Pakistan



ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھا

لاہور: نجف کالونی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پروفیسر فاروق اعظم جاں بحق اور ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔ مقتول پروفیسر فاروق اعظ

بابر اعظم کی انگلش میری اردو سے کہیں بہتر ہے: اے بی ڈی ویلیئرز نے بابر اعظم کی انگلش کو ٹرول کرنے سے ایک بھارتی کو خاموش کرا دیا

لیجنڈری جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے حال ہی میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ بات چیت کی، جس میں اعظم کے کیریئر، آنے والے ٹی ٹوئ
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم کی انگلش میری اردو سے کہیں بہتر ہے: اے بی ڈی ویلیئرز نے بابر اعظم کی انگلش کو ٹرول کرنے سے ایک بھارتی کو خاموش کرا دیا

لیجنڈری جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے حال ہی میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ بات چیت کی، جس میں اعظم کے کیریئر، آنے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ان کے کرکٹ کے سفر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران ایک سوشل میڈیا صارف نے اعظم کو ان … Continue reading بابر اعظم کی انگلش میری اردو سے کہیں بہتر ہے: اے بی ڈی ویلیئرز نے بابر اعظم کی انگلش کو ٹرول کرنے سے ایک بھارتی کو خاموش کرا دیا →

پاکستان دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر

کراچی: دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔ تاہم، اس وقت بھی، فی مویشی دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے یہ دنیا کے سب سے کم ترین مما
Khabrain Group Pakistan

پاکستان دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر

کراچی: دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔ تاہم، اس وقت بھی، فی مویشی دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے یہ دنیا کے سب سے کم ترین ممالک میں سے ایک ہے جس کی پیداوار کا محض 5% فارمل ڈیری ویلیو چین میں جا رہا ہے۔یہ بات ڈاکٹر محمد ناصر نے … Continue reading پاکستان دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر →

ایرون جونز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 10 چھکے لگانے والے پہلے اوپنر بن گئے

ایرون جونز نے 40 گیندوں پر ناقابل شکست 94 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ہفتہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکہ نے کینیڈا کو سات وکٹوں س
Khabrain Group Pakistan

ایرون جونز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 10 چھکے لگانے والے پہلے اوپنر بن گئے

ایرون جونز نے 40 گیندوں پر ناقابل شکست 94 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ہفتہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکہ نے کینیڈا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔جونز، نیویارک میں پیدا ہوئے لیکن بارباڈوس میں پلے بڑھے، انہوں نے کینیڈین حملے کو ناکام بنا دیا، دس چھکے لگا … Continue reading ایرون جونز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 10 چھکے لگانے والے پہلے اوپنر بن گئے →

چاند پر مویشی منڈی ، اے آئی ٹیکنالوجی نے تصویر بنا ڈالی

مستقبل کی ایک جھلک: AI چاند پر ایک ہلچل مچانے والے بازار کا تصور کرتا ہے، تخیل کو تکنیکی مہارت کے ساتھ ملاتا ہے۔ ایک “مستقبل کی منڈی” کا تصو
Khabrain Group Pakistan

چاند پر مویشی منڈی ، اے آئی ٹیکنالوجی نے تصویر بنا ڈالی

مستقبل کی ایک جھلک: AI چاند پر ایک ہلچل مچانے والے بازار کا تصور کرتا ہے، تخیل کو تکنیکی مہارت کے ساتھ ملاتا ہے۔ ایک “مستقبل کی منڈی” کا تصور کریں، جہاں قمری آباد کار سامان اور وسائل کی تجارت کرتے ہیں، یہ سب مصنوعی ذہانت کے ذریعے ترتیب دیا گیا ہے۔

ابتک 46 ہزار 648 پاکستانی سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچ چکے

سعودی عرب میں پاکستانی عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق ہفتے تک 185 پروازوں سے 46 ہزار 648 سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچ
Khabrain Group Pakistan

ابتک 46 ہزار 648 پاکستانی سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچ چکے

سعودی عرب میں پاکستانی عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق ہفتے تک 185 پروازوں سے 46 ہزار 648 سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچے جبکہ اگلے 9 دنوں میں مزید 22 ہزار 90 سرکاری عازمینِ حج مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ نجی حج اسکیم کے … Continue reading ابتک 46 ہزار 648 پاکستانی سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچ چکے →

کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان

کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان

کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجۂ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 … Continue reading کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان →

کرسٹیانو رونالڈو چار مختلف لیگ میں ٹاپ اسکورر بننے والے پہلے فٹبالر بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور بار تاریخ رقم کی ہے کیونکہ وہ اب چار مختلف ممالک میں ٹاپ اسکورر بننے والے پہلے فٹ بال کھلاڑی ہیں۔ سعودی پریمیئر لی
Khabrain Group Pakistan

کرسٹیانو رونالڈو چار مختلف لیگ میں ٹاپ اسکورر بننے والے پہلے فٹبالر بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور بار تاریخ رقم کی ہے کیونکہ وہ اب چار مختلف ممالک میں ٹاپ اسکورر بننے والے پہلے فٹ بال کھلاڑی ہیں۔ سعودی پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) میں اپنی ٹیم النصر کے لیے 39 سالہ کھلاڑی نے دو گول کر کے یہ کامیابی حاصل کی اور 31 میچوں میں 35 گول … Continue reading کرسٹیانو رونالڈو چار مختلف لیگ میں ٹاپ اسکورر بننے والے پہلے فٹبالر بن گئے →

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی، 380 کلوگرام منشیات پکڑ لی

پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے 380 کلو منشیات پکڑ لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس
Khabrain Group Pakistan

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی، 380 کلوگرام منشیات پکڑ لی

پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے 380 کلو منشیات پکڑ لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز (پی ایس ایس یرموک) نے شمالی بحیرہ عرب میں کارروائی کرتے ہوئے 380 کلو قیمتی منشیات ضبر کرلی۔ … Continue reading پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی، 380 کلوگرام منشیات پکڑ لی →

امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب

 لاہور: امریکی نژاد پاکستانی شہری ڈاکٹر رابیل اسلم 2024 کی نئی مس پاکستان منتخب ہوگئیں جبکہ مس پاکستان گلوبل کا ٹائٹل وردہ منیب راؤ اور مس پاکس
Khabrain Group Pakistan

امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب

 لاہور: امریکی نژاد پاکستانی شہری ڈاکٹر رابیل اسلم 2024 کی نئی مس پاکستان منتخب ہوگئیں جبکہ مس پاکستان گلوبل کا ٹائٹل وردہ منیب راؤ اور مس پاکستان ورلڈ کا اعزاز وجیہہ کے نام رہا۔ تفصیلات کے مطابق مس پاکستان مقابلوں کی تاج پوشی کی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کی سب سے … Continue reading امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب →

بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک نے کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا

نئی دہلی :بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ دنیش کارتک نے بھارت کی جانب سے آخری میچ ٹی ٹوئنٹی و
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک نے کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا

نئی دہلی :بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ دنیش کارتک نے بھارت کی جانب سے آخری میچ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں کھیلا تھا، دنیش کارتک نے بھارت کی جانب سے 26ٹیسٹ،94ون ڈے اور 60ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں۔ واضح رہے دنیش … Continue reading بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک نے کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا →

بغاوت چھوڑیں اور ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے مذاکرات کریں، وفاقی وزیر کی پی ٹی آئی کو پیشکش

حکومت نے ایک پار پھر پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی معاملات اور مسائل حل کرنے کے لیے مذاکرات کی پیش کش کردی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے
Khabrain Group Pakistan

بغاوت چھوڑیں اور ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے مذاکرات کریں، وفاقی وزیر کی پی ٹی آئی کو پیشکش

حکومت نے ایک پار پھر پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی معاملات اور مسائل حل کرنے کے لیے مذاکرات کی پیش کش کردی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کی اور کہا کہ مسائل کا حل مذاکرات سے … Continue reading بغاوت چھوڑیں اور ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے مذاکرات کریں، وفاقی وزیر کی پی ٹی آئی کو پیشکش →

اداکار فیروز خان نے دوبارہ شادی کر لی

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ اس سے قبل سوشل میڈیا پر ا
Khabrain Group Pakistan

اداکار فیروز خان نے دوبارہ شادی کر لی

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ اس سے قبل سوشل میڈیا پر انکی مایوں کی رسم کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد فیروز خان کی دوسری شادی کی افواہیں کافی گرم تھیں تاہم اب انہوں نے اسکی … Continue reading اداکار فیروز خان نے دوبارہ شادی کر لی →

فاسٹ بولر حسن علی قومی ٹیم کی حمایت میں بول پڑے

فاسٹ بولر حسن علی قومی ٹیم کی حمایت میں بول پڑے اور اپنے پیغام میں کہا کہ حالیہ سیریز اگرچہ ہم ہار گئے لیکن ٹیم کا اسپرٹ نہیں ٹوٹنا چاہیے۔ حسن عل
Khabrain Group Pakistan

فاسٹ بولر حسن علی قومی ٹیم کی حمایت میں بول پڑے

فاسٹ بولر حسن علی قومی ٹیم کی حمایت میں بول پڑے اور اپنے پیغام میں کہا کہ حالیہ سیریز اگرچہ ہم ہار گئے لیکن ٹیم کا اسپرٹ نہیں ٹوٹنا چاہیے۔ حسن علی کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ فینز سے درخواست ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ صورتحال کچھ بھی ہو ان کھلاڑیوں … Continue reading فاسٹ بولر حسن علی قومی ٹیم کی حمایت میں بول پڑے →

ملائیکہ نے ارجن کپور سے بریک اپ کی خبروں کی تردید کردی

ملائکہ اروڑا نے ارجن کپور کے ساتھ بریک اپ کی خبروں کے درمیان پہلی پوسٹ شیئر کی۔ بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے دیرینہ ب
Khabrain Group Pakistan

ملائیکہ نے ارجن کپور سے بریک اپ کی خبروں کی تردید کردی

ملائکہ اروڑا نے ارجن کپور کے ساتھ بریک اپ کی خبروں کے درمیان پہلی پوسٹ شیئر کی۔ بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ اور اداکار ارجن کپور سے قطع تعلق کی افواہوں کے درمیان معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر … Continue reading ملائیکہ نے ارجن کپور سے بریک اپ کی خبروں کی تردید کردی →

عازمین حج کے لیے مقامات مقدسہ کے راستوں کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات

ریاض: حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھنڈا رکھا جائے گا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی روڈ اتھارٹی کی جانب سے حج
Khabrain Group Pakistan

عازمین حج کے لیے مقامات مقدسہ کے راستوں کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات

ریاض: حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھنڈا رکھا جائے گا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی روڈ اتھارٹی کی جانب سے حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹھنڈا رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ انتظار گاہوں اور زیادہ ہجوم … Continue reading عازمین حج کے لیے مقامات مقدسہ کے راستوں کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات →

شبمن گل کو جانتی تک نہیں، شادی کی افواہوں سے بھارتی اداکارہ پریشان

 ممبئی: کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں نے بھارتی اداکارہ کو مشکل میں ڈال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکار
Khabrain Group Pakistan

شبمن گل کو جانتی تک نہیں، شادی کی افواہوں سے بھارتی اداکارہ پریشان

 ممبئی: کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں نے بھارتی اداکارہ کو مشکل میں ڈال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ ردھیما پنڈت نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ صبح سے مجھے مبارک باد کے پیغامات آ رہے ہیں اور میں کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں … Continue reading شبمن گل کو جانتی تک نہیں، شادی کی افواہوں سے بھارتی اداکارہ پریشان →

ارجن کپور سے علیحدگی کی خبروں پر ملائیکہ اروڑا کی پوسٹ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان بریک اپ کی خبریں گرم ہیں اور اب ملائیکہ نے ایک مبہم سی پوسٹ بھی ڈال دی
Khabrain Group Pakistan

ارجن کپور سے علیحدگی کی خبروں پر ملائیکہ اروڑا کی پوسٹ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان بریک اپ کی خبریں گرم ہیں اور اب ملائیکہ نے ایک مبہم سی پوسٹ بھی ڈال دی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو گڈ مارننگ کا پیغام دیتے ہوئے ایک قول پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ زمین کا … Continue reading ارجن کپور سے علیحدگی کی خبروں پر ملائیکہ اروڑا کی پوسٹ سامنے آگئی →

وزیراعظم کا بیان غلط قرار، پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی

 اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں صرف چار روپے 74 پیسے کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جبکہ انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم سے منسوب پٹرولی
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا بیان غلط قرار، پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی

 اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں صرف چار روپے 74 پیسے کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جبکہ انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم سے منسوب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق غلط بیان جاری کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی … Continue reading وزیراعظم کا بیان غلط قرار، پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی →

ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی

ڈلاس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم برطانیہ سے امریکا پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم اور مینجمنٹ کم
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی

ڈلاس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم برطانیہ سے امریکا پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم اور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین برطانوی دارالحکومت لندن سے امریکا کے شہر ڈلاس پہنچے۔ پاکستانی ٹیم نے ورلڈکپ سے قبل دورہ یورپ کیا جس میں آئرلینڈ کے ساتھ سیریز … Continue reading ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی →

یمن میں امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں کا حوثیوں پر حملہ؛ 16 افراد جاں بحق

صنعا: یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکی اور برطانوی حملوں میں 16 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق یمن میں حوثیوں کے ٹیلی وژن الم
Khabrain Group Pakistan

یمن میں امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں کا حوثیوں پر حملہ؛ 16 افراد جاں بحق

صنعا: یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکی اور برطانوی حملوں میں 16 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق یمن میں حوثیوں کے ٹیلی وژن المسیرۃ نے دعویٰ کیا کہ برطانوی اور امریکی افواج کے جیٹ طیاروں نے الحدیدہ کے الحکوک ضلع اور الصلیف کی بندرگاہ پر حملے کیے۔ امریکی اور … Continue reading یمن میں امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں کا حوثیوں پر حملہ؛ 16 افراد جاں بحق →

سپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا جس کی سماعت پانچ جون کو ہوگی۔ عدالت نے … Continue reading سپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر →

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق 30 اور 31 مئی کی درمیانی رات سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع پشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں انٹیل
Khabrain Group Pakistan

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق 30 اور 31 مئی کی درمیانی رات سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع پشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا موثر انداز میں نشانہ بنایا، فائرنگ کے … Continue reading پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی →

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری بند ہونے تک کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے؛ حماس

غزہ: حماس نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، فسطینی نسل کشی، فاقوں اور محاصروں کے ہوتے ہوئے کیسے کسی بھی معاہدے کا حصہ ب
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری بند ہونے تک کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے؛ حماس

غزہ: حماس نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، فسطینی نسل کشی، فاقوں اور محاصروں کے ہوتے ہوئے کیسے کسی بھی معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آج ہم نے ثالثوں کو اپنے واضح مؤقف سے آگاہ کر دیا کہ … Continue reading اسرائیل کی وحشیانہ بمباری بند ہونے تک کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے؛ حماس →

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں اعظم کی شمولیت، کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے

قومی ٹیم کے نوجوان بیٹر اعظم خان کی انگلینڈ کیخلاف ناقص وکٹ کیپنگ اور بیٹنگ کارکردگی پر فینز بھڑک اُٹھے۔ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے آخری چوتھے ا
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں اعظم کی شمولیت، کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے

قومی ٹیم کے نوجوان بیٹر اعظم خان کی انگلینڈ کیخلاف ناقص وکٹ کیپنگ اور بیٹنگ کارکردگی پر فینز بھڑک اُٹھے۔ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے آخری چوتھے اور آخری میچ میں اعظم خان نے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 گیندوں کا سامنا کیا لیکن صفر پر پویلین لوٹ گئے بعدازاں وکٹ کیپنگ کرتے ہوئے سیدھا کیچ ڈراپ … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں اعظم کی شمولیت، کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے →

وزیراعظم 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر شی جن پنگ اور چینی وزیراعظم کی دعوت پر 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب س
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر شی جن پنگ اور چینی وزیراعظم کی دعوت پر 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین تین مراحل پر مشتمل ہوگیا۔ وزیراعظم چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی … Continue reading وزیراعظم 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے →

عماد وسیم انجری کا شکار،ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم کو پہلا دھچکا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم انگلینڈ کیخلاف سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری
Khabrain Group Pakistan

عماد وسیم انجری کا شکار،ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم کو پہلا دھچکا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم انگلینڈ کیخلاف سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے چوتھے میچ سے قبل آل راؤنڈر عمادوسیم بیںٹگ کرتے ہوئے دائیں پسلی میں تکلیف … Continue reading عماد وسیم انجری کا شکار،ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم کو پہلا دھچکا →

بابر کی کپتانی! ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پاکستان صرف ایک سیریز جیت سکا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی قیادت میں آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا فانئل کھیلنے والی ٹیم 2 برس میں صرف آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں کامیابی حاصل ک
Khabrain Group Pakistan

بابر کی کپتانی! ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پاکستان صرف ایک سیریز جیت سکا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی قیادت میں آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا فانئل کھیلنے والی ٹیم 2 برس میں صرف آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں کامیابی حاصل کرسکی۔ قومی ٹیم کو اس دوران افغانستان جیسی کمزور حریف نے 1-2 سے شکست دی جبکہ نیوزی لینڈ کی سی ٹیم پاکستان کے ہوم گراؤنڈ سیریز … Continue reading بابر کی کپتانی! ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پاکستان صرف ایک سیریز جیت سکا →

زاویار کو اداکار کے روپ میں کبھی دہکھنا نہیں چاہتا تھا,نعمان اعجاز نے دل۔کھول دیا

سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کے بیٹے زاویار نعمان شوبز انڈسٹری کا حصہ بنیں۔ زاویار نعمان کا شمار ابھرت
Khabrain Group Pakistan

زاویار کو اداکار کے روپ میں کبھی دہکھنا نہیں چاہتا تھا,نعمان اعجاز نے دل۔کھول دیا

سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کے بیٹے زاویار نعمان شوبز انڈسٹری کا حصہ بنیں۔ زاویار نعمان کا شمار ابھرتے ہوئے پاکستانی اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اپنے والد کے ہمراہ بھی کام کر چکے ہیں اور ان کے متعدد ڈراموں کو کافی پسند بھی کیا … Continue reading زاویار کو اداکار کے روپ میں کبھی دہکھنا نہیں چاہتا تھا,نعمان اعجاز نے دل۔کھول دیا →

سڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبائی وزیر شرجیل میمن

  کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کا
Khabrain Group Pakistan

سڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبائی وزیر شرجیل میمن

  کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں جو بھی فیصلے ہوئے ہیں وہ سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہوئے ہیں، سندھ کابینہ کے اجلاس میں اوباڑو میں پرائمری اساتذہ کے … Continue reading سڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبائی وزیر شرجیل میمن →

موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اربن فاریسٹری کو فروغ دینا ہوگا، ماہرین

 لاہور: ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور فضائی آلودگی پرقابو پانے کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے اور اربن فاریس
Khabrain Group Pakistan

موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اربن فاریسٹری کو فروغ دینا ہوگا، ماہرین

 لاہور: ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور فضائی آلودگی پرقابو پانے کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے اور اربن فاریسٹری کو فروڈ دینا ہوگا، درخت ناصرف کاربن کو جذب کرتے ہیں بلکہ ایک صحت مند اور تروتازہ درخت دو ٹن کے ایئرکنڈیشنر کے برابر ٹھنڈک فراہم کرتا ہے۔ … Continue reading موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اربن فاریسٹری کو فروغ دینا ہوگا، ماہرین →

سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج

 ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے سنی دیول کو ایک نوٹس بھی جاری کیا ہے لیکن ان کی ٹیم نے اداکار کے شہر سے باہر ہونے پر ان کی حاضری سے معذرت ک
Khabrain Group Pakistan

سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج

 ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے سنی دیول کو ایک نوٹس بھی جاری کیا ہے لیکن ان کی ٹیم نے اداکار کے شہر سے باہر ہونے پر ان کی حاضری سے معذرت کی ہے۔ فلم پروڈیوسر سارو گپتا نے اداکار پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے 2016 میں ایک فلمی پروجیکٹ کیلئے اداکار کے … Continue reading سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج →

حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا

ریاض: حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن م
Khabrain Group Pakistan

حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا

ریاض: حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا اعلان کردیا گیا۔ مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا نفاذ 2 جون … Continue reading حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا →

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آگئی

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو ٹی20 ورلڈکپ سے قبل سیریز میں وائٹ واش کرکے پاکستان کو بھی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری دلادی۔ دو بار کی عالمی چیمپئین
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آگئی

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو ٹی20 ورلڈکپ سے قبل سیریز میں وائٹ واش کرکے پاکستان کو بھی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری دلادی۔ دو بار کی عالمی چیمپئین ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر مضبوط جنوبی افریقی ٹیم کو تین میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-3 سے شکست دیکر چوتھی پوزیشن پر … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آگئی →

پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا

پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مواصلاتی سیٹلائیٹ کے مدار میں بھیجے جانے پر قوم کو م
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا

پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مواصلاتی سیٹلائیٹ کے مدار میں بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے  ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم … Continue reading پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا →

نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بن
Khabrain Group Pakistan

نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے۔ خیبرپختونخواہ حکومت کی طرف … Continue reading نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد →

Get more results via ClueGoal