کراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتار
newsare.net
کراچی: لانڈھی پولیس نے موبائل ٹریسنگ کی مدد سے خواتین سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے خوکراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتار
کراچی: لانڈھی پولیس نے موبائل ٹریسنگ کی مدد سے خواتین سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے خواتین سے چھینے گئے 76 بیگ ، اسلحہ ، 4 موبائل فونز اور اے ٹی ایم کارڈز برآمد کرلیے۔ پولیس کے مطابق گرفتار جوڑے کی شناخت پلوشہ … Continue reading کراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتار → Read more