لنکا لیگ کو کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا
newsare.net
کراچی: لنکا پریمیئر لیگ کو ہی کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا۔ حال ہی میں لنکا پریمیئر لیگ کی ایک فرنچائز دمبولا کے مالک نعیم رحمان کو حراست میںلنکا لیگ کو کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا
کراچی: لنکا پریمیئر لیگ کو ہی کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا۔ حال ہی میں لنکا پریمیئر لیگ کی ایک فرنچائز دمبولا کے مالک نعیم رحمان کو حراست میں لیا گیا، ان پر فکسنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے، اس گرفتاری کے بعد لنکا لیگ کی ساکھ پر ہی سوال اٹھنے لگے ہیں۔ ایک … Continue reading لنکا لیگ کو کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا → Read more