سُپر ہٹ ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کا اعلان
newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا گیا۔ سنجے لسُپر ہٹ ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کا اعلان
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا گیا۔ سنجے لیلا بھنسالی پروڈکشن اور نیٹ فلکس انڈیا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مشترکہ پوسٹ کے ذریعے ‘ہیرامنڈی’ کے دوسرے سیزن کا اعلان کیا۔ پوسٹ میں طوائفوں کے رقص پر مبنی … Continue reading سُپر ہٹ ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کا اعلان → Read more