عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟
newsare.net
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ‘مہاراجہ‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطعامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ‘مہاراجہ‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق جنید خان کی پہلی فلم 14 جون کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی جبکہ اس کا ٹریلر پانچ جون کو جاری ہوگا۔ جنید خان فلم انڈسٹری میں قدم … Continue reading عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟ → Read more