Pakistan



پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلے

دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں  پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ “پراپرٹ

ایسا نہیں کہ پاکستان پچھلے میچ کی طرح ہم سے بھی ہار جائے، بھارتی کپتان

 نیویارک: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف میچ کے لیے بلے بازوں اور بولرز کو پہلے ہی پلان دے دیا ہے، ہم کل جیت کی ب
Khabrain Group Pakistan

ایسا نہیں کہ پاکستان پچھلے میچ کی طرح ہم سے بھی ہار جائے، بھارتی کپتان

 نیویارک: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف میچ کے لیے بلے بازوں اور بولرز کو پہلے ہی پلان دے دیا ہے، ہم کل جیت کی بھرپور کوشش کریں گے۔ نیویارک کے اسٹیڈیم ناساؤ کاؤنٹی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم … Continue reading ایسا نہیں کہ پاکستان پچھلے میچ کی طرح ہم سے بھی ہار جائے، بھارتی کپتان →

موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلیے تمام ججز کو سائیکل دے سکتے ہیں، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہم نے قدرتی وسائل کو ختم کردیا جس کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیاں ہوئیں ہیں، اس پر قابو پا
Khabrain Group Pakistan

موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلیے تمام ججز کو سائیکل دے سکتے ہیں، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہم نے قدرتی وسائل کو ختم کردیا جس کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیاں ہوئیں ہیں، اس پر قابو پانے کے لیے ججز کو سائیکل مہیا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہفتے کے روز موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متعلق سیمینار سے چیف … Continue reading موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلیے تمام ججز کو سائیکل دے سکتے ہیں، چیف جسٹس →

عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی

سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان نے کال دی ہم بارش، برفباری اور گرمی کی پرواہ کیے بغیر نکل
Khabrain Group Pakistan

عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی

سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان نے کال دی ہم بارش، برفباری اور گرمی کی پرواہ کیے بغیر نکلیں گے اور پھر آپ داستانوں میں بھی نہیں ملیں گے۔ سوات میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے … Continue reading عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی →

تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ

نیو یارک: اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیر سے نمٹنے میں مدد کے لیے دنیا بھر میں فاسل ایندھن کے اشتہارات پر پابندی عائد کر دینی
Khabrain Group Pakistan

تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ

نیو یارک: اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیر سے نمٹنے میں مدد کے لیے دنیا بھر میں فاسل ایندھن کے اشتہارات پر پابندی عائد کر دینی چاہیئے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گتریس نے کوئلہ، تیل اور گیس کمپنیوں کو موسمیاتی بحران کا سبب قرار دیتے ہوئے ان کے اشتہارات پر … Continue reading تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ →

دنیا کی تیز ترین ریڑھی کا عالمی ریکارڈ قائم

نیویارکشائر: برطانیہ میں مکینک نے موٹر سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین ریڑھی تیار کی ہے جس نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے
Khabrain Group Pakistan

دنیا کی تیز ترین ریڑھی کا عالمی ریکارڈ قائم

نیویارکشائر: برطانیہ میں مکینک نے موٹر سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین ریڑھی تیار کی ہے جس نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارکشائر سے تعلق رکھنے والے ڈائلن فلپس نے موٹر والی ریڑھی تیار کی ہے جو 52.58 میل فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔ ڈائلن نے … Continue reading دنیا کی تیز ترین ریڑھی کا عالمی ریکارڈ قائم →

امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ

  واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے معاون نے بیان میں کہا کہ امریکی عوام، ات
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ

  واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے معاون نے بیان میں کہا کہ امریکی عوام، اتحادیوں اور شراکت داروں کی حفاظت کے لیے مزید جوہری ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔ آئندہ برسوں میں مخالف ممالک کی جانب سے خطرات بڑھنے کے خدشے کے … Continue reading امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ →

ڈیل کارٹ کرکٹ چیلنج ہربھجن اور شعیب اختر نے پاک بھارت فینز کو بھڑکا دیا

کرکٹ کے شائقین! شعیب اختر اور ہربھجن سنگھ ڈیل کارٹ کے آن لائن کرکٹ چیلنج کو گرما رہے ہیں۔ ڈیل کارٹ ایپ پر خصوصی طور پر رجسٹر ہونا اور اس مہاکاو
Khabrain Group Pakistan

ڈیل کارٹ کرکٹ چیلنج ہربھجن اور شعیب اختر نے پاک بھارت فینز کو بھڑکا دیا

کرکٹ کے شائقین! شعیب اختر اور ہربھجن سنگھ ڈیل کارٹ کے آن لائن کرکٹ چیلنج کو گرما رہے ہیں۔ ڈیل کارٹ ایپ پر خصوصی طور پر رجسٹر ہونا اور اس مہاکاوی کرکٹ شو ڈاؤن xکا حصہ بننا نہ بھولیں۔شیعب اختر کے کارٹ میں بھارت نے پاکستان کو مات دیدی بھارتی فینز نے پول پر 4لاکھ … Continue reading ڈیل کارٹ کرکٹ چیلنج ہربھجن اور شعیب اختر نے پاک بھارت فینز کو بھڑکا دیا →

کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو ’کِنگ چارلس پِن ایوارڈ‘ سے نواز دیا

کینیڈا کی حکومت نے پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پار
Khabrain Group Pakistan

کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو ’کِنگ چارلس پِن ایوارڈ‘ سے نواز دیا

کینیڈا کی حکومت نے پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے حکومتِ کینیڈا کی جانب سے کلچر، آرٹ اور لٹریچر کے شعبے میں اعلیٰ خدمات انجام دینے کے اعتراف میں انور مقصود کو سرکاری پِن اور سرٹیفیکیٹ … Continue reading کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو ’کِنگ چارلس پِن ایوارڈ‘ سے نواز دیا →

نسیم شاہ مجھے بے حد پسند،کبریٰ خان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے جوش و خروش کے درمیان اداکارہ کبریٰ خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کی ورلڈ کپ ٹرانسمیشن میں حالیہ پیشی کے دوران اپنے پسندیدہ پاکس
Khabrain Group Pakistan

نسیم شاہ مجھے بے حد پسند،کبریٰ خان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے جوش و خروش کے درمیان اداکارہ کبریٰ خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کی ورلڈ کپ ٹرانسمیشن میں حالیہ پیشی کے دوران اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا انکشاف کیا۔ جب انگلینڈ سے تعلق رکھنے کے باوجود کرکٹ میں ان کی بظاہر دلچسپی نہ ہونے کے بارے میں سوال کیا … Continue reading نسیم شاہ مجھے بے حد پسند،کبریٰ خان →

ٹی20 ورلڈکپ؛ بنگلادیش سے شکست! لنکن ٹیم کی مشکلات بڑھ گئیں

ڈیلاس: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے 15 ویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ڈیلاس میں کھیلے جارہے میچ میں سر
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ؛ بنگلادیش سے شکست! لنکن ٹیم کی مشکلات بڑھ گئیں

ڈیلاس: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے 15 ویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ڈیلاس میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے، لنکن ٹائیگرز کی جانب سے … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ؛ بنگلادیش سے شکست! لنکن ٹیم کی مشکلات بڑھ گئیں →

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمت

کوپن ہیگن: ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن پر نامعلوم شخص نے حملہ کیا، جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق ڈینش وز
Khabrain Group Pakistan

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمت

کوپن ہیگن: ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن پر نامعلوم شخص نے حملہ کیا، جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق ڈینش وزیر اعظم پر حملہ دارالحکومت کوپن ہیگن کے وسط میں ہوا، وہ شام کے وقت کلٹر ویٹ نامی چوراہے سے گذر رہی تھیں کہ ایک شخص … Continue reading ڈنمارک کی وزیر اعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمت →

قائم مقام گورنر نے پنجاب میں ہتک عزت بل پر دستخط کردیے

 لاہور: پنجاب کے قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے صوبائی اسمبلی میں سے منظور ہونے والے ہتک عزت بل پر  دستخط کردیے اور یہ باقاعدہ قانون بن گی
Khabrain Group Pakistan

قائم مقام گورنر نے پنجاب میں ہتک عزت بل پر دستخط کردیے

 لاہور: پنجاب کے قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے صوبائی اسمبلی میں سے منظور ہونے والے ہتک عزت بل پر  دستخط کردیے اور یہ باقاعدہ قانون بن گیا اور گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد ڈیفمیشن بل (ہتک عزت) کئی روز تک گورنر پنجاب کے دستخط کا … Continue reading قائم مقام گورنر نے پنجاب میں ہتک عزت بل پر دستخط کردیے →

لاہور؛ منڈیوں کے سوا دیگر مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندی

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں منڈیوں کے سوا دیگر مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق محکمہ داخلہ پن
Khabrain Group Pakistan

لاہور؛ منڈیوں کے سوا دیگر مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندی

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں منڈیوں کے سوا دیگر مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کی شاہراہوں اور گلی کوچوں میں قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144 لگا دی ہے، جس کے تحت صوبائی دارالحکومت میں قربانی کے جانور … Continue reading لاہور؛ منڈیوں کے سوا دیگر مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندی →

ٹی20 ورلڈکپ؛ نساؤ اسٹیڈیم میں پریکٹس! پاکستان کو موقع نہیں ملے گا

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بھارت کیخلاف میچ سے قبل نیویارک اسٹیڈیم میں پریکٹس کا موقع نہیں ملے گا۔ پاکستانی ٹیم کا بھارت کیخلاف مقابلے سے قبل واح
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ؛ نساؤ اسٹیڈیم میں پریکٹس! پاکستان کو موقع نہیں ملے گا

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بھارت کیخلاف میچ سے قبل نیویارک اسٹیڈیم میں پریکٹس کا موقع نہیں ملے گا۔ پاکستانی ٹیم کا بھارت کیخلاف مقابلے سے قبل واحد پریکٹس سیشین دوپہر ساڑھے 12 بجے کانٹیاگ پارک میں کرے گی جبکہ کھلاڑی یا معاون عملے کا رکن پری میچ پریس کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ قومی … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ؛ نساؤ اسٹیڈیم میں پریکٹس! پاکستان کو موقع نہیں ملے گا →

وزیر داخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، سی ٹی ڈی فورس کیلیے معاونت کی پیشکش

نیویارک: وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے یو این سی ٹی ڈی فورس کے لیے پ
Khabrain Group Pakistan

وزیر داخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، سی ٹی ڈی فورس کیلیے معاونت کی پیشکش

نیویارک: وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے یو این سی ٹی ڈی فورس کے لیے پاکستان کی جانب سے معاونت کی پیشکش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر میں سیکرٹری … Continue reading وزیر داخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، سی ٹی ڈی فورس کیلیے معاونت کی پیشکش →

قومی اسمبلی؛ زرتاج گل پارلیمانی لیڈر نامزد

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عم
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی؛ زرتاج گل پارلیمانی لیڈر نامزد

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے زرتاج گل کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ قبل ازیں پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کے … Continue reading قومی اسمبلی؛ زرتاج گل پارلیمانی لیڈر نامزد →

بلوچستان میں موسم شدید گرم، درجہ حرارت 43 ڈگری کو چھو گیا

 کوئٹہ: بلوچستان میں سورج قہر برسا رہا ہے اور شدید گرمی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضل
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں موسم شدید گرم، درجہ حرارت 43 ڈگری کو چھو گیا

 کوئٹہ: بلوچستان میں سورج قہر برسا رہا ہے اور شدید گرمی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ماہرین نے شمالی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے جب کہ خضدار، قلات، لسبیلہ، … Continue reading بلوچستان میں موسم شدید گرم، درجہ حرارت 43 ڈگری کو چھو گیا →

نشے میں ڈرائیونگ کا مقدمہ، روینہ ٹنڈن کو پولیس سے کلین چٹ مل گئی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کو نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمے پر پولیس سے کلین چٹ مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی تحقیقات سے ان
Khabrain Group Pakistan

نشے میں ڈرائیونگ کا مقدمہ، روینہ ٹنڈن کو پولیس سے کلین چٹ مل گئی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کو نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمے پر پولیس سے کلین چٹ مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ باندرا روڈ واقعہ میں اداکارہ کی طرف سے کوئی غلط کام نہیں کیا گیا۔ رواں ماہ کے شروع میں یہ خبر سامنے آئی … Continue reading نشے میں ڈرائیونگ کا مقدمہ، روینہ ٹنڈن کو پولیس سے کلین چٹ مل گئی →

وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق

اسلام آباد / بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن ا
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق

اسلام آباد / بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہبازشریف نے آج بیجنگ کے تاریخی گریٹ ہال آف … Continue reading وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق →

بھارتی صدر کی نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت

نئی دہلی: بھارتی صدر دروپدی مرمو نے لوک سبھا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والے سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس  کے رہنما نری
Khabrain Group Pakistan

بھارتی صدر کی نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت

نئی دہلی: بھارتی صدر دروپدی مرمو نے لوک سبھا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والے سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس  کے رہنما نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی، مودی 9 جون کو تیسری بار وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے۔ بھارتی صدر سے ملاقات کے  بعد میڈیا سے گفتگو  … Continue reading بھارتی صدر کی نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت →

متنازع پوسٹ پرعمران خان سے جیل میں تفتیش، ایف آئی اے کے 16 سوالات

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس اکاونٹ سے ریاست مخالف ویڈیو پوسٹ کرنے پر ایف آئی اے کی ٹیم نے ان سے جیل میں تفیش کی۔ ایف آئی
Khabrain Group Pakistan

متنازع پوسٹ پرعمران خان سے جیل میں تفتیش، ایف آئی اے کے 16 سوالات

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس اکاونٹ سے ریاست مخالف ویڈیو پوسٹ کرنے پر ایف آئی اے کی ٹیم نے ان سے جیل میں تفیش کی۔ ایف آئی اے کی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے ان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس سے ریاست مخالف وڈیو کی تشہیر کے … Continue reading متنازع پوسٹ پرعمران خان سے جیل میں تفتیش، ایف آئی اے کے 16 سوالات →

چین: پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں میں جین تھراپی کامیاب

شنگھائی: حال ہی میں چین میں سماعت سے محروم بچوں کی جین تھراپی کی گئی جسکے نتیجے میں حیرت انگیز طور پر بچوں کی سماعت بحال ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے 
Khabrain Group Pakistan

چین: پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں میں جین تھراپی کامیاب

شنگھائی: حال ہی میں چین میں سماعت سے محروم بچوں کی جین تھراپی کی گئی جسکے نتیجے میں حیرت انگیز طور پر بچوں کی سماعت بحال ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شنگھائی میں ایسے 5 بچوں پر مخصوص جین تھراپی کا تجربہ کیا گیا جو قوت سماعت سے یکسر محروم تھے۔ جین تھراپی کرنے کے بعد تمام بچوں کے دونوں کانوں میں سماعت … Continue reading چین: پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں میں جین تھراپی کامیاب →

ٹی 20 ورلڈکپ: وسیم اکرم نے پاکستان کی کارکردگی کو ‘افسوسناک’ قراردے دیا

ٹی 20 ورلڈکپ: وسیم اکرم نے پاکستان کی کارکردگی کو ‘افسوسناک’ قراردے دیا میچ کا اختتام پاکستان کی حیران کن شکست پر ہوا جس نے شائقین اور ماہر
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈکپ: وسیم اکرم نے پاکستان کی کارکردگی کو ‘افسوسناک’ قراردے دیا

ٹی 20 ورلڈکپ: وسیم اکرم نے پاکستان کی کارکردگی کو ‘افسوسناک’ قراردے دیا میچ کا اختتام پاکستان کی حیران کن شکست پر ہوا جس نے شائقین اور ماہرین کو حیرت سے دوچار کر دیا۔ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں امریکا کے ہاتھوں شرمناک شکست کا اسامنا کرنا پڑا جس پر … Continue reading ٹی 20 ورلڈکپ: وسیم اکرم نے پاکستان کی کارکردگی کو ‘افسوسناک’ قراردے دیا →

”صرف اصل طاقت والوں سے مذاکرات”خان ڈٹ گیا

 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی ر
Khabrain Group Pakistan

”صرف اصل طاقت والوں سے مذاکرات”خان ڈٹ گیا

 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں ہوں ٹوئٹ نہیں کرسکتا، وکلاء کو ٹوئٹ کی ہدایات کرتا ہوں۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت … Continue reading ”صرف اصل طاقت والوں سے مذاکرات”خان ڈٹ گیا →

پی این ایس اصلت کی بحرہند میں جاپان اوراسپین کے ساتھ مشترکہ مشقیں

  کراچی: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے بحرہند میں جاپان اوراسپین کے بحری جہازوں کے ساتھ  مشترکہ مشقیں کیں۔پاک بحریہ کے پی این ایس اصلت ن
Khabrain Group Pakistan

پی این ایس اصلت کی بحرہند میں جاپان اوراسپین کے ساتھ مشترکہ مشقیں

  کراچی: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے بحرہند میں جاپان اوراسپین کے بحری جہازوں کے ساتھ  مشترکہ مشقیں کیں۔پاک بحریہ کے پی این ایس اصلت نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کےدوران جاپان میری ٹائم ڈیفنس فورس کے جہاز ’’سازا ‘‘ کےساتھ بحری مشق کیں۔اس دوران پاک بحریہ کے جہازپی این ایس … Continue reading پی این ایس اصلت کی بحرہند میں جاپان اوراسپین کے ساتھ مشترکہ مشقیں →

روسی صدر ایک بدتمیز شخص اور آمر حکمراں ہیں؛ جوبائیڈن

 واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں ان سے گزشتہ 40 سال سے واقف ہوں۔ عالمی خبر رساں ادا
Khabrain Group Pakistan

روسی صدر ایک بدتمیز شخص اور آمر حکمراں ہیں؛ جوبائیڈن

 واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں ان سے گزشتہ 40 سال سے واقف ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ پوٹن 4 دہائیوں سے پریشانی کا باعث … Continue reading روسی صدر ایک بدتمیز شخص اور آمر حکمراں ہیں؛ جوبائیڈن →

سندھ میں جولائی تا ستمبر طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ، محکموں کو ہدایات جاری

سندھ میں جولائی تا ستمبر طوفانی بارش اور سیلاب کی پیش گوئی کی گئی ہے جس پر سندھ حکومت نے تمام محکموں کو ہائی الرٹ جاری کردیا۔ چیف سیکریٹری سندھ
Khabrain Group Pakistan

سندھ میں جولائی تا ستمبر طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ، محکموں کو ہدایات جاری

سندھ میں جولائی تا ستمبر طوفانی بارش اور سیلاب کی پیش گوئی کی گئی ہے جس پر سندھ حکومت نے تمام محکموں کو ہائی الرٹ جاری کردیا۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہی کاریوں سے نمٹنے کے لیے اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں … Continue reading سندھ میں جولائی تا ستمبر طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ، محکموں کو ہدایات جاری →

سپریم کورٹ میں نئے ججوں کے تقرر کے لیے 3 ناموں کی سفارش کردی گئی

جوڈیشل کمیشن نے 9 ناموں میں سے 3 کا فیصلہ کرلیا، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور جج جسٹس شاہد بلال کے ناموں کی سفارش کردی گئی
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ میں نئے ججوں کے تقرر کے لیے 3 ناموں کی سفارش کردی گئی

جوڈیشل کمیشن نے 9 ناموں میں سے 3 کا فیصلہ کرلیا، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور جج جسٹس شاہد بلال کے ناموں کی سفارش کردی گئی، حتمی منظوری کے لیے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیے گئے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی زیرصدارت ججزتقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، … Continue reading سپریم کورٹ میں نئے ججوں کے تقرر کے لیے 3 ناموں کی سفارش کردی گئی →

کنگنا رناوت کا بالی ووڈ اسٹارز پر طنز، تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ

دہلی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کی جانب سے تھپڑ مارنے کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی
Khabrain Group Pakistan

کنگنا رناوت کا بالی ووڈ اسٹارز پر طنز، تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ

دہلی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کی جانب سے تھپڑ مارنے کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ اسٹارز پر طنزیہ وار کیا، بعدازاں تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ کنگنا رناوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بالی ووڈ کے نام جاری کیے گئے بیان … Continue reading کنگنا رناوت کا بالی ووڈ اسٹارز پر طنز، تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ →

غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال ہونے کا انکشاف

غزہ میں اقوام متحدہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائلوں کے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کو 244 دن گ
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال ہونے کا انکشاف

غزہ میں اقوام متحدہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائلوں کے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کو 244 دن گزر گئے اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے، غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سب سے بڑا حامی بھارت ہے جو کہ مودی کی … Continue reading غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال ہونے کا انکشاف →

ٹریبونل تبدیلی؛ الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا

 اسلام آباد: ٹریبونل تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے بعد الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہ
Khabrain Group Pakistan

ٹریبونل تبدیلی؛ الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا

 اسلام آباد: ٹریبونل تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے بعد الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے ٹریبونل کی تبدیلی کے لیے اسلام آباد کے ایم این ایز کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکلا الیکشن کمیشن میں پیش … Continue reading ٹریبونل تبدیلی؛ الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا →

آئی سی سی نے نیویارک اسٹیڈیم کی پچ غیر معیاری ہونے کی تصدیق کردی

دبئی / نیویارک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیویارک اسٹیڈیم کی وکٹ غیر معیاری ہونے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نیویار
Khabrain Group Pakistan

آئی سی سی نے نیویارک اسٹیڈیم کی پچ غیر معیاری ہونے کی تصدیق کردی

دبئی / نیویارک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیویارک اسٹیڈیم کی وکٹ غیر معیاری ہونے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نیویارک میں قائم نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ کے معیاری نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران پچ میں … Continue reading آئی سی سی نے نیویارک اسٹیڈیم کی پچ غیر معیاری ہونے کی تصدیق کردی →

اولپک رنگز ایفل ٹاور پر سج گے 50 روز قبل پیرس گیمز 2024 کا میلہ سج گیا

پیرس (رائٹرز) – پیرس 2024 کے منتظمین نے جمعہ کے روز ایفل ٹاور پر اولمپک رنگوں کے ایک ڈسپلے کی نقاب کشائی کی جس میں فرانس کے دارالحکومت میں سمر اولم
Khabrain Group Pakistan

اولپک رنگز ایفل ٹاور پر سج گے 50 روز قبل پیرس گیمز 2024 کا میلہ سج گیا

پیرس (رائٹرز) – پیرس 2024 کے منتظمین نے جمعہ کے روز ایفل ٹاور پر اولمپک رنگوں کے ایک ڈسپلے کی نقاب کشائی کی جس میں فرانس کے دارالحکومت میں سمر اولمپکس تک 50 دن باقی ہیں۔ 29 بائی 13 میٹر کی تعمیر، جو کہ ری سائیکل اسٹیل سے بنی ہے، پیرس کی مشہور یادگار کے … Continue reading اولپک رنگز ایفل ٹاور پر سج گے 50 روز قبل پیرس گیمز 2024 کا میلہ سج گیا →

صبا قمر کا گھر انکی روح کی مانند پرسکون۔مداح متاثر

صبا قمر نے انسٹاگرام پر اندر کی کچھ تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو اپنے پرتعیش گھر کی جھلک دی۔ تصاویر میں صبا اپنے خوبصورتی سے سجے گھر میں آرام کرت
Khabrain Group Pakistan

صبا قمر کا گھر انکی روح کی مانند پرسکون۔مداح متاثر

صبا قمر نے انسٹاگرام پر اندر کی کچھ تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو اپنے پرتعیش گھر کی جھلک دی۔ تصاویر میں صبا اپنے خوبصورتی سے سجے گھر میں آرام کرتی نظر آ رہی ہیں۔ اندرونی حصے میں خاموش رنگ، نرم فرنیچر، اور اسٹائلش فکسچر ہیں، جو اس کی شخصیت کی بالکل عکاسی کرتے ہیں۔ اس … Continue reading صبا قمر کا گھر انکی روح کی مانند پرسکون۔مداح متاثر →

حریم فاروق پاکستانی ڈراموں کے سکرپٹس سے ناخوش

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق نے پاکستانی ڈراموں کے سکرپٹس پر ناپسندیدگی کااظہار کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ حریم ف
Khabrain Group Pakistan

حریم فاروق پاکستانی ڈراموں کے سکرپٹس سے ناخوش

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق نے پاکستانی ڈراموں کے سکرپٹس پر ناپسندیدگی کااظہار کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ حریم فاروق ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے میڈیا کے حوالے سے ان کا کہنا … Continue reading حریم فاروق پاکستانی ڈراموں کے سکرپٹس سے ناخوش →

Get more results via ClueGoal