ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا، ایف بی آر
newsare.net
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ڈائریکٹوریٹس جنرل حیدرآباد اور کراچی نے ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایفٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ڈائریکٹوریٹس جنرل حیدرآباد اور کراچی نے ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر کے مطابق رحمان انٹرپرائزز کیخلاف 10 ارب اور زیڈ اے امپکس کیخلاف 11.692 ارب ٹیکس فراڈ کے مقدمات درج ہیں۔ اس حوالے سے ایف بی … Continue reading ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا، ایف بی آر → Read more