Pakistan



سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا

  کراچی: سندھ کے مختلف اضلاع میں رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران بچوں سمیت 150 شہریوں کو اغوا کیا گیا جبکہ اغوا کاروں کے خلاف صرف 40 مقدمات درج ک

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں پاکستان کی شرکت خطرے سے دوچار

 لاہور: فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ میں پاکستان کی شرکت خطرے سے دوچار ہو گئی۔ قومی فٹ بال ٹیم تاجکستان سے مقابلے کے لیے دو شنبہ روان
Khabrain Group Pakistan

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں پاکستان کی شرکت خطرے سے دوچار

 لاہور: فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ میں پاکستان کی شرکت خطرے سے دوچار ہو گئی۔ قومی فٹ بال ٹیم تاجکستان سے مقابلے کے لیے دو شنبہ روانہ نہ ہو سکی، پاکستان ٹیم نے نجی ائیر لائنز کی چارٹرڈ پرواز سے لاہور سے دو شنبہ روانہ ہونا تھا۔ چارٹرڈ طیارے میں تکنیکی خرابی … Continue reading فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں پاکستان کی شرکت خطرے سے دوچار →

چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

 راولپنڈی: چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے س
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

 راولپنڈی: چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ کو مذاکرات کے … Continue reading چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ →

بحرالکاہل کی گہرائی میں عجیب و غریب مخلوقات دریافت

اسٹاک ہوم: بحرِ الکاہل (Pacific ocean) میں ایک مشن کے دوران محققین نے سمندر کے گہرے ترین خطے میں متعدد انواع کی مخلوقات دریافت کی ہیں جن کا پہلے کبھی م
Khabrain Group Pakistan

بحرالکاہل کی گہرائی میں عجیب و غریب مخلوقات دریافت

اسٹاک ہوم: بحرِ الکاہل (Pacific ocean) میں ایک مشن کے دوران محققین نے سمندر کے گہرے ترین خطے میں متعدد انواع کی مخلوقات دریافت کی ہیں جن کا پہلے کبھی مشاہدہ نہیں کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن کے محققین بحر الکاہل کے گہرے ترین خطے Clarion-Clipperton Zone کا دورہ کر رہے تھے جہاں انہوں نے کچھ … Continue reading بحرالکاہل کی گہرائی میں عجیب و غریب مخلوقات دریافت →

بھارتی اداکارہ دگنگنا سوریا ونشی کے خلاف فراڈ کی شکایت درج

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکار دگنگنا سوریا ونشی کے خلاف فراڈ اور جعلسازی کی شکایت پولیس میں درج کرائی گئی ہے۔ زینت امان کی ڈیبیو ویب سیریز ’ش
Khabrain Group Pakistan

بھارتی اداکارہ دگنگنا سوریا ونشی کے خلاف فراڈ کی شکایت درج

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکار دگنگنا سوریا ونشی کے خلاف فراڈ اور جعلسازی کی شکایت پولیس میں درج کرائی گئی ہے۔ زینت امان کی ڈیبیو ویب سیریز ’شو اسٹاپر‘ کے میکرز نے اداکارہ پر بھتہ خوری اور دھمکیاں دینے کے الزامات بھی لگائے ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق دگنگنا سوریا ونشی نے ویب سیریز … Continue reading بھارتی اداکارہ دگنگنا سوریا ونشی کے خلاف فراڈ کی شکایت درج →

آئیں نفرت کو امید سے بدل دیں، نواز شریف کی مودی کو وزیراعظم بننے پر تہہ دل سے مبارکباد

 لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم مودی کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی ہے۔ نواز شریف نے ٹوئ
Khabrain Group Pakistan

آئیں نفرت کو امید سے بدل دیں، نواز شریف کی مودی کو وزیراعظم بننے پر تہہ دل سے مبارکباد

 لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم مودی کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی ہے۔ نواز شریف نے ٹوئٹ کیا کہ میں مودی جی کو تیسری بار وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، حالیہ انتخابات میں آپ کی پارٹی کی … Continue reading آئیں نفرت کو امید سے بدل دیں، نواز شریف کی مودی کو وزیراعظم بننے پر تہہ دل سے مبارکباد →

کلرکہار میں ٹرک اور کار میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

 اسلام آباد: کلرکہار میں سیمنٹ مکسچر والے ٹرک اور کار میں تصادم کے سبب چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ موٹروے سالٹ رینج م
Khabrain Group Pakistan

کلرکہار میں ٹرک اور کار میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

 اسلام آباد: کلرکہار میں سیمنٹ مکسچر والے ٹرک اور کار میں تصادم کے سبب چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ موٹروے سالٹ رینج میں پیش آیا جس میں سیمنٹ مکسچر ٹرک کا بریک فیل ہوگیا اور وہ بے قابو ہو کر مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گیا، ٹرک نے کار … Continue reading کلرکہار میں ٹرک اور کار میں تصادم، 6 افراد جاں بحق →

ہتک عزت قانون پر پیپلز پارٹی کو لا علم رکھا گیا، ہم نےحکومت کو ووٹ دیا جرم میں برابر کے شریک ہیں, حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے گندم خریداری اور ہتک عزت قانون کے معاملے پر پنجاب حکومت پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔ حسن مرتضیٰ نے کہا کہ ہتک عزت قانو
Khabrain Group Pakistan

ہتک عزت قانون پر پیپلز پارٹی کو لا علم رکھا گیا، ہم نےحکومت کو ووٹ دیا جرم میں برابر کے شریک ہیں, حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے گندم خریداری اور ہتک عزت قانون کے معاملے پر پنجاب حکومت پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔ حسن مرتضیٰ نے کہا کہ ہتک عزت قانون پر بھی پیپلز پارٹی کو لا علم رکھا گیا تھا، ہم نے اس حکومت کو ووٹ دیا ہے ہم اس جرم میں برابر کے … Continue reading ہتک عزت قانون پر پیپلز پارٹی کو لا علم رکھا گیا، ہم نےحکومت کو ووٹ دیا جرم میں برابر کے شریک ہیں, حسن مرتضیٰ →

مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا

نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزراء اور
Khabrain Group Pakistan

مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا

نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزراء اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ بھارت کی نئی مرکزی حکومت کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج شام کو ہو گا، کابینہ بھارتی صدر سے پارلیمنٹ کا … Continue reading مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا →

بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت نزدیک آگیا ہے، بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے۔ رہن
Khabrain Group Pakistan

بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت نزدیک آگیا ہے، بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس، بجلی … Continue reading بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے: عمر ایوب →

شہید کیپٹن فراز الیاس چونیاں میں سپردِ خاک، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنازے کو کاندھا دیا

لکی مروت میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فراز الیاس کی نمازِ جنازہ چونیاں میں ادا کر دی گئی۔ شہید کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز جنازہ و تدفین میں
Khabrain Group Pakistan

شہید کیپٹن فراز الیاس چونیاں میں سپردِ خاک، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنازے کو کاندھا دیا

لکی مروت میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فراز الیاس کی نمازِ جنازہ چونیاں میں ادا کر دی گئی۔ شہید کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز جنازہ و تدفین میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، عسکری حکام، اہلِ خانہ، وفاقی وزراء و دیگر افراد نے شرکت کی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شہید کے جنازے کو … Continue reading شہید کیپٹن فراز الیاس چونیاں میں سپردِ خاک، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنازے کو کاندھا دیا →

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 120 رنز کا ہدف

نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 120 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرک
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 120 رنز کا ہدف

نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 120 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کیخلاف بھارت کی پوری … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 120 رنز کا ہدف →

کارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا، خاتون سے 82 لاکھ کا فراڈ ہو گیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکار کارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا دے کر ممبئی کی خاتون 82 لاکھ انڈین روپے سے محروم ہوگئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ایشو
Khabrain Group Pakistan

کارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا، خاتون سے 82 لاکھ کا فراڈ ہو گیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکار کارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا دے کر ممبئی کی خاتون 82 لاکھ انڈین روپے سے محروم ہوگئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ایشوریا شرما نامی خاتون اداکار کے ساتھ ایک فلم بنانا چاہتی تھیں لیکن وہ جعلسازی کا شکار بن گئیں۔ کرشنا کمار ولاس شرما نامی شخص نے خود کو شوبز … Continue reading کارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا، خاتون سے 82 لاکھ کا فراڈ ہو گیا →

تاریخی خلائی مشن اپولو 8 کے خلا نورد طیارہ حادثے میں ہلاک

 واشنگٹن: 1968 میں دنیا کے پہلے مسافر بردار اسپیس کرافٹ کے 3 میں سے ایک خلانورد ولیم اینڈرس امریکا میں ایک طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈ
Khabrain Group Pakistan

تاریخی خلائی مشن اپولو 8 کے خلا نورد طیارہ حادثے میں ہلاک

 واشنگٹن: 1968 میں دنیا کے پہلے مسافر بردار اسپیس کرافٹ کے 3 میں سے ایک خلانورد ولیم اینڈرس امریکا میں ایک طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 90 سالہ ولیم اینڈرسن ایک انجن والا چھوٹا طیارہ اُڑا رہے تھے۔ جو پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد فضا میں قلابازں کھانے لگا اور … Continue reading تاریخی خلائی مشن اپولو 8 کے خلا نورد طیارہ حادثے میں ہلاک →

شہری نے سب سے زیادہ پنِ بال مشینیں جمع کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

اوہائیو: ہم میں سے تقریباً سبھی نے اپنے بچپن میں پِن بال گیم کھیلا ہوگا تاہم امریکا میں ایک شہری نے اس شوق کو جنون میں بدل لیا ہے۔ امریکا میں ای
Khabrain Group Pakistan

شہری نے سب سے زیادہ پنِ بال مشینیں جمع کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

اوہائیو: ہم میں سے تقریباً سبھی نے اپنے بچپن میں پِن بال گیم کھیلا ہوگا تاہم امریکا میں ایک شہری نے اس شوق کو جنون میں بدل لیا ہے۔ امریکا میں ایک آرکیڈ گیمنگ شاپ کے مالک نے پِن بال مشینوں کے سب سے بڑے ذخیرے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق … Continue reading شہری نے سب سے زیادہ پنِ بال مشینیں جمع کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا →

وزیراعلیٰ پنجاب کا وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت فالتو، نکمے اور خساروں کے شکار اداروں کی ڈاؤن سائزنگ کی جائے
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب کا وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت فالتو، نکمے اور خساروں کے شکار اداروں کی ڈاؤن سائزنگ کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ری اسٹرکچرنگ کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے تحت ایک ہی کام کرنے والے اداروں کو ضم کیا … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب کا وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ →

پاک بھارت میچ؛ کہاں کہاں بڑی اسکرینز پر میچ دیکھایا جائے گا؟

ٹی20 ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ کو دیکھنے کیلئے کرکٹ کے مداحوں میں جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا۔ امریکہ ک
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت میچ؛ کہاں کہاں بڑی اسکرینز پر میچ دیکھایا جائے گا؟

ٹی20 ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ کو دیکھنے کیلئے کرکٹ کے مداحوں میں جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا۔ امریکہ کے شہر نیویارک کے34 ہزار نشستوں کے عارضی نساؤ کاونٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں متوقعہ سننی خیز مقابلے پر دنیا بھر کی طرح شہریوں کی بھی نظریں جمی … Continue reading پاک بھارت میچ؛ کہاں کہاں بڑی اسکرینز پر میچ دیکھایا جائے گا؟ →

سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناسازی پر کراچی کے نجی اسپتال منتقل

کراچی: سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناسازی پر سندھ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وف
Khabrain Group Pakistan

سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناسازی پر کراچی کے نجی اسپتال منتقل

کراچی: سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناسازی پر سندھ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبعیت ناساز ہوگئی اور اچانک طبیعت بگڑنے پر اسد عمر نے ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کیا جس پر سندھ ریسکیو ایمبولینس … Continue reading سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناسازی پر کراچی کے نجی اسپتال منتقل →

پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا

روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگ گیا۔ دونوں ٹیمیں آج نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آ
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا

روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگ گیا۔ دونوں ٹیمیں آج نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی تاہم میچ سے قبل لیگ اسپنر شاداب خان انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور انکی بھارت کیخلاف پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک ہے۔ رپورٹس میں … Continue reading پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا →

اروشی روٹیلا پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کو سپورٹ کریں گی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ ک
Khabrain Group Pakistan

اروشی روٹیلا پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کو سپورٹ کریں گی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے اہم میچ آج نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اس ایک مقابلے کی کمائی ہی پورے ٹورنامنٹ پر بھاری … Continue reading اروشی روٹیلا پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کو سپورٹ کریں گی؟ →

مودی کی تقریبِ حلف برداری؛ کن کن سربراہان مملکت نے شرکت سے معذرت کرلی

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیراعظم منتخب ہوگئے اور آج ایک تقریب میں ملک کی خاتون صدر اُن سے عہدے کا حلف
Khabrain Group Pakistan

مودی کی تقریبِ حلف برداری؛ کن کن سربراہان مملکت نے شرکت سے معذرت کرلی

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیراعظم منتخب ہوگئے اور آج ایک تقریب میں ملک کی خاتون صدر اُن سے عہدے کا حلف لیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے انتخابی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے لوک سبھا انتخابات میں 543 میں سے 293 نشستوں پر کامیابی حاصل … Continue reading مودی کی تقریبِ حلف برداری؛ کن کن سربراہان مملکت نے شرکت سے معذرت کرلی →

فلم اسٹار جاوید شیخ کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

راولپنڈی: نامور فلم اسٹار جاوید شیخ اور5 دیگر افراد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ روات پولیس نے میاں بیوی کی درخواست پر نامور فلم
Khabrain Group Pakistan

فلم اسٹار جاوید شیخ کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

راولپنڈی: نامور فلم اسٹار جاوید شیخ اور5 دیگر افراد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ روات پولیس نے میاں بیوی کی درخواست پر نامور فلم اسٹار جاوید شیخ اور5دیگر افراد کے خلاف منافع کا مبینہ جھانسہ دے کر 50 لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں دفعہ 420 فراڈ کا مقدمہ درج کر … Continue reading فلم اسٹار جاوید شیخ کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج →

سونیا حسین کا عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بالی ووڈ کے رومانوی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کا
Khabrain Group Pakistan

سونیا حسین کا عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بالی ووڈ کے رومانوی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران سونیا حسین نے اپنے کیریئر سمیت بالی ووڈ فلموں کی پیشکش پر بات کی، اداکارہ نے … Continue reading سونیا حسین کا عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف →

بھارت کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ کے انتہائی اہم میچ میں بھارت کے خلاف دفاعی حکمت عملی اختیار کرنے اور پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مط
Khabrain Group Pakistan

بھارت کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ کے انتہائی اہم میچ میں بھارت کے خلاف دفاعی حکمت عملی اختیار کرنے اور پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیویارک میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مد مقابل آئیں گی، پہلے میچ میں شکست کی وجہ سے پاکستان بھارت کے خلاف فتح حاصل کر … Continue reading بھارت کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہ →

ایسا نہیں کہ پاکستان پچھلے میچ کی طرح ہم سے بھی ہار جائے، بھارتی کپتان

 نیویارک: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف میچ کے لیے بلے بازوں اور بولرز کو پہلے ہی پلان دے دیا ہے، ہم کل جیت کی ب
Khabrain Group Pakistan

ایسا نہیں کہ پاکستان پچھلے میچ کی طرح ہم سے بھی ہار جائے، بھارتی کپتان

 نیویارک: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف میچ کے لیے بلے بازوں اور بولرز کو پہلے ہی پلان دے دیا ہے، ہم کل جیت کی بھرپور کوشش کریں گے۔ نیویارک کے اسٹیڈیم ناساؤ کاؤنٹی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم … Continue reading ایسا نہیں کہ پاکستان پچھلے میچ کی طرح ہم سے بھی ہار جائے، بھارتی کپتان →

موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلیے تمام ججز کو سائیکل دے سکتے ہیں، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہم نے قدرتی وسائل کو ختم کردیا جس کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیاں ہوئیں ہیں، اس پر قابو پا
Khabrain Group Pakistan

موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلیے تمام ججز کو سائیکل دے سکتے ہیں، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہم نے قدرتی وسائل کو ختم کردیا جس کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیاں ہوئیں ہیں، اس پر قابو پانے کے لیے ججز کو سائیکل مہیا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہفتے کے روز موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متعلق سیمینار سے چیف … Continue reading موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلیے تمام ججز کو سائیکل دے سکتے ہیں، چیف جسٹس →

عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی

سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان نے کال دی ہم بارش، برفباری اور گرمی کی پرواہ کیے بغیر نکل
Khabrain Group Pakistan

عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی

سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان نے کال دی ہم بارش، برفباری اور گرمی کی پرواہ کیے بغیر نکلیں گے اور پھر آپ داستانوں میں بھی نہیں ملیں گے۔ سوات میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے … Continue reading عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی →

تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ

نیو یارک: اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیر سے نمٹنے میں مدد کے لیے دنیا بھر میں فاسل ایندھن کے اشتہارات پر پابندی عائد کر دینی
Khabrain Group Pakistan

تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ

نیو یارک: اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیر سے نمٹنے میں مدد کے لیے دنیا بھر میں فاسل ایندھن کے اشتہارات پر پابندی عائد کر دینی چاہیئے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گتریس نے کوئلہ، تیل اور گیس کمپنیوں کو موسمیاتی بحران کا سبب قرار دیتے ہوئے ان کے اشتہارات پر … Continue reading تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ →

دنیا کی تیز ترین ریڑھی کا عالمی ریکارڈ قائم

نیویارکشائر: برطانیہ میں مکینک نے موٹر سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین ریڑھی تیار کی ہے جس نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے
Khabrain Group Pakistan

دنیا کی تیز ترین ریڑھی کا عالمی ریکارڈ قائم

نیویارکشائر: برطانیہ میں مکینک نے موٹر سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین ریڑھی تیار کی ہے جس نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارکشائر سے تعلق رکھنے والے ڈائلن فلپس نے موٹر والی ریڑھی تیار کی ہے جو 52.58 میل فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔ ڈائلن نے … Continue reading دنیا کی تیز ترین ریڑھی کا عالمی ریکارڈ قائم →

امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ

  واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے معاون نے بیان میں کہا کہ امریکی عوام، ات
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ

  واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے معاون نے بیان میں کہا کہ امریکی عوام، اتحادیوں اور شراکت داروں کی حفاظت کے لیے مزید جوہری ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔ آئندہ برسوں میں مخالف ممالک کی جانب سے خطرات بڑھنے کے خدشے کے … Continue reading امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ →

ڈیل کارٹ کرکٹ چیلنج ہربھجن اور شعیب اختر نے پاک بھارت فینز کو بھڑکا دیا

کرکٹ کے شائقین! شعیب اختر اور ہربھجن سنگھ ڈیل کارٹ کے آن لائن کرکٹ چیلنج کو گرما رہے ہیں۔ ڈیل کارٹ ایپ پر خصوصی طور پر رجسٹر ہونا اور اس مہاکاو
Khabrain Group Pakistan

ڈیل کارٹ کرکٹ چیلنج ہربھجن اور شعیب اختر نے پاک بھارت فینز کو بھڑکا دیا

کرکٹ کے شائقین! شعیب اختر اور ہربھجن سنگھ ڈیل کارٹ کے آن لائن کرکٹ چیلنج کو گرما رہے ہیں۔ ڈیل کارٹ ایپ پر خصوصی طور پر رجسٹر ہونا اور اس مہاکاوی کرکٹ شو ڈاؤن xکا حصہ بننا نہ بھولیں۔شیعب اختر کے کارٹ میں بھارت نے پاکستان کو مات دیدی بھارتی فینز نے پول پر 4لاکھ … Continue reading ڈیل کارٹ کرکٹ چیلنج ہربھجن اور شعیب اختر نے پاک بھارت فینز کو بھڑکا دیا →

کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو ’کِنگ چارلس پِن ایوارڈ‘ سے نواز دیا

کینیڈا کی حکومت نے پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پار
Khabrain Group Pakistan

کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو ’کِنگ چارلس پِن ایوارڈ‘ سے نواز دیا

کینیڈا کی حکومت نے پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے حکومتِ کینیڈا کی جانب سے کلچر، آرٹ اور لٹریچر کے شعبے میں اعلیٰ خدمات انجام دینے کے اعتراف میں انور مقصود کو سرکاری پِن اور سرٹیفیکیٹ … Continue reading کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو ’کِنگ چارلس پِن ایوارڈ‘ سے نواز دیا →

نسیم شاہ مجھے بے حد پسند،کبریٰ خان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے جوش و خروش کے درمیان اداکارہ کبریٰ خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کی ورلڈ کپ ٹرانسمیشن میں حالیہ پیشی کے دوران اپنے پسندیدہ پاکس
Khabrain Group Pakistan

نسیم شاہ مجھے بے حد پسند،کبریٰ خان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے جوش و خروش کے درمیان اداکارہ کبریٰ خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کی ورلڈ کپ ٹرانسمیشن میں حالیہ پیشی کے دوران اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا انکشاف کیا۔ جب انگلینڈ سے تعلق رکھنے کے باوجود کرکٹ میں ان کی بظاہر دلچسپی نہ ہونے کے بارے میں سوال کیا … Continue reading نسیم شاہ مجھے بے حد پسند،کبریٰ خان →

ٹی20 ورلڈکپ؛ بنگلادیش سے شکست! لنکن ٹیم کی مشکلات بڑھ گئیں

ڈیلاس: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے 15 ویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ڈیلاس میں کھیلے جارہے میچ میں سر
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ؛ بنگلادیش سے شکست! لنکن ٹیم کی مشکلات بڑھ گئیں

ڈیلاس: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے 15 ویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ڈیلاس میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے، لنکن ٹائیگرز کی جانب سے … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ؛ بنگلادیش سے شکست! لنکن ٹیم کی مشکلات بڑھ گئیں →

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمت

کوپن ہیگن: ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن پر نامعلوم شخص نے حملہ کیا، جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق ڈینش وز
Khabrain Group Pakistan

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمت

کوپن ہیگن: ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن پر نامعلوم شخص نے حملہ کیا، جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق ڈینش وزیر اعظم پر حملہ دارالحکومت کوپن ہیگن کے وسط میں ہوا، وہ شام کے وقت کلٹر ویٹ نامی چوراہے سے گذر رہی تھیں کہ ایک شخص … Continue reading ڈنمارک کی وزیر اعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمت →

قائم مقام گورنر نے پنجاب میں ہتک عزت بل پر دستخط کردیے

 لاہور: پنجاب کے قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے صوبائی اسمبلی میں سے منظور ہونے والے ہتک عزت بل پر  دستخط کردیے اور یہ باقاعدہ قانون بن گی
Khabrain Group Pakistan

قائم مقام گورنر نے پنجاب میں ہتک عزت بل پر دستخط کردیے

 لاہور: پنجاب کے قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے صوبائی اسمبلی میں سے منظور ہونے والے ہتک عزت بل پر  دستخط کردیے اور یہ باقاعدہ قانون بن گیا اور گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد ڈیفمیشن بل (ہتک عزت) کئی روز تک گورنر پنجاب کے دستخط کا … Continue reading قائم مقام گورنر نے پنجاب میں ہتک عزت بل پر دستخط کردیے →

Get more results via ClueGoal