ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی واپس، 65 ارب روپے کا بجٹ بحال
newsare.net
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے سالانہ بجٹ میں 40 ارب روپے کٹوتی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مال سال 25-2024 کے لیے 65 ارہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی واپس، 65 ارب روپے کا بجٹ بحال
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے سالانہ بجٹ میں 40 ارب روپے کٹوتی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مال سال 25-2024 کے لیے 65 ارب ڈالر کا بجٹ بحال کردیا۔ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کے مطابق وزارت خزانہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 2024-25کے لیے 40 ارب … Continue reading ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی واپس، 65 ارب روپے کا بجٹ بحال → Read more