وزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم
newsare.net
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پروزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پر تعزیت کی جہاں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کے حوالے مرحوم صدر کا وژن جاری رکھنے کا عزم کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے … Continue reading وزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم → Read more