ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان
newsare.net
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق پاکستانی قربانی کے جانور خرید کر عید الاضحی کی تیاری کر رہے ہیں، ذی الحج کے چاند کی پیدائش 6 جون کو متوقع ہذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق پاکستانی قربانی کے جانور خرید کر عید الاضحی کی تیاری کر رہے ہیں، ذی الحج کے چاند کی پیدائش 6 جون کو متوقع ہے۔ نئے اسلامی مہینے کے آغاز کے موقع پر 7 جون کو چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ عید الاضحی کے موقع پر مسلمانوں کی جانب … Continue reading ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان → Read more