Pakistan



ایریکا رابن کا کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو

فرانس: مس یونیورس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ایریکا رابن نے کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہور

قومی اسمبلی؛ زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد: ایم این اے زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر بن گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیش
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی؛ زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد: ایم این اے زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر بن گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سنی اتحاد کونسل نے21 جون کو زرتاج گل کی نامزدگی کے کاغذات اسپیکر ایاز صادق کو جمع کروائے تھے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران … Continue reading قومی اسمبلی؛ زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری →

بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کی سیلنگ گرگئی

بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی میں حال ہی میں ہونے والی تزئین و آرائش کا پول کھل کر سامنے آگیا۔ پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کی راہداری میں نصب سیلنگ اچان
Khabrain Group Pakistan

بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کی سیلنگ گرگئی

بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی میں حال ہی میں ہونے والی تزئین و آرائش کا پول کھل کر سامنے آگیا۔ پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کی راہداری میں نصب سیلنگ اچانک زمیں بوس ہوگئی۔ اتوار کی چھٹی کے باعث مریض و عملہ موجود نہ ہونے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایم ایس بے نظیر اسپتال طاہر رضوی کا … Continue reading بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کی سیلنگ گرگئی →

جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر ابوظہبی سے پاکستان آنیوالا افغان باشندہ گرفتار

  کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ  پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر ابوظہبی سے پاکستان پہنچنےو الے افغان شہری کو گ
Khabrain Group Pakistan

جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر ابوظہبی سے پاکستان آنیوالا افغان باشندہ گرفتار

  کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ  پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر ابوظہبی سے پاکستان پہنچنےو الے افغان شہری کو گرفتار کرلیا۔  ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد نعیم فلائٹ نمبر EY221 کے ذریعے ابوظہبی سے پاکستان پہنچا تھا، ملزم کے پاسپورٹ پر بیرون ملک روانگی کے حوالے سے کسی … Continue reading جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر ابوظہبی سے پاکستان آنیوالا افغان باشندہ گرفتار →

مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا دور ختم، حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا دور ختم ہوگیا، جس میں حکومت نے پیپلزپارٹی کے تمام مطالبات مان لیے جبکہ
Khabrain Group Pakistan

مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا دور ختم، حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا دور ختم ہوگیا، جس میں حکومت نے پیپلزپارٹی کے تمام مطالبات مان لیے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکراتی کمیٹیوں کے تیسرے دور میں پیپلزپارٹی کے تحفظات دورکرنے کے لیے سفارشات بھی مرتب کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان … Continue reading مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا دور ختم، حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لیے →

کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

کرم میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے پانچ جوانوں کو اُن کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تدفین مکمل فوج
Khabrain Group Pakistan

کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

کرم میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے پانچ جوانوں کو اُن کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تدفین مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی۔ حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک محمد طفیر، سپاہی ہارون ولیم، سپاہی انوش رفون اور سپاہی محمد اعظم 21 جون کو … Continue reading کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک →

پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بھارتی ویب سیریز ’گلک‘ میں پیش گوئی وائرل

سوشل میڈیا پر ان دنوں بھارتی ویب سیریز ’گلک‘ وائرل ہے، جس میں ایک مڈل کلاس فیملی اور اس کے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے، تاہم اسی فلم میں پاکستان ک
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بھارتی ویب سیریز ’گلک‘ میں پیش گوئی وائرل

سوشل میڈیا پر ان دنوں بھارتی ویب سیریز ’گلک‘ وائرل ہے، جس میں ایک مڈل کلاس فیملی اور اس کے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے، تاہم اسی فلم میں پاکستان کے وزیر اعظم سے متعلق بھی کچھ ایسا بتایا گیا ہے جو ک سوشل میڈیا صارفین کی توجہ سمیٹ رہا ہے۔ حال ہی میں … Continue reading پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بھارتی ویب سیریز ’گلک‘ میں پیش گوئی وائرل →

ماریہ ملک نے عیدِقرباں اہلِ غزہ کے نام کردی

عید الاضحیٰ کا موقع ہے اور سوشل میڈیا پر ہر جانب مشہور شخصیات کی عید لُکس کی بہار ہے۔ کہیں کوئی سیلبریٹی اپنی اداؤں سے مداحوں کے دل پر بجلیاں گر
Khabrain Group Pakistan

ماریہ ملک نے عیدِقرباں اہلِ غزہ کے نام کردی

عید الاضحیٰ کا موقع ہے اور سوشل میڈیا پر ہر جانب مشہور شخصیات کی عید لُکس کی بہار ہے۔ کہیں کوئی سیلبریٹی اپنی اداؤں سے مداحوں کے دل پر بجلیاں گرا رہا ہے تو کوئی اپنی فیملی پکچر سے عید گولز سیٹ کررہا ہے۔ تاہم ایک ایسی بھی اداکارہ ہیں جنہوں نے اس عید پر … Continue reading ماریہ ملک نے عیدِقرباں اہلِ غزہ کے نام کردی →

وسیم اکرم پاکستانی کرکٹ ٹیم کیساتھ کام نہ کرنے پر شکرگزار کیوں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے ایک نعمت ہے کہ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام نہیں کرتا کیون
Khabrain Group Pakistan

وسیم اکرم پاکستانی کرکٹ ٹیم کیساتھ کام نہ کرنے پر شکرگزار کیوں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے ایک نعمت ہے کہ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام نہیں کرتا کیونکہ اس عہدے پر صرف تنقید ہی سننے کو ملتی ہے۔ بھارتی اسپورٹس ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ … Continue reading وسیم اکرم پاکستانی کرکٹ ٹیم کیساتھ کام نہ کرنے پر شکرگزار کیوں؟ →

سوناکشی کی شادی کی تقریبات کا آغاز؛ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں

نئی دہلی: اداکارہ سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز والد شتروگھن سنہا کی رہائش گاہ رامائن میں پوجا کروا کر کردیا گیا
Khabrain Group Pakistan

سوناکشی کی شادی کی تقریبات کا آغاز؛ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں

نئی دہلی: اداکارہ سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز والد شتروگھن سنہا کی رہائش گاہ رامائن میں پوجا کروا کر کردیا گیا جس میں رشتہ داروں اور خاص دوستوں نے بھی شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر  دلہن سوناکشی نے نیلے رنگ کا روایتی لباس زیب تن کر … Continue reading سوناکشی کی شادی کی تقریبات کا آغاز؛ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں →

پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر دفاع

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر دفاع

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں بجٹ پر بحث کی گئی۔ خواجہ آصف کو مائیک دینے پر سنی اتحاد کونسل نے احتجاج کیا اور فاٹا آپریشن بند … Continue reading پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر دفاع →

کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرسکتے، عسکری قیادت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، پی ٹی آئی

 اسلام آباد: پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے کسی بھی آپریشن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عسکری قیادت سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں
Khabrain Group Pakistan

کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرسکتے، عسکری قیادت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، پی ٹی آئی

 اسلام آباد: پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے کسی بھی آپریشن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عسکری قیادت سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کے بعد پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔ بیرسٹر گوہر … Continue reading کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرسکتے، عسکری قیادت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، پی ٹی آئی →

حبا بخاری نماز پڑھ کر کیا دعا مانگتی ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

اکثر معروف شخصیات اپنی زندگی کے چند ایسے لمحات اور دلچسپ واقعات سے متعلق اظہار خیال کرتی دکھائی دیتی ہیں، تاہم کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کہ سب کی توج
Khabrain Group Pakistan

حبا بخاری نماز پڑھ کر کیا دعا مانگتی ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

اکثر معروف شخصیات اپنی زندگی کے چند ایسے لمحات اور دلچسپ واقعات سے متعلق اظہار خیال کرتی دکھائی دیتی ہیں، تاہم کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر حبا بخاری کی ایک ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کی ہے، جبکہ وہ دلچسپ … Continue reading حبا بخاری نماز پڑھ کر کیا دعا مانگتی ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف →

ویرات کوہلی میچ کے دوران ٹیبل کے نیچے کیا کر رہے تھے؟ ویڈیو وائرل

بھارتی ٹیم اکثر اوقات اپنی حرکتوں کے باعث میمز کا حصہ بن جاتی ہیں جبکہ کچھ ویڈیوز اور تصاویر ایسی ہوتی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی حیران رہ
Khabrain Group Pakistan

ویرات کوہلی میچ کے دوران ٹیبل کے نیچے کیا کر رہے تھے؟ ویڈیو وائرل

بھارتی ٹیم اکثر اوقات اپنی حرکتوں کے باعث میمز کا حصہ بن جاتی ہیں جبکہ کچھ ویڈیوز اور تصاویر ایسی ہوتی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی حیران رہ جاتے ہیں۔ ایک ایسی ہی تصویر میں ویرات کوہلی کو دیکھا جا سکتا ہے، جس میں کچھ ایسا کر رہے ہیں جو کہ سب کی … Continue reading ویرات کوہلی میچ کے دوران ٹیبل کے نیچے کیا کر رہے تھے؟ ویڈیو وائرل →

ایلون مسک کے گھر 12 ویں بچے کی پیدائش پر سب حیران

ایلون مسک اور ان کی اہلیہ کے ہاں بچے کی پیدائش کی خبر نے عالمی میڈیا کی بھی توجہ حاصل کر لی ہے۔ ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک اور نیورا لنک ایکزیکٹ
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک کے گھر 12 ویں بچے کی پیدائش پر سب حیران

ایلون مسک اور ان کی اہلیہ کے ہاں بچے کی پیدائش کی خبر نے عالمی میڈیا کی بھی توجہ حاصل کر لی ہے۔ ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک اور نیورا لنک ایکزیکٹو شیون زلی رواں سال پھر سے والدین بن گئے ہیں، جبکہ دونوں کے ہاں 2021 میں جڑواں بچے ازور اور اسٹریڈر پیدا ہوئے … Continue reading ایلون مسک کے گھر 12 ویں بچے کی پیدائش پر سب حیران →

اسلام آباد پولیس کا کارلفٹرز گینگ کیساتھ مقابلہ، 3ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

 اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کا علی الصبح بین الصوبائی کارلفٹرز گینگ کے ساتھ مقابلہ ہوا جس میں کارلفٹرز گینگ کے 3 ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرن
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد پولیس کا کارلفٹرز گینگ کیساتھ مقابلہ، 3ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

 اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کا علی الصبح بین الصوبائی کارلفٹرز گینگ کے ساتھ مقابلہ ہوا جس میں کارلفٹرز گینگ کے 3 ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے جبکہ چوروں کی ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار کرلی گئی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی پولیس پچھلے دو ماہ سے اس خطرناک گینگ … Continue reading اسلام آباد پولیس کا کارلفٹرز گینگ کیساتھ مقابلہ، 3ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک →

پی ٹی آئی والے طے کرلیں جینے کی تمنا ہے یا مرنے کا ارادہ، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے صبح کچھ کہتے ہیں شام کو کچھ کہتے ہیں، طے کر لیں جینے کی تمنا ہے یا م
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی والے طے کرلیں جینے کی تمنا ہے یا مرنے کا ارادہ، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے صبح کچھ کہتے ہیں شام کو کچھ کہتے ہیں، طے کر لیں جینے کی تمنا ہے یا مرنے کا ارادہ ہے، دونوں کے ایک ٹکٹ میں مزے نہیں لے سکتے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  شیری … Continue reading پی ٹی آئی والے طے کرلیں جینے کی تمنا ہے یا مرنے کا ارادہ، شیری رحمان →

ایک آدھ دن میں عوام کو بڑی خوشخبری ملے گی، حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ایک آدھ دن میں عوام کو بڑی خوشخبری ملے گی۔ لاہور سے جاری بیان میں حسن مرتضیٰ ن
Khabrain Group Pakistan

ایک آدھ دن میں عوام کو بڑی خوشخبری ملے گی، حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ایک آدھ دن میں عوام کو بڑی خوشخبری ملے گی۔ لاہور سے جاری بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ آئندہ ہفتے میں پتہ چل جائے گا کہ پیپلز پارٹی عوامی مفادات کی سیاست کر رہی ہے یا ذاتی مفادات کی۔ انہوں … Continue reading ایک آدھ دن میں عوام کو بڑی خوشخبری ملے گی، حسن مرتضیٰ →

سپر ایٹ مرحلہ: بھارت کی مسلسل دوسری فتح، بنگلادیش کو 50 رنز سے شکست دیدی

اینٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ راؤنڈ میں بھارت نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں کھیلے گئے میچ میں بھ
Khabrain Group Pakistan

سپر ایٹ مرحلہ: بھارت کی مسلسل دوسری فتح، بنگلادیش کو 50 رنز سے شکست دیدی

اینٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ راؤنڈ میں بھارت نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔ سپر ایٹ راؤنڈ کے دو میچز میں کامیابی کے ساتھ بھارت کا سیمی فائنل میں جانا تقریباً … Continue reading سپر ایٹ مرحلہ: بھارت کی مسلسل دوسری فتح، بنگلادیش کو 50 رنز سے شکست دیدی →

وہ وقت دور نہیں جب قبر پر بھی ٹیکس لگے گا، سینیٹر فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں قبر پر ٹیکس کی گونج بھی سنائی دی، سینٹر فاروق نائیک کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے دباؤ
Khabrain Group Pakistan

وہ وقت دور نہیں جب قبر پر بھی ٹیکس لگے گا، سینیٹر فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں قبر پر ٹیکس کی گونج بھی سنائی دی، سینٹر فاروق نائیک کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر ہر چیز پر ہی ٹیکس لگایا جا رہا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس … Continue reading وہ وقت دور نہیں جب قبر پر بھی ٹیکس لگے گا، سینیٹر فاروق ایچ نائیک →

وطن پر قربان مسیحی سپاہی کی آخری رسومات، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی: کرم میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران وطن پر قربان ہونے والے سپاہی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ تقریب میں وزیراعظم اور آرمی چی
Khabrain Group Pakistan

وطن پر قربان مسیحی سپاہی کی آخری رسومات، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی: کرم میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران وطن پر قربان ہونے والے سپاہی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ تقریب میں وزیراعظم اور آرمی چیف نے بھی شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی 29 سالہ سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات … Continue reading وطن پر قربان مسیحی سپاہی کی آخری رسومات، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت →

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام سامنے آگیا

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں ف
Khabrain Group Pakistan

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام سامنے آگیا

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی تہلکہ مچا دیا تھا۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا تھا … Continue reading فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام سامنے آگیا →

بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد

 اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بچوں کے دودھ پر 18 فی صد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر
Khabrain Group Pakistan

بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد

 اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بچوں کے دودھ پر 18 فی صد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر فاروق ایچ نائی نے کہا کہ پاکستان میں ہر آدمی کا بینک اکاؤنٹ نہیں … Continue reading بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد →

پشاور ہائیکورٹ کا افغان موسیقاروں کو افغانستان واپس نہ بھیجنے کا حکم

 پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان موسیقاروں کو زبردستی افغانستان واپس نہ بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان موسیقاروں نے پاکستان می
Khabrain Group Pakistan

پشاور ہائیکورٹ کا افغان موسیقاروں کو افغانستان واپس نہ بھیجنے کا حکم

 پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان موسیقاروں کو زبردستی افغانستان واپس نہ بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان موسیقاروں نے پاکستان میں پناہ کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر گزشتہ روز سماعت ہوئی تھی۔ آج پشاور ہائی کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں حکم … Continue reading پشاور ہائیکورٹ کا افغان موسیقاروں کو افغانستان واپس نہ بھیجنے کا حکم →

غزہ جنگ ختم نہ کرنے والا معاہدہ قابل قبول نہیں ، حماس

 غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ ختم نہ کروانے والا کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔ حماس کی جانب سے جا
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ ختم نہ کرنے والا معاہدہ قابل قبول نہیں ، حماس

 غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ ختم نہ کروانے والا کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف ایسے اقدامات قبول کیے جائیں گے جن کے ذریعے غزہ میں مستقل اور مکمل جنگ بندی کی … Continue reading غزہ جنگ ختم نہ کرنے والا معاہدہ قابل قبول نہیں ، حماس →

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد کیساتھ دیوار کی تعمیر شروع کردی

پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے میں دیوار تعمیر کرنا شروع کردی۔سٹیلائٹ سے لی گئی نئی تصاویر میں شمالی
Khabrain Group Pakistan

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد کیساتھ دیوار کی تعمیر شروع کردی

پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے میں دیوار تعمیر کرنا شروع کردی۔سٹیلائٹ سے لی گئی نئی تصاویر میں شمالی کوریا کی جانب کے سرحدی علاقے میں 3 سفید اسٹرکچر دکھائی دے رہے ہیں۔ تصاویر میں شمالی کوریا کے علاقے میں زمین کو صاف کر کے سڑک تک … Continue reading شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد کیساتھ دیوار کی تعمیر شروع کردی →

ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ سے ہرادیا

برج ٹاؤن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئ
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ سے ہرادیا

برج ٹاؤن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر امریکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ امریکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ سے ہرادیا →

بھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے پر 10 سال قید کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے والے کو 10 سال قید کی سزا بھگتنا ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امتحانات میں نقل کی روک تھام اور پرچہ آ
Khabrain Group Pakistan

بھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے پر 10 سال قید کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے والے کو 10 سال قید کی سزا بھگتنا ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امتحانات میں نقل کی روک تھام اور پرچہ آؤٹ ہونے سے روکنے کے لیے پبلک ایگزامینیشن ایکٹ 2024 متعارف کروا دیا گیا۔ ایکٹ کے تحت امتحانات میں نقل کرنے اور پرچہ آؤٹ کروانے … Continue reading بھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے پر 10 سال قید کی سزا →

آرمی چیف سے چین کے وزیر لیو جان چاؤ سے جی ایچ کیو میں ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو جیان چاؤ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف سے چین کے وزیر لیو جان چاؤ سے جی ایچ کیو میں ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو جیان چاؤ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی … Continue reading آرمی چیف سے چین کے وزیر لیو جان چاؤ سے جی ایچ کیو میں ملاقات →

ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پ
Khabrain Group Pakistan

ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 جون کو ضلع کرم کے عام علاقے صدہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بارودی … Continue reading ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید →

بجٹ پر حکومت سے بات ہورہی ہے، امید ہے شہباز شریف وعدے پورے کریں گے، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو لوڈ شیڈنگ سے ریلیف کے لیے مفت سولر دیں گے جبکہ بجٹ
Khabrain Group Pakistan

بجٹ پر حکومت سے بات ہورہی ہے، امید ہے شہباز شریف وعدے پورے کریں گے، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو لوڈ شیڈنگ سے ریلیف کے لیے مفت سولر دیں گے جبکہ بجٹ کے معاملے پر حکومت سے بات چیت جاری ہے اور امید ہے شہباز شریف ہمارے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کریں گے۔ لیاری میں بینظیر … Continue reading بجٹ پر حکومت سے بات ہورہی ہے، امید ہے شہباز شریف وعدے پورے کریں گے، بلاول →

وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ساتویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ قومی مالیات
Khabrain Group Pakistan

وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ساتویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن کو یکم جولائی سے پہلے نیا ایوارڈ دینا ہے اور موجودہ قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں توسیع کرنی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ پانچ سال … Continue reading وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ →

متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے اداکار ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگر
Khabrain Group Pakistan

متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے اداکار ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماڈل کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کے ساتھ اسکرین پر ہمایوں سعید بہتر دکھائی دیں گے۔ متھیرا کا … Continue reading متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا →

حکومت کا مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے پنجاب کے پہلے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 185 ویں برسی پر لاہور میں موجود ان کی سمادھی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا
Khabrain Group Pakistan

حکومت کا مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے پنجاب کے پہلے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 185 ویں برسی پر لاہور میں موجود ان کی سمادھی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مہاراجہ رنجیت سنگھ کی آخری بیوی مائی جنداں کی سمادھی کوبھی بحال کیا جائے گا جبکہ گوجرانوالہ میں ان کی آبائی حویلی کی … Continue reading حکومت کا مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ →

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی: بابر اور رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کٹیگری سے باہر ہونے
Khabrain Group Pakistan

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی: بابر اور رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ جبکہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شان مسعود کپتان اور بابر اعظم بطور بیٹر کھیلیں گے۔ محمد رضوان ٹیسٹ اسکواڈ … Continue reading ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی: بابر اور رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ →

سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن کی شرکت

اسلام آباد: جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں پر مشتمل تیسرے پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت ک
Khabrain Group Pakistan

سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن کی شرکت

اسلام آباد: جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں پر مشتمل تیسرے پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ چین کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاک چین دوستی ہمارے باہمی … Continue reading سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن کی شرکت →

Get more results via ClueGoal