’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘
newsare.net
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر آدیتیہ چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان ایک ایکشن ہیرو بننا چاہتے تھے اور وہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر آدیتیہ چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان ایک ایکشن ہیرو بننا چاہتے تھے اور وہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نیٹ فلکس کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فلمساز کا کہنا تھا کہ کنگ خان انڈسٹری میں ایک ایکشن ہیرو … Continue reading ’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘ → Read more