’’اپنے والد کی گاڑی کی جاپی آپکو دے دونگی! بابراعظم پاکستان کو میچ جتوائیں‘‘
newsare.net
انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کی خاتون مداح نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں کپتان بابراعظم کو سینچری بنانے اپنے والد کی مرسڈیز تحفے میں دینے کی پیشکش کر’’اپنے والد کی گاڑی کی جاپی آپکو دے دونگی! بابراعظم پاکستان کو میچ جتوائیں‘‘
انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کی خاتون مداح نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں کپتان بابراعظم کو سینچری بنانے اپنے والد کی مرسڈیز تحفے میں دینے کی پیشکش کردی۔ ٹک ٹاک پر قومی ٹیم کی خاتون برطانوی نژاد پاکستانی مداح نبیہہ خان ویڈیو تیزی وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپیل کررہی ہیں کہ آج انگلینڈ … Continue reading ’’اپنے والد کی گاڑی کی جاپی آپکو دے دونگی! بابراعظم پاکستان کو میچ جتوائیں‘‘ → Read more