محسن نقوی ٹیم میں بڑی سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹنے لگے
newsare.net
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری کے اپنے سخت مؤقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے قوم سےمحسن نقوی ٹیم میں بڑی سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹنے لگے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری کے اپنے سخت مؤقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے قوم سے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوران کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں۔ واضح رہے کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستان … Continue reading محسن نقوی ٹیم میں بڑی سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹنے لگے → Read more