ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیر
newsare.net
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ایک روز مزید تاخیر کا شکار ہوگیا اور اب میگا ایونٹ کے لیے منتخب 15 کھلاڑیوں کا اعلان جمعے کو ہوگاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ایک روز مزید تاخیر کا شکار ہوگیا اور اب میگا ایونٹ کے لیے منتخب 15 کھلاڑیوں کا اعلان جمعے کو ہوگا۔ پی سی بی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم انتظامیہ کی طرف سے ابھی تک حمتی کھلاڑیوں کی فہرست موصول نہیں ہوئی ہے اور … Continue reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان مزید ایک روز تاخیر → Read more