عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا
newsare.net
اسلام آباد: عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر سفر پر روانگی سے روک دیعمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا
اسلام آباد: عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر سفر پر روانگی سے روک دیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران ریاض حج پر روانہ ہو رہے تھے۔ واضح رہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت … Continue reading عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا → Read more