سشانت سنگھ راجپوت کی پراسرار موت پر بہن کا نیا انکشاف سامنے آگیا
newsare.net
ممبئی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت پر ان کی بہن پریانکا کا نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پریانکا سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیاسشانت سنگھ راجپوت کی پراسرار موت پر بہن کا نیا انکشاف سامنے آگیا
ممبئی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت پر ان کی بہن پریانکا کا نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پریانکا سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار اپنی مینیجر دیشا سالیان کی موت کے بعد بہت خوفزدہ تھے۔ انہوں نے بتایا کہ سشانت سنگھ نے منفی خبروں اور دھمکیوں پر کبھی … Continue reading سشانت سنگھ راجپوت کی پراسرار موت پر بہن کا نیا انکشاف سامنے آگیا → Read more