Pakistan



گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کو پچھاڑ دیا ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

اڈانی گروپ کے بانی اور چیئرمین گوتم اڈانی نے ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے

گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے؛ سعودی سفارت خانہ

اسلام آباد: سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے ک
Khabrain Group Pakistan

گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے؛ سعودی سفارت خانہ

اسلام آباد: سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا۔ سعودی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس حج کے دوران مکہ … Continue reading گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے؛ سعودی سفارت خانہ →

اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے

پاکستانی اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور قرآنی آیت شیئر کی، ’’ب
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے

پاکستانی اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور قرآنی آیت شیئر کی، ’’بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے‘‘۔ نماز جنازہ لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ مومنہ، جو اکثر … Continue reading اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے →

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ میٹ پولیس کے مطابق گیملن
Khabrain Group Pakistan

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ میٹ پولیس کے مطابق گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔

دیپالپور؛ قاری نے طالب علم کو حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

دیپالپور: قاری نے اپنے طالب علم کو حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ قلعہ سوندھا سنگھ میں قاری اکرام نے اپنے کم سن طالب علم کو زیادتی ک
Khabrain Group Pakistan

دیپالپور؛ قاری نے طالب علم کو حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

دیپالپور: قاری نے اپنے طالب علم کو حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ قلعہ سوندھا سنگھ میں قاری اکرام نے اپنے کم سن طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم قلعہ سوندھا سنگھ مسجد میں بچوں کو قرآن حفظ کرنے کی تعلیم … Continue reading دیپالپور؛ قاری نے طالب علم کو حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا →

لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز شروع

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت  پر لاہور فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع کر دی گئی۔پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی نے ’’سی ا
Khabrain Group Pakistan

لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز شروع

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت  پر لاہور فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع کر دی گئی۔پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی نے ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ کو 100 پوائنٹس سے بڑھا کر 200  پر ایکٹو کر دیا۔ اس طرح، لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز … Continue reading لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز شروع →

فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے تو انسان ہونے کا کیا فائدہ؟ کبریٰ خان

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ فلسطین پر بات نہیں کریں گے توضمیر ملامت کرے گا۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ ف
Khabrain Group Pakistan

فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے تو انسان ہونے کا کیا فائدہ؟ کبریٰ خان

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ فلسطین پر بات نہیں کریں گے توضمیر ملامت کرے گا۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں لوگوں کو آواز اٹھاتے رہنا چاہئیے۔ ہماری آنکھوں کے سامنے پوری قوم کو مٹایا جا رہا ہے۔ اگر ہم اس پر بات … Continue reading فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے تو انسان ہونے کا کیا فائدہ؟ کبریٰ خان →

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی

اینٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ سر ویون رچرڈز اسٹیڈیم اینٹیگوا میں گر
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی

اینٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ سر ویون رچرڈز اسٹیڈیم اینٹیگوا میں گروپ ٹو کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا تھا جس … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی →

نیپالی کپتان سے نامناسب رویہ پر بنگلا دیشی فاسٹ بولر پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلا دیشی فاسٹ بولر تنظیم حسن ثاقب پر نیپال کے کپتان روہت پاوڈل کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر جرمانہ عائد کردیا
Khabrain Group Pakistan

نیپالی کپتان سے نامناسب رویہ پر بنگلا دیشی فاسٹ بولر پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلا دیشی فاسٹ بولر تنظیم حسن ثاقب پر نیپال کے کپتان روہت پاوڈل کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی نے بدھ کو کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نیپال کی اننگز کے دوران بنگلادیشی فاسٹ بولر تنظیم حسن ثاقب تیسرے اوور … Continue reading نیپالی کپتان سے نامناسب رویہ پر بنگلا دیشی فاسٹ بولر پر جرمانہ عائد →

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-2025ء کا صوبائی بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا ب
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-2025ء کا صوبائی بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 21جون شام سات بجے متوقع ہے، جس میں صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیر وانی آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ … Continue reading بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان →

پاک چین تعلقات ستاروں سے بلند ہوچکے مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال

 لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمالیہ، بادل اور ستاروں سے بلند ہوچکے ہیں مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے کہ تعلقات
Khabrain Group Pakistan

پاک چین تعلقات ستاروں سے بلند ہوچکے مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال

 لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمالیہ، بادل اور ستاروں سے بلند ہوچکے ہیں مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے کہ تعلقات میں کمی آگئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے … Continue reading پاک چین تعلقات ستاروں سے بلند ہوچکے مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال →

پاکستانی ایک لاکھ 60 ہزار عازمین کا حج مکمل، کل سےوطن واپسی ہوگی

پاکستان سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے ایک لاکھ 60 ہزار عازمین نے فریضے کی تکمیل کردی اور کل سے وطن واپسی کا عمل شروع ہوجائے، پاکستان ان
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی ایک لاکھ 60 ہزار عازمین کا حج مکمل، کل سےوطن واپسی ہوگی

پاکستان سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے ایک لاکھ 60 ہزار عازمین نے فریضے کی تکمیل کردی اور کل سے وطن واپسی کا عمل شروع ہوجائے، پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) کی پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر پاکستان پہنچے گی۔ پی آئی اے کی 171 پروازوں کے ذریعے 35 … Continue reading پاکستانی ایک لاکھ 60 ہزار عازمین کا حج مکمل، کل سےوطن واپسی ہوگی →

عائزہ خان کی پنک ساڑھی کے چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جان عائزہ خان نے اس عید الاضحیٰ پر بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا پہن کر فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔ عید الاضحیٰ کے دن کا آ
Khabrain Group Pakistan

عائزہ خان کی پنک ساڑھی کے چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جان عائزہ خان نے اس عید الاضحیٰ پر بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا پہن کر فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔ عید الاضحیٰ کے دن کا آغاز ہوتے ہے سوشل میڈیا شوبز حسیناؤں کی دلفریب اداؤں سے بھرگیا، ان لاتعداد پوسٹس میں اداکارہ عائزہ خان ہر بار کی طرح اس مرتبہ  بھی … Continue reading عائزہ خان کی پنک ساڑھی کے چرچے →

تصاویر: انسٹاگرام پر شوبز ستاروں نے عید کی رونق بڑھا دی

عید الاضحیٰ کے مذہبی تہوار پر شوبز ستاروں نے اپنے رنگین جلوؤں سے سوشل میڈیا پر رونق لگا ڈالی۔ حرا مانی نے ساڑھی میں قہر ڈھایا تو یمنیٰ زیدی بھی
Khabrain Group Pakistan

تصاویر: انسٹاگرام پر شوبز ستاروں نے عید کی رونق بڑھا دی

عید الاضحیٰ کے مذہبی تہوار پر شوبز ستاروں نے اپنے رنگین جلوؤں سے سوشل میڈیا پر رونق لگا ڈالی۔ حرا مانی نے ساڑھی میں قہر ڈھایا تو یمنیٰ زیدی بھی سیاہ لباس میں مشرقی انداز اپنائے مداحوں پر بجلیاں گرانے میں کامیاب رہیں۔ جنت مرزا، اریبہ حبیب اور امر خان بھی اپنی سادگی سے عید … Continue reading تصاویر: انسٹاگرام پر شوبز ستاروں نے عید کی رونق بڑھا دی →

فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑے

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے امریکا میں پیش آنے والے واقعے پر فاسٹ بولر حارث رؤف
Khabrain Group Pakistan

فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑے

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے امریکا میں پیش آنے والے واقعے پر فاسٹ بولر حارث رؤف کی حمایت کردی۔ فہد مصطفیٰ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میں حارث رؤف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی … Continue reading فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑے →

یورو کپ 2024 میں فرانسیسی کپتان ایمباپے ناک کی ہڈی تڑوا بیٹھے

ڈسلڈورف: یورو کپ 2024 میں فرانس کی ٹیم کو اپنے ابتدائی میچ میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا جب ٹیم کے کپتان اور فارورڈ کائلیان ایمباپے اپنی ناک تڑوا بیٹھے
Khabrain Group Pakistan

یورو کپ 2024 میں فرانسیسی کپتان ایمباپے ناک کی ہڈی تڑوا بیٹھے

ڈسلڈورف: یورو کپ 2024 میں فرانس کی ٹیم کو اپنے ابتدائی میچ میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا جب ٹیم کے کپتان اور فارورڈ کائلیان ایمباپے اپنی ناک تڑوا بیٹھے۔ آسٹریا کے خلاف جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں ہونے والے میچ میں 25 سالہ کائلیان ایمباپے کا چہرہ ہیڈ شاٹ لگانے کی کوشش میں حریف کھلاڑی … Continue reading یورو کپ 2024 میں فرانسیسی کپتان ایمباپے ناک کی ہڈی تڑوا بیٹھے →

سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے تصویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے نئی فلم ‘سکندر’ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے تصویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے نئی فلم ‘سکندر’ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے اگلے پراجیکٹ ‘سکندر’ کے سیٹ کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار کے ہمراہ ساجد ناڈیا ڈوالا اور اے آر مروگاداس بھی موجود ہیں۔ مذکورہ تصویر میں سلمان خان اور دونوں … Continue reading سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے تصویر وائرل →

ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی

ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خود گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی اور کہا ہے کہ 12 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہی
Khabrain Group Pakistan

ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی

ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خود گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی اور کہا ہے کہ 12 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا تنازع مزید شدت اختیار کرگیا، آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین … Continue reading ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی →

پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اقوام م
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی  افغانستان پر عالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد ہوگی۔ تیسری افغان کانفرنس میں  نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی سمیت … Continue reading پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ →

خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گی

ریاض: سعودی عرب میں خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار کر لیا گیا ہے جو یکم محرم الحرام کو پروقار تقریب میں خانہ کعبہ کی زینت بنایا جائے گا۔’کس
Khabrain Group Pakistan

خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گی

ریاض: سعودی عرب میں خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار کر لیا گیا ہے جو یکم محرم الحرام کو پروقار تقریب میں خانہ کعبہ کی زینت بنایا جائے گا۔’کسوہ‘ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے، خانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے اسے ’کسوہ‘ یعنی غلاف کعبہ کہا … Continue reading خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گی →

ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8 مرحلے کی جنگ آج شروع ہو گی

کراچی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں راؤنڈ میچز کے اختتام کے بعد سپر 8 مرحلے کی جنگ آج سے شروع ہو گی۔ میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتم
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8 مرحلے کی جنگ آج شروع ہو گی

کراچی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں راؤنڈ میچز کے اختتام کے بعد سپر 8 مرحلے کی جنگ آج سے شروع ہو گی۔ میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8 مرحلے کی جنگ آج شروع ہو گی →

قومی کرکٹ ٹیم امریکا سے وطن کے لیے روانہ، بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑیوں کا امریکہ میں قیام

میامی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم امریکا سے پاکستان کے لیے روانہ ہو چکی ہے، کپتان بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی امریکہ میں
Khabrain Group Pakistan

قومی کرکٹ ٹیم امریکا سے وطن کے لیے روانہ، بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑیوں کا امریکہ میں قیام

میامی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم امریکا سے پاکستان کے لیے روانہ ہو چکی ہے، کپتان بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی امریکہ میں ہی قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں قیام کرنے والے کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم کے علاوہ حارث رؤف، شاداب خان، اعظم … Continue reading قومی کرکٹ ٹیم امریکا سے وطن کے لیے روانہ، بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑیوں کا امریکہ میں قیام →

بجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھے گی، فچ

 اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ نے آئندہ مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی شرح نمو تین اعشاریہ چھ فیصد کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں تی
Khabrain Group Pakistan

بجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھے گی، فچ

 اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ نے آئندہ مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی شرح نمو تین اعشاریہ چھ فیصد کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں تین فیصد رہنے کی پیشنگوئی کردی ہے۔ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کے آئندہ مالی سال 2024-2025ء کے مجوزہ بجٹ بارے جاری کردہ … Continue reading بجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھے گی، فچ →

حارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا

  کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ امریکا میں پیش آنے والے واقعے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ سماج
Khabrain Group Pakistan

حارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا

  کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ امریکا میں پیش آنے والے واقعے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ حارث رؤف کے ساتھ جو خوفناک واقعہ پیش … Continue reading حارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا →

اٹلی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 17 ہلاک، 60 تارکین لاپتہ، پاکستانی بھی سوار تھے

روم: اٹلی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زا
Khabrain Group Pakistan

اٹلی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 17 ہلاک، 60 تارکین لاپتہ، پاکستانی بھی سوار تھے

روم: اٹلی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق غیر قانونی تارکین سے بھری کشتیاں جنوبی ساحلی پٹی پر ڈوب گئیں جس کے نتیجے … Continue reading اٹلی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 17 ہلاک، 60 تارکین لاپتہ، پاکستانی بھی سوار تھے →

غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دی

یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جاری رہنے والی جنگ پر اختلافات کی وجہ سے 6 رکنی جنگی کابینہ تحلیل کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دی

یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جاری رہنے والی جنگ پر اختلافات کی وجہ سے 6 رکنی جنگی کابینہ تحلیل کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں غزہ میں جنگ جاری رکھنے پر اختلافات کے بعد اسرائیل کی جنگی کابینہ کے 2 وزرا مستعفی ہوگئے تھے۔ وزرا کے مستعفی ہونے کے بعد … Continue reading غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دی →

عیدالاضحیٰ پر شاہ رخ اور سلمان خان کے ایک جیسے انداز کے چرچے

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان نے عید پر ایک جیسا انداز اپنا کر مداحوں کو خوش کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت سمیت
Khabrain Group Pakistan

عیدالاضحیٰ پر شاہ رخ اور سلمان خان کے ایک جیسے انداز کے چرچے

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان نے عید پر ایک جیسا انداز اپنا کر مداحوں کو خوش کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر شوبز شخصیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے عید لُکس … Continue reading عیدالاضحیٰ پر شاہ رخ اور سلمان خان کے ایک جیسے انداز کے چرچے →

فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھے

2009 میں پاکستان کو ورلڈکپ جتوانے والے کپتان یونس خان نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پہلے راؤنڈ س
Khabrain Group Pakistan

فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھے

2009 میں پاکستان کو ورلڈکپ جتوانے والے کپتان یونس خان نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پہلے راؤنڈ سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ … Continue reading فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھے →

وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ،عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ،عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔  ایوان وزیراعظم  سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ،جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت … Continue reading وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ،عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ →

خاتون مسافر کو عملے نے منہ اور ہاتھ پر ٹیپ لگا کر سیٹ سے کیوں باندھا تھا

 واشنگٹن: امریکا میں 34 سالہ خاتون مسافر پر پرواز کے دوران دوسرے مسافر پر تھوکنے، لاتیں مارنے اور جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش پر 81 ہزار 950 ڈال
Khabrain Group Pakistan

خاتون مسافر کو عملے نے منہ اور ہاتھ پر ٹیپ لگا کر سیٹ سے کیوں باندھا تھا

 واشنگٹن: امریکا میں 34 سالہ خاتون مسافر پر پرواز کے دوران دوسرے مسافر پر تھوکنے، لاتیں مارنے اور جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش پر 81 ہزار 950 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق خاتون مسافر ہیدر ویلز بار بار تنبیہ کے باوجود باز نہ آئیں تو جہاز کے عملے نے … Continue reading خاتون مسافر کو عملے نے منہ اور ہاتھ پر ٹیپ لگا کر سیٹ سے کیوں باندھا تھا →

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، عیدالاضحیٰ پر بھی لوڈشیڈنگ جاری

:ملک بھر سمیت پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کےحوالے سے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہریوں کو عیدالاضحیٰ پر بھی بجلی کی طویل بندش کی اذی
Khabrain Group Pakistan

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، عیدالاضحیٰ پر بھی لوڈشیڈنگ جاری

:ملک بھر سمیت پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کےحوالے سے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہریوں کو عیدالاضحیٰ پر بھی بجلی کی طویل بندش کی اذیت اٹھانی پڑ گئی۔ حکومتی اعلان کے باوجود صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کے موقع پر … Continue reading حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، عیدالاضحیٰ پر بھی لوڈشیڈنگ جاری →

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاپوا نیو گنی کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے پاپوا نیو گنی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم، شدید بارش کے باعث ک
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاپوا نیو گنی کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے پاپوا نیو گنی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم، شدید بارش کے باعث کھیل کا آغاز تاخیر سے ہوا ہے۔ برائن لارا اسٹیڈیم میں شیڈیول میگا ایونٹ کے 39 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاپوا نیو گنی کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ →

پریانکا، انیل کپورسمیت بالی ووڈ اسٹارز کے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد کے پیغامات

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز پریانکا چوپڑا، انیل کپور، سدہاتھ ملہوترا اور سنی دیول سمیت دیگر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر
Khabrain Group Pakistan

پریانکا، انیل کپورسمیت بالی ووڈ اسٹارز کے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد کے پیغامات

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز پریانکا چوپڑا، انیل کپور، سدہاتھ ملہوترا اور سنی دیول سمیت دیگر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارک باد کے پیغامات دیے اور دعائیہ کلمات ادا کیے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ‘عیدالاضحیٰ مبارک … Continue reading پریانکا، انیل کپورسمیت بالی ووڈ اسٹارز کے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد کے پیغامات →

آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفراختتام پذیر

فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاڈرہل فلوریڈا میں گروپ اے کی ٹیموں کے
Khabrain Group Pakistan

آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفراختتام پذیر

فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاڈرہل فلوریڈا میں گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کا 107 رنز کا ہدف 18.5 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بابر … Continue reading آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفراختتام پذیر →

ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار

  کراچی: وزارت ہوا بازی نے ڈرون کیمروں کے حوالے سے پالیسی رولز جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ پالیسی رولز کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار

  کراچی: وزارت ہوا بازی نے ڈرون کیمروں کے حوالے سے پالیسی رولز جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ پالیسی رولز کے مطابق ڈرون کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رجسٹریشن کرانا ہوگی، رولز جاری ہونے کے 4 ماہ کے اندر ڈرون رکھنے والوں کو رجسٹر کرانا لازمی قرار … Continue reading ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار →

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاڈرہل فلوریڈا میں میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق ش
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاڈرہل فلوریڈا میں میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 پر ہوگا۔ قومی ٹیم میں آج کے میچ کیلئے نسیم شاہ کی جگہ عباس آفریدی کو شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ →

Get more results via ClueGoal