روڈ ٹو مکہ:720 پاکستانی عازمین کا پہلا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا
newsare.net
پاکستان کے قبل از حج فلائٹ آپریشن کے آغاز کے موقع پر 720 پاکستانی عازمین حج کا پہلا گروپ جدہ پہنچ گیا ہے۔ 23 مئی تک کل 34,316 پاکستانی مدینہ منورہ پروڈ ٹو مکہ:720 پاکستانی عازمین کا پہلا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا
پاکستان کے قبل از حج فلائٹ آپریشن کے آغاز کے موقع پر 720 پاکستانی عازمین حج کا پہلا گروپ جدہ پہنچ گیا ہے۔ 23 مئی تک کل 34,316 پاکستانی مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں، 24 مئی سے 9 جون تک مزید 34,422 عازمین کو جدہ پہنچانے کے لیے 114 پروازیں طے کی گئی ہیں۔ حجاج … Continue reading روڈ ٹو مکہ:720 پاکستانی عازمین کا پہلا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا → Read more