شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے
newsare.net
لاہور: شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑ دی، مرکزی مجلس عاملہ اٹھارہ مئی کو نواز شریف کو صدر بنانے کی توثیق کرے گی۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطاشہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے
لاہور: شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑ دی، مرکزی مجلس عاملہ اٹھارہ مئی کو نواز شریف کو صدر بنانے کی توثیق کرے گی۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پارٹی کے آئین کی شق 15 کے تحت بلایا گیا، پارٹی کے تمام ارکان مجلس عاملہ کو اجلاس کا نوٹس ارسال کر … Continue reading شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے → Read more