وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق
newsare.net
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی جس میں معوزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی جس میں معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں لوڈ شیڈنگ، بجلی … Continue reading وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق → Read more