of excise tax payments. This development follows the amendment of the Customs and Ex

حریم فاروق پاکستانی ڈراموں کے سکرپٹس سے ناخوش

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق نے پاکستانی ڈراموں کے سکرپٹس پر ناپسندیدگی کااظہار کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ حریم ف
Khabrain Group Pakistan

حریم فاروق پاکستانی ڈراموں کے سکرپٹس سے ناخوش

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق نے پاکستانی ڈراموں کے سکرپٹس پر ناپسندیدگی کااظہار کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ حریم فاروق ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے میڈیا کے حوالے سے ان کا کہنا … Continue reading حریم فاروق پاکستانی ڈراموں کے سکرپٹس سے ناخوش →

کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر خاتون سکیورٹی افسر نے تھپڑ ماردیا

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار نے تھپڑ مار دیا۔ بھارتی میڈی
Khabrain Group Pakistan

کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر خاتون سکیورٹی افسر نے تھپڑ ماردیا

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار نے تھپڑ مار دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائیرپورٹ پر سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کی خاتون کانسٹیبل نے مبینہ طور پر کسانوں … Continue reading کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر خاتون سکیورٹی افسر نے تھپڑ ماردیا →

ارسلان خان سے شادی نہ کرتی تو پھر کبھی شادی نہ ہوتی:حرا خان

لاہور:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا خان نے کہا ہے کہ ارسلان خان سے شادہ نہ کرتی تو پھر کبھی بھی شادی نہ ہوتی۔ حال ہی میں دیئے گئے ای
Khabrain Group Pakistan

ارسلان خان سے شادی نہ کرتی تو پھر کبھی شادی نہ ہوتی:حرا خان

لاہور:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا خان نے کہا ہے کہ ارسلان خان سے شادہ نہ کرتی تو پھر کبھی بھی شادی نہ ہوتی۔ حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ حرا خان نے جہاں مختلف موضوعات پر گفتگو کی وہیں انہوں نے اپنی شادی اور کیریئر سے متعلق بھی کھل … Continue reading ارسلان خان سے شادی نہ کرتی تو پھر کبھی شادی نہ ہوتی:حرا خان →

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کی امریکا کیخلاف بیٹنگ جاری

ڈیلاس: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں پاکستان کی امریکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے م
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کی امریکا کیخلاف بیٹنگ جاری

ڈیلاس: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں پاکستان کی امریکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں امریکا کے کپتان مونک پٹیل نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی پہلی وکٹ 9 رنز پر گر گئی، محمد رضوان 9 رنز … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کی امریکا کیخلاف بیٹنگ جاری →

آسٹریلیا بمقابلہ عمان کے دوران کپتان پیٹ کیومن کھلاڑیوں کیلئے پانی اور دیگر چیزوں گراؤنڈ میں لے جارہے

ٹی 20ورلڈ کپ 2024ٹیسٹ چیمپین شپ کے فاتح کامیاب ترین کپتان پیٹ کیومن کا دل مین گھر کرنے والا ایسا رویہ جس نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔ آسٹریلین کپت
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا بمقابلہ عمان کے دوران کپتان پیٹ کیومن کھلاڑیوں کیلئے پانی اور دیگر چیزوں گراؤنڈ میں لے جارہے

ٹی 20ورلڈ کپ 2024ٹیسٹ چیمپین شپ کے فاتح کامیاب ترین کپتان پیٹ کیومن کا دل مین گھر کرنے والا ایسا رویہ جس نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔ آسٹریلین کپتان اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے خود اپنی کی بوتلیں اور دیگر اشیاء لے کر جارہے ہیں۔یو ایس میں جاری ٹورنامنٹ کے میچ میں آسٹریلیا … Continue reading آسٹریلیا بمقابلہ عمان کے دوران کپتان پیٹ کیومن کھلاڑیوں کیلئے پانی اور دیگر چیزوں گراؤنڈ میں لے جارہے →

شوبز میں کام نہ ملنے کی وجہ سے فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا،سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری

 لاہور: ماضی کے معروف پاکستانی سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری نے شوبز میں کام نہ ملنے کی وجہ سے فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا کے
Khabrain Group Pakistan

شوبز میں کام نہ ملنے کی وجہ سے فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا،سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری

 لاہور: ماضی کے معروف پاکستانی سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری نے شوبز میں کام نہ ملنے کی وجہ سے فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے ڈراموں میں کام نہ ملنے کا شکوہ کیا۔ اورنگزیب لغاری نے کہا کہ … Continue reading شوبز میں کام نہ ملنے کی وجہ سے فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا،سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری →

مری میں جدید ترین اسمارٹ ٹرام چلانے کا فیصلہ

لاہور: مری میں جدید ترین اسمارٹ ٹرام چلانے پر اتفاق کر لیا گیا جس کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب نے 15 روز میں پلان پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ پن
Khabrain Group Pakistan

مری میں جدید ترین اسمارٹ ٹرام چلانے کا فیصلہ

لاہور: مری میں جدید ترین اسمارٹ ٹرام چلانے پر اتفاق کر لیا گیا جس کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب نے 15 روز میں پلان پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاؤس مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس … Continue reading مری میں جدید ترین اسمارٹ ٹرام چلانے کا فیصلہ →

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت شروع ہوچکی ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی ویڈیو لنک کے ذریعے
Khabrain Group Pakistan

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت شروع ہوچکی ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے، بینچ میں جسٹس امین الدین، … Continue reading نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ →

جھوٹی ملازمتوں کی آفرز، شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس نے خبردار کردیا

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے فلم پروڈکشن ہاؤس ‘ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ’ نے جھوٹی ملازمتوں کی پیشکش کرنے والوں کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے م
Khabrain Group Pakistan

جھوٹی ملازمتوں کی آفرز، شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس نے خبردار کردیا

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے فلم پروڈکشن ہاؤس ‘ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ’ نے جھوٹی ملازمتوں کی پیشکش کرنے والوں کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز بالخصوص واٹس ایپ پر شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس کے نام سے ملازمتوں کے جھوٹے … Continue reading جھوٹی ملازمتوں کی آفرز، شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس نے خبردار کردیا →

ممکن ہے نیب ترامیم کا آپ کے مؤکل کو فائدہ ہو، چیف جسٹس کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپر
Khabrain Group Pakistan

ممکن ہے نیب ترامیم کا آپ کے مؤکل کو فائدہ ہو، چیف جسٹس کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل سے ویڈیولنک کے ذریعے عدالت میں … Continue reading ممکن ہے نیب ترامیم کا آپ کے مؤکل کو فائدہ ہو، چیف جسٹس کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ →

190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کرنے والے جج نےعہدے کا چارج چھوڑ دیا

 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کرنے والے جج ناصر جاوید رانا نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 3 سال کا ڈی
Khabrain Group Pakistan

190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کرنے والے جج نےعہدے کا چارج چھوڑ دیا

 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کرنے والے جج ناصر جاوید رانا نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 3 سال کا ڈیپوٹیشن پریڈ مکمل ہونے پر عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ ناصر جاوید کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس مل گئیں۔ جج ناصر جاوید رانا کی … Continue reading 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کرنے والے جج نےعہدے کا چارج چھوڑ دیا →

چین چاند کے پُراسرار حصے سے مٹی زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا

چینی مشن چینگ ای 6 چاند کے پراسرار خطے سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا ۔ چینی مشن تاریک حصے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زم
Khabrain Group Pakistan

چین چاند کے پُراسرار حصے سے مٹی زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا

چینی مشن چینگ ای 6 چاند کے پراسرار خطے سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا ۔ چینی مشن تاریک حصے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے خلائی پروگرام کی بہت بڑی پیشرفت ہے۔چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این … Continue reading چین چاند کے پُراسرار حصے سے مٹی زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا →

بھارت کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست

 نیویارک: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔ نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
Khabrain Group Pakistan

بھارت کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست

 نیویارک: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔ نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کا 97 رنز کا ہدف دو وکٹوں … Continue reading بھارت کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست →

یو اے ای کی جانب سے ایک ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

 اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کا مزید ایک ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان ہے جبکہ دو ارب ڈالر کا قرضہ جنوری میں پہلے
Khabrain Group Pakistan

یو اے ای کی جانب سے ایک ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

 اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کا مزید ایک ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان ہے جبکہ دو ارب ڈالر کا قرضہ جنوری میں پہلے ہی ایک سال کے لیے رول اوور ہوچکا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو ڈیپازٹس کی مد … Continue reading یو اے ای کی جانب سے ایک ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان →

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ فعال

شنجیانگ: چین میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ فعال کردیا گیا۔ پلانٹ چھ ارب کلو واٹ آور سے زائد بجلی کی سالانہ کھپت رکھنے والے چھوٹے سے ملک کو تو
Khabrain Group Pakistan

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ فعال

شنجیانگ: چین میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ فعال کردیا گیا۔ پلانٹ چھ ارب کلو واٹ آور سے زائد بجلی کی سالانہ کھپت رکھنے والے چھوٹے سے ملک کو توانائی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چین کے شمال مغربی صوبے شِنجیانگ کے صحرائی خطے میں قائم کی جانے والی یہ فیسلیٹی دو … Continue reading چین میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ فعال →

سلمان خان کو نشانہ بنانے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کے منصوبے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو نشانہ بنانے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار ک
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کو نشانہ بنانے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کے منصوبے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو نشانہ بنانے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کو قتل کرنے کیلئے لارنس بشنوئی اور گولڈی برار گینگ نے بچوں کو بھرتی کیا ہے۔ ممبئی پولیس نے گرفتار کیے گئے ملزمان سے تفتیش کے دوران گینگسٹرز کے … Continue reading سلمان خان کو نشانہ بنانے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کے منصوبے کا انکشاف →

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

نیویارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں نیو یارک کے ناسا
Khabrain Group Pakistan

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

نیویارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی، پاکستانی وقت کے مطابق میچ 7:30 پر شروع ہوگا۔ بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 … Continue reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ →

عمران خان عام مجرم یا قیدی نہیں، الیکشن سے ثابت ہوگیا ان کے لاکھوں سپورٹرز ہیں،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جسٹس ا
Khabrain Group Pakistan

عمران خان عام مجرم یا قیدی نہیں، الیکشن سے ثابت ہوگیا ان کے لاکھوں سپورٹرز ہیں،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 13 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ عوام کو سپریم کورٹ کی براہ راست نشریات تک رسائی نہ دینے کی کوئی ٹھوس … Continue reading عمران خان عام مجرم یا قیدی نہیں، الیکشن سے ثابت ہوگیا ان کے لاکھوں سپورٹرز ہیں،جسٹس اطہر من اللہ →

ہانیہ عامر انسٹاگرام پر عائزہ خان سے نمبر لے گئیں، 14.1ملین فالوورز

ہانیہ عامر نے اپنے آپ کو عائزہ خان کے ساتھ سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی سلیبریٹی کے طور پر قائم کیا ہے، ان کے انسٹاگرام فالورز کی کل تع
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر انسٹاگرام پر عائزہ خان سے نمبر لے گئیں، 14.1ملین فالوورز

ہانیہ عامر نے اپنے آپ کو عائزہ خان کے ساتھ سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی سلیبریٹی کے طور پر قائم کیا ہے، ان کے انسٹاگرام فالورز کی کل تعداد 14.1 ملین ہے۔

مدیحہ امام کے شوہر ہندو ہیں یا عیسائی اداکارہ نے کھل کر بتا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے بھارتی شوہر کے مذہب سے متعلق ایک با پھر وضاحت پیش کردی۔ حال ہی میں مدیحہ امام نے اپنی
Khabrain Group Pakistan

مدیحہ امام کے شوہر ہندو ہیں یا عیسائی اداکارہ نے کھل کر بتا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے بھارتی شوہر کے مذہب سے متعلق ایک با پھر وضاحت پیش کردی۔ حال ہی میں مدیحہ امام نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر شوہر کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی تھی جس پر شوبز شخصیات نے کمنٹس کرتے … Continue reading مدیحہ امام کے شوہر ہندو ہیں یا عیسائی اداکارہ نے کھل کر بتا دیا →

ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق پاکستانی قربانی کے جانور خرید کر عید الاضحی کی تیاری کر رہے ہیں، ذی الحج کے چاند کی پیدائش 6 جون کو متوقع ہ
Khabrain Group Pakistan

ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق پاکستانی قربانی کے جانور خرید کر عید الاضحی کی تیاری کر رہے ہیں، ذی الحج کے چاند کی پیدائش 6 جون کو متوقع ہے۔ نئے اسلامی مہینے کے آغاز کے موقع پر 7 جون کو چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ عید الاضحی کے موقع پر مسلمانوں کی جانب … Continue reading ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان →

سعودی عرب میں ایک ملین عازمین حج کی آمد

سعودی عرب سالانہ حج کے لیے تیار ہے، غیر ملکی عازمین کی نمایاں آمد کا مشاہدہ۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے اختتام تک م
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب میں ایک ملین عازمین حج کی آمد

سعودی عرب سالانہ حج کے لیے تیار ہے، غیر ملکی عازمین کی نمایاں آمد کا مشاہدہ۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے اختتام تک متاثر کن 935,966 عازمین مختلف ہوائی، زمینی اور سمندری بندرگاہوں کے ذریعے مملکت میں داخل ہو چکے ہیں۔ لوگوں کی یہ بڑی تحریک حج کی روحانی اہمیت … Continue reading سعودی عرب میں ایک ملین عازمین حج کی آمد →

لاہوری روزانہ 500 جی بی مفت وائی فائی ڈیٹا استعمال کرتے ہیں، رپورٹ

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) کی رپورٹ ہے کہ لاہور کے رہائشی روزانہ 500 GB مفت وائی فائی ڈیٹا استعمال کر رہے ہیں، اوسطاً 50,000 افراد 100 رسائی پوائنٹس پ
Khabrain Group Pakistan

لاہوری روزانہ 500 جی بی مفت وائی فائی ڈیٹا استعمال کرتے ہیں، رپورٹ

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) کی رپورٹ ہے کہ لاہور کے رہائشی روزانہ 500 GB مفت وائی فائی ڈیٹا استعمال کر رہے ہیں، اوسطاً 50,000 افراد 100 رسائی پوائنٹس پر اس سروس سے مستفید ہو رہے ہیں۔ ایک ماہ میں تقریباً 1.2 ملین افراد اس سروس تک رسائی حاصل کر چکے ہیں، جو اب تک … Continue reading لاہوری روزانہ 500 جی بی مفت وائی فائی ڈیٹا استعمال کرتے ہیں، رپورٹ →

عوام نے فیصلہ سنادیا، مودی حکومت چھوڑ کر گھر جائیں؛ ممتابنرجی

کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج میں وزیر اعظم نریندر مودی اپنی ساکھ اور اعتماد کھو بیٹھے ہیں
Khabrain Group Pakistan

عوام نے فیصلہ سنادیا، مودی حکومت چھوڑ کر گھر جائیں؛ ممتابنرجی

کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج میں وزیر اعظم نریندر مودی اپنی ساکھ اور اعتماد کھو بیٹھے ہیں اس لیے وہ وزارت عظمیٰ سے فوری طور پر مستعفی ہوجائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ مودی اور … Continue reading عوام نے فیصلہ سنادیا، مودی حکومت چھوڑ کر گھر جائیں؛ ممتابنرجی →

فورسز کی کارروائی، چمن شاہراہِ پر لغڑیوں کا دھرنا ختم کروادیا، ٹریفک بحال

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے چمن شاہراہ پر جاری لغڑیوں کا دھرنا ختم کروا دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق چمن شاہراہ پر غیرقانونی روڈ
Khabrain Group Pakistan

فورسز کی کارروائی، چمن شاہراہِ پر لغڑیوں کا دھرنا ختم کروادیا، ٹریفک بحال

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے چمن شاہراہ پر جاری لغڑیوں کا دھرنا ختم کروا دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق چمن شاہراہ پر غیرقانونی روڈ بلاک ختم کروا کے ٹریفک بحال کردیا گیا ہے۔ امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے لیویز فورس نے شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کی۔ پچھلے ایک ماہ … Continue reading فورسز کی کارروائی، چمن شاہراہِ پر لغڑیوں کا دھرنا ختم کروادیا، ٹریفک بحال →

اسلام آباد،چترال،پشاور،مردان،دیرلویر،عشیری درہ میں بارش، برساتی نالوں میں طغیانی آگئی

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ چترال میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ چترال میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ف
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد،چترال،پشاور،مردان،دیرلویر،عشیری درہ میں بارش، برساتی نالوں میں طغیانی آگئی

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ چترال میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ چترال میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور پھلوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ پشاور اور مردان میں بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔ دیرلویر میں بارش سے کئی علاقوں … Continue reading اسلام آباد،چترال،پشاور،مردان،دیرلویر،عشیری درہ میں بارش، برساتی نالوں میں طغیانی آگئی →

صارم برنی کو اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ پولیس نے گرفتار کرلیا

اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ پولیس نے معروف سماجی رہنما صارم برنی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق صارم برنی پر انتہائی سنگین نوعیت کےال
Khabrain Group Pakistan

صارم برنی کو اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ پولیس نے گرفتار کرلیا

اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ پولیس نے معروف سماجی رہنما صارم برنی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق صارم برنی پر انتہائی سنگین نوعیت کےالزامات ہیں، کافی عرصےسےصارم برنی کی نقل وحرکت پرنظررکھی جارہی تھی۔ ذرائع کے مطابق صارم برنی امریکا سےکراچی پہنچے توایئرپورٹ سےگرفتارکیا۔ صارم برنی کوایف ائی اے اینٹی ہیومن اینڈ … Continue reading صارم برنی کو اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ پولیس نے گرفتار کرلیا →

ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ڈائریکٹوریٹس جنرل حیدرآباد اور کراچی نے ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف
Khabrain Group Pakistan

ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ڈائریکٹوریٹس جنرل حیدرآباد اور کراچی نے ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر کے مطابق رحمان انٹرپرائزز کیخلاف 10 ارب اور زیڈ اے امپکس کیخلاف 11.692 ارب ٹیکس فراڈ کے مقدمات درج ہیں۔ اس حوالے سے ایف بی … Continue reading ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا، ایف بی آر →

ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی واپس، 65 ارب روپے کا بجٹ بحال

 اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے سالانہ بجٹ میں 40 ارب روپے کٹوتی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مال سال 25-2024 کے لیے 65 ار
Khabrain Group Pakistan

ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی واپس، 65 ارب روپے کا بجٹ بحال

 اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے سالانہ بجٹ میں 40 ارب روپے کٹوتی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مال سال 25-2024 کے لیے 65 ارب ڈالر کا بجٹ بحال کردیا۔ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کے مطابق وزارت خزانہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 2024-25کے لیے 40 ارب … Continue reading ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی واپس، 65 ارب روپے کا بجٹ بحال →

وادی گلیات سے سیاح واپس جانے لگے، چئیر لفٹ بھی بند

وادی گلیات کی خوبصورت ویلی ایوبیہ کی رونقیں چئیر لفٹ بند ہونے کی وجہ سے مانند پڑ گئیں، جس کی وجہ سے دنیا بھر سے آنے والے سیاح تفریح سے محروم ہیں
Khabrain Group Pakistan

وادی گلیات سے سیاح واپس جانے لگے، چئیر لفٹ بھی بند

وادی گلیات کی خوبصورت ویلی ایوبیہ کی رونقیں چئیر لفٹ بند ہونے کی وجہ سے مانند پڑ گئیں، جس کی وجہ سے دنیا بھر سے آنے والے سیاح تفریح سے محروم ہیں ۔ قدرتی مناظر اور دلفریب موسم کی حسین ویلی ایوبیہ میں 1965میں صدر ایوب خان کے حکم پر چئیر لفٹ نصب کی گئی … Continue reading وادی گلیات سے سیاح واپس جانے لگے، چئیر لفٹ بھی بند →

پولیس اہلکار کا قتل، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا ارادہ ظاہر کردیا

جرمنی ان افغان تارکین وطن کو واپس افغانستان بھیجنے پر غور کر رہا ہے جو ملکی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں۔ جرمنی میں گزشتہ ہفتے چاقو حملے میں ایک پولی
Khabrain Group Pakistan

پولیس اہلکار کا قتل، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا ارادہ ظاہر کردیا

جرمنی ان افغان تارکین وطن کو واپس افغانستان بھیجنے پر غور کر رہا ہے جو ملکی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں۔ جرمنی میں گزشتہ ہفتے چاقو حملے میں ایک پولیس افسر کی ہلاکت کے بعد جرمن وزارت داخلہ کی جانب سے ہجرت پر مزید سخت لائحہ عمل اختیار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ روئٹرز کے … Continue reading پولیس اہلکار کا قتل، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا ارادہ ظاہر کردیا →

ویڈیو: فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زور دار دھماکے، شہری خوفزدہ

فلپائن کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے جس کے بعد حکام نے علاقے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نیگروس کے مرکزی جزیرے پر کوہ کنلون پر آتش فشاں پھٹنے سے
Khabrain Group Pakistan

ویڈیو: فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زور دار دھماکے، شہری خوفزدہ

فلپائن کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے جس کے بعد حکام نے علاقے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نیگروس کے مرکزی جزیرے پر کوہ کنلون پر آتش فشاں پھٹنے سے آس پاس کے رہائشیوں کو راکھ گرنے کے خطرے کے پیش نظر ماسک پہننے کی وارننگ دی گئی ہے۔ فلپائن کے آتش … Continue reading ویڈیو: فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زور دار دھماکے، شہری خوفزدہ →

بھارتی الیکشن میں مودی کی برتری کو بڑا دھچکا؛ اسٹاک مارکیٹ کریش

نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں اتحادی جماعت انڈیا ڈیولپمنٹ انکلیوسیو الائنس (I.N.D.I.A) مودی کی اتحادی جماعت کے مقابلے میں غیر متوق
Khabrain Group Pakistan

بھارتی الیکشن میں مودی کی برتری کو بڑا دھچکا؛ اسٹاک مارکیٹ کریش

نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں اتحادی جماعت انڈیا ڈیولپمنٹ انکلیوسیو الائنس (I.N.D.I.A) مودی کی اتحادی جماعت کے مقابلے میں غیر متوقع طور پر حیران کن کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ایوان زریں کے ہونے والے انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ … Continue reading بھارتی الیکشن میں مودی کی برتری کو بڑا دھچکا؛ اسٹاک مارکیٹ کریش →

بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو شکست

نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور ابتدائی نتائج کی روشنی میں نیا حکومتی ڈھانچہ واضح ہوتا دکھائی دے رہا ہے جس میں مودی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو شکست

نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور ابتدائی نتائج کی روشنی میں نیا حکومتی ڈھانچہ واضح ہوتا دکھائی دے رہا ہے جس میں مودی کے انتہاپسندانہ بیانیے کی شکست دکھائی دے رہی ہے۔ انتہا پسند مودی کے دورِ حکومت میں ہونے والے ان انتخابات نے کئی سوالوں کو جنم … Continue reading بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو شکست →

گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کو پچھاڑ دیا ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

اڈانی گروپ کے بانی اور چیئرمین گوتم اڈانی نے ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے
Khabrain Group Pakistan

گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کو پچھاڑ دیا ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

اڈانی گروپ کے بانی اور چیئرمین گوتم اڈانی نے ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق 2 جون تک، اڈانی 111 بلین ڈالر کے ساتھ عالمی سطح پر 11 ویں نمبر پر ہے، جب کہ … Continue reading گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کو پچھاڑ دیا ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ →

Get more results via ClueGoal