وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ’’خیبر پختونخوا ہاؤس‘‘اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی
newsare.net
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا کے اپنی رہائش گاہ کے پی کے ہاؤس آنے پر پابندی لگادی گئی۔ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخووزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ’’خیبر پختونخوا ہاؤس‘‘اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا کے اپنی رہائش گاہ کے پی کے ہاؤس آنے پر پابندی لگادی گئی۔ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ’’خیبر پختونخوا ہاؤس‘‘اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر کی رہائش گاہ اپنی … Continue reading وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ’’خیبر پختونخوا ہاؤس‘‘اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی → Read more