Pakistan



عماد وسیم کی اہلیہ کے ٹائمز اسکوائر پر سیر سپاٹے

قومی کرکٹ ٹیم کے اال راؤنڈر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے ٹائمز اسکوائر پر سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انہوں نے اپنے

آرمی چیف سے چین کے وزیر لیو جان چاؤ سے جی ایچ کیو میں ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو جیان چاؤ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف سے چین کے وزیر لیو جان چاؤ سے جی ایچ کیو میں ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو جیان چاؤ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی … Continue reading آرمی چیف سے چین کے وزیر لیو جان چاؤ سے جی ایچ کیو میں ملاقات →

ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پ
Khabrain Group Pakistan

ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 جون کو ضلع کرم کے عام علاقے صدہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بارودی … Continue reading ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید →

بجٹ پر حکومت سے بات ہورہی ہے، امید ہے شہباز شریف وعدے پورے کریں گے، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو لوڈ شیڈنگ سے ریلیف کے لیے مفت سولر دیں گے جبکہ بجٹ
Khabrain Group Pakistan

بجٹ پر حکومت سے بات ہورہی ہے، امید ہے شہباز شریف وعدے پورے کریں گے، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو لوڈ شیڈنگ سے ریلیف کے لیے مفت سولر دیں گے جبکہ بجٹ کے معاملے پر حکومت سے بات چیت جاری ہے اور امید ہے شہباز شریف ہمارے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کریں گے۔ لیاری میں بینظیر … Continue reading بجٹ پر حکومت سے بات ہورہی ہے، امید ہے شہباز شریف وعدے پورے کریں گے، بلاول →

وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ساتویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ قومی مالیات
Khabrain Group Pakistan

وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ساتویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن کو یکم جولائی سے پہلے نیا ایوارڈ دینا ہے اور موجودہ قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں توسیع کرنی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ پانچ سال … Continue reading وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ →

متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے اداکار ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگر
Khabrain Group Pakistan

متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے اداکار ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماڈل کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کے ساتھ اسکرین پر ہمایوں سعید بہتر دکھائی دیں گے۔ متھیرا کا … Continue reading متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا →

حکومت کا مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے پنجاب کے پہلے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 185 ویں برسی پر لاہور میں موجود ان کی سمادھی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا
Khabrain Group Pakistan

حکومت کا مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے پنجاب کے پہلے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 185 ویں برسی پر لاہور میں موجود ان کی سمادھی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مہاراجہ رنجیت سنگھ کی آخری بیوی مائی جنداں کی سمادھی کوبھی بحال کیا جائے گا جبکہ گوجرانوالہ میں ان کی آبائی حویلی کی … Continue reading حکومت کا مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ →

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی: بابر اور رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کٹیگری سے باہر ہونے
Khabrain Group Pakistan

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی: بابر اور رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ جبکہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شان مسعود کپتان اور بابر اعظم بطور بیٹر کھیلیں گے۔ محمد رضوان ٹیسٹ اسکواڈ … Continue reading ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی: بابر اور رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ →

سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن کی شرکت

اسلام آباد: جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں پر مشتمل تیسرے پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت ک
Khabrain Group Pakistan

سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن کی شرکت

اسلام آباد: جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں پر مشتمل تیسرے پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ چین کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاک چین دوستی ہمارے باہمی … Continue reading سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن کی شرکت →

وزیراعلیٰ کے پی کی عمران خان سے ملاقات، صوبے کے مسائل پر گفتگو

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی جس میں پارٹی امور اور صوبے کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ کے
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ کے پی کی عمران خان سے ملاقات، صوبے کے مسائل پر گفتگو

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی جس میں پارٹی امور اور صوبے کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ کے پی کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے پورے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچے، 190 ملین پاونڈ ریفرنس سماعت کے … Continue reading وزیراعلیٰ کے پی کی عمران خان سے ملاقات، صوبے کے مسائل پر گفتگو →

آرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

یریوان: یوریشیائی ملک آرمینیا نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔ عالم
Khabrain Group Pakistan

آرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

یریوان: یوریشیائی ملک آرمینیا نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔ آرمینیا … Continue reading آرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان →

دہشت گردی کے خدشات؛ پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا فوری نفاذ

لاہور: پنجاب میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کا فوری نفاذ کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 فوری طور پر نافذ کرتے ہوئے جلسے
Khabrain Group Pakistan

دہشت گردی کے خدشات؛ پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا فوری نفاذ

لاہور: پنجاب میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کا فوری نفاذ کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 فوری طور پر نافذ کرتے ہوئے جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی۔ دفعہ 144 کا نفاذ صوبے بھر میں 7 روز کے لیے کیا گیا ہے۔ … Continue reading دہشت گردی کے خدشات؛ پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا فوری نفاذ →

عدت کیس؛ کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، جج

اسلام آباد: عدت کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ 27 جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنا ہے، کوئی فریق
Khabrain Group Pakistan

عدت کیس؛ کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، جج

اسلام آباد: عدت کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ 27 جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنا ہے، کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، ابھی 25 جون کے لیے کیس رکھ رہا ہوں۔ بانی پی ٹی … Continue reading عدت کیس؛ کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، جج →

فلم انڈسٹری میں کئی بار ’’کاسٹنگ کاؤچ‘‘ کا سامنا کرنا پڑا؛ ایشا کوپیکر

 ممبئی: بھارتی خوبرو اداکارہ ایشا کوپیکر نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انھیں کیریئر کی ابتدا سے ہی فلم انڈسٹری میں بارہا ’’کاسٹن
Khabrain Group Pakistan

فلم انڈسٹری میں کئی بار ’’کاسٹنگ کاؤچ‘‘ کا سامنا کرنا پڑا؛ ایشا کوپیکر

 ممبئی: بھارتی خوبرو اداکارہ ایشا کوپیکر نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انھیں کیریئر کی ابتدا سے ہی فلم انڈسٹری میں بارہا ’’کاسٹنگ کاؤچ‘‘ کا سامنا کرنا پڑا۔ فلم ’’کرشنا کاٹیج‘‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ ایشا کوپیکر نے شوبز کی دنیا کے اس گھناؤنے چہرے سے پردہ ہٹاتے ہوئے … Continue reading فلم انڈسٹری میں کئی بار ’’کاسٹنگ کاؤچ‘‘ کا سامنا کرنا پڑا؛ ایشا کوپیکر →

شہری کی بازیابی؛ سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی، ایم آئی کو دستخط کیساتھ رپورٹ جمع کرانیکا حکم

 اسلام آباد: آزاد کشمیر کے شہری کی بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخط کے ساتھ رپورٹ ج
Khabrain Group Pakistan

شہری کی بازیابی؛ سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی، ایم آئی کو دستخط کیساتھ رپورٹ جمع کرانیکا حکم

 اسلام آباد: آزاد کشمیر کے شہری کی بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخط کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ آزاد کشمیر کے شہری خواجہ خورشید کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی … Continue reading شہری کی بازیابی؛ سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی، ایم آئی کو دستخط کیساتھ رپورٹ جمع کرانیکا حکم →

نیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز

 اسلام آباد: نیپرا نے یکم جولائی سے گھریلو بجلی صارفین کے لیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے تجاویز وفاقی حکوم
Khabrain Group Pakistan

نیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز

 اسلام آباد: نیپرا نے یکم جولائی سے گھریلو بجلی صارفین کے لیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں جو اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی، مجوزہ فکسڈ چارجز بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ میں شامل … Continue reading نیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز →

سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور نرسوں کا احتجاج دوسرے روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نےآج بروز جمعہ بھی لاہور ، فیصل آباد ، گجرانوالہ ، راولپنڈی ، بہاولپور ، رحیم یار خان، سرگودھا ، ساہیوال ، ڈی جی خا
Khabrain Group Pakistan

سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور نرسوں کا احتجاج دوسرے روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نےآج بروز جمعہ بھی لاہور ، فیصل آباد ، گجرانوالہ ، راولپنڈی ، بہاولپور ، رحیم یار خان، سرگودھا ، ساہیوال ، ڈی جی خان ، ملتان ، گجرات ، شیخوپورہ ،اوکاڑہ سمیت صوبہ بھر کے تمام بڑے اور چھوٹے ہسپتالوں کے آوٹ ڈورز بند کر دیے ۔ مطالبات پورے … Continue reading سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور نرسوں کا احتجاج دوسرے روز میں داخل →

بلوچستان میں سیاسی مذاکرات سے خوشحالی اور امن آئے گا، صدر مملکت

گوادر: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد ِکار میں اضافہ ضروری ہ
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں سیاسی مذاکرات سے خوشحالی اور امن آئے گا، صدر مملکت

گوادر: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد ِکار میں اضافہ ضروری ہے، قابل اور بہادر پولیس اہلکار  تعینات کرنے  کی ضرورت ہے اور صوبے میں سیاسی مذاکرات سے خوش حالی اور امن آئے گا۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے … Continue reading بلوچستان میں سیاسی مذاکرات سے خوشحالی اور امن آئے گا، صدر مملکت →

والدہ اور بھائی نے سوناکشی سنہا کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کو شادی سے قبل  ان کی والدہ پونم سنہا اور بھائی لوو سنہا نے انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔ گزشتہ دنوں سوناک
Khabrain Group Pakistan

والدہ اور بھائی نے سوناکشی سنہا کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کو شادی سے قبل  ان کی والدہ پونم سنہا اور بھائی لوو سنہا نے انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔ گزشتہ دنوں سوناکشی سنہا نے اپنے ساتھی اداکار ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا ہے۔ اس جوڑی کی شادی کا آڈیو دعوت نامہ بھی لیک ہوگیا ہے جس … Continue reading والدہ اور بھائی نے سوناکشی سنہا کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا →

سپر ایٹ راؤنڈ: بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرادیا

بارباڈوس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے تیسرے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرادیا۔ بارباڈوس برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں بھ
Khabrain Group Pakistan

سپر ایٹ راؤنڈ: بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرادیا

بارباڈوس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے تیسرے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرادیا۔ بارباڈوس برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے افغانستان کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں افغانستان کی ٹیم 20 اوورز میں 134 رنز بناکر … Continue reading سپر ایٹ راؤنڈ: بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرادیا →

گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے؛ سعودی سفارت خانہ

اسلام آباد: سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے ک
Khabrain Group Pakistan

گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے؛ سعودی سفارت خانہ

اسلام آباد: سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا۔ سعودی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس حج کے دوران مکہ … Continue reading گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے؛ سعودی سفارت خانہ →

اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے

پاکستانی اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور قرآنی آیت شیئر کی، ’’ب
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے

پاکستانی اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور قرآنی آیت شیئر کی، ’’بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے‘‘۔ نماز جنازہ لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ مومنہ، جو اکثر … Continue reading اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے →

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ میٹ پولیس کے مطابق گیملن
Khabrain Group Pakistan

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ میٹ پولیس کے مطابق گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔

دیپالپور؛ قاری نے طالب علم کو حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

دیپالپور: قاری نے اپنے طالب علم کو حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ قلعہ سوندھا سنگھ میں قاری اکرام نے اپنے کم سن طالب علم کو زیادتی ک
Khabrain Group Pakistan

دیپالپور؛ قاری نے طالب علم کو حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

دیپالپور: قاری نے اپنے طالب علم کو حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ قلعہ سوندھا سنگھ میں قاری اکرام نے اپنے کم سن طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم قلعہ سوندھا سنگھ مسجد میں بچوں کو قرآن حفظ کرنے کی تعلیم … Continue reading دیپالپور؛ قاری نے طالب علم کو حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا →

لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز شروع

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت  پر لاہور فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع کر دی گئی۔پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی نے ’’سی ا
Khabrain Group Pakistan

لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز شروع

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت  پر لاہور فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع کر دی گئی۔پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی نے ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ کو 100 پوائنٹس سے بڑھا کر 200  پر ایکٹو کر دیا۔ اس طرح، لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز … Continue reading لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز شروع →

فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے تو انسان ہونے کا کیا فائدہ؟ کبریٰ خان

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ فلسطین پر بات نہیں کریں گے توضمیر ملامت کرے گا۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ ف
Khabrain Group Pakistan

فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے تو انسان ہونے کا کیا فائدہ؟ کبریٰ خان

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ فلسطین پر بات نہیں کریں گے توضمیر ملامت کرے گا۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں لوگوں کو آواز اٹھاتے رہنا چاہئیے۔ ہماری آنکھوں کے سامنے پوری قوم کو مٹایا جا رہا ہے۔ اگر ہم اس پر بات … Continue reading فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے تو انسان ہونے کا کیا فائدہ؟ کبریٰ خان →

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی

اینٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ سر ویون رچرڈز اسٹیڈیم اینٹیگوا میں گر
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی

اینٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ سر ویون رچرڈز اسٹیڈیم اینٹیگوا میں گروپ ٹو کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا تھا جس … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی →

نیپالی کپتان سے نامناسب رویہ پر بنگلا دیشی فاسٹ بولر پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلا دیشی فاسٹ بولر تنظیم حسن ثاقب پر نیپال کے کپتان روہت پاوڈل کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر جرمانہ عائد کردیا
Khabrain Group Pakistan

نیپالی کپتان سے نامناسب رویہ پر بنگلا دیشی فاسٹ بولر پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلا دیشی فاسٹ بولر تنظیم حسن ثاقب پر نیپال کے کپتان روہت پاوڈل کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی نے بدھ کو کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نیپال کی اننگز کے دوران بنگلادیشی فاسٹ بولر تنظیم حسن ثاقب تیسرے اوور … Continue reading نیپالی کپتان سے نامناسب رویہ پر بنگلا دیشی فاسٹ بولر پر جرمانہ عائد →

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-2025ء کا صوبائی بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا ب
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-2025ء کا صوبائی بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 21جون شام سات بجے متوقع ہے، جس میں صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیر وانی آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ … Continue reading بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان →

پاک چین تعلقات ستاروں سے بلند ہوچکے مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال

 لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمالیہ، بادل اور ستاروں سے بلند ہوچکے ہیں مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے کہ تعلقات
Khabrain Group Pakistan

پاک چین تعلقات ستاروں سے بلند ہوچکے مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال

 لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمالیہ، بادل اور ستاروں سے بلند ہوچکے ہیں مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے کہ تعلقات میں کمی آگئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے … Continue reading پاک چین تعلقات ستاروں سے بلند ہوچکے مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال →

پاکستانی ایک لاکھ 60 ہزار عازمین کا حج مکمل، کل سےوطن واپسی ہوگی

پاکستان سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے ایک لاکھ 60 ہزار عازمین نے فریضے کی تکمیل کردی اور کل سے وطن واپسی کا عمل شروع ہوجائے، پاکستان ان
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی ایک لاکھ 60 ہزار عازمین کا حج مکمل، کل سےوطن واپسی ہوگی

پاکستان سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے ایک لاکھ 60 ہزار عازمین نے فریضے کی تکمیل کردی اور کل سے وطن واپسی کا عمل شروع ہوجائے، پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) کی پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر پاکستان پہنچے گی۔ پی آئی اے کی 171 پروازوں کے ذریعے 35 … Continue reading پاکستانی ایک لاکھ 60 ہزار عازمین کا حج مکمل، کل سےوطن واپسی ہوگی →

عائزہ خان کی پنک ساڑھی کے چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جان عائزہ خان نے اس عید الاضحیٰ پر بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا پہن کر فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔ عید الاضحیٰ کے دن کا آ
Khabrain Group Pakistan

عائزہ خان کی پنک ساڑھی کے چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جان عائزہ خان نے اس عید الاضحیٰ پر بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا پہن کر فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔ عید الاضحیٰ کے دن کا آغاز ہوتے ہے سوشل میڈیا شوبز حسیناؤں کی دلفریب اداؤں سے بھرگیا، ان لاتعداد پوسٹس میں اداکارہ عائزہ خان ہر بار کی طرح اس مرتبہ  بھی … Continue reading عائزہ خان کی پنک ساڑھی کے چرچے →

تصاویر: انسٹاگرام پر شوبز ستاروں نے عید کی رونق بڑھا دی

عید الاضحیٰ کے مذہبی تہوار پر شوبز ستاروں نے اپنے رنگین جلوؤں سے سوشل میڈیا پر رونق لگا ڈالی۔ حرا مانی نے ساڑھی میں قہر ڈھایا تو یمنیٰ زیدی بھی
Khabrain Group Pakistan

تصاویر: انسٹاگرام پر شوبز ستاروں نے عید کی رونق بڑھا دی

عید الاضحیٰ کے مذہبی تہوار پر شوبز ستاروں نے اپنے رنگین جلوؤں سے سوشل میڈیا پر رونق لگا ڈالی۔ حرا مانی نے ساڑھی میں قہر ڈھایا تو یمنیٰ زیدی بھی سیاہ لباس میں مشرقی انداز اپنائے مداحوں پر بجلیاں گرانے میں کامیاب رہیں۔ جنت مرزا، اریبہ حبیب اور امر خان بھی اپنی سادگی سے عید … Continue reading تصاویر: انسٹاگرام پر شوبز ستاروں نے عید کی رونق بڑھا دی →

فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑے

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے امریکا میں پیش آنے والے واقعے پر فاسٹ بولر حارث رؤف
Khabrain Group Pakistan

فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑے

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے امریکا میں پیش آنے والے واقعے پر فاسٹ بولر حارث رؤف کی حمایت کردی۔ فہد مصطفیٰ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میں حارث رؤف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی … Continue reading فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑے →

یورو کپ 2024 میں فرانسیسی کپتان ایمباپے ناک کی ہڈی تڑوا بیٹھے

ڈسلڈورف: یورو کپ 2024 میں فرانس کی ٹیم کو اپنے ابتدائی میچ میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا جب ٹیم کے کپتان اور فارورڈ کائلیان ایمباپے اپنی ناک تڑوا بیٹھے
Khabrain Group Pakistan

یورو کپ 2024 میں فرانسیسی کپتان ایمباپے ناک کی ہڈی تڑوا بیٹھے

ڈسلڈورف: یورو کپ 2024 میں فرانس کی ٹیم کو اپنے ابتدائی میچ میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا جب ٹیم کے کپتان اور فارورڈ کائلیان ایمباپے اپنی ناک تڑوا بیٹھے۔ آسٹریا کے خلاف جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں ہونے والے میچ میں 25 سالہ کائلیان ایمباپے کا چہرہ ہیڈ شاٹ لگانے کی کوشش میں حریف کھلاڑی … Continue reading یورو کپ 2024 میں فرانسیسی کپتان ایمباپے ناک کی ہڈی تڑوا بیٹھے →

سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے تصویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے نئی فلم ‘سکندر’ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے تصویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے نئی فلم ‘سکندر’ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے اگلے پراجیکٹ ‘سکندر’ کے سیٹ کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار کے ہمراہ ساجد ناڈیا ڈوالا اور اے آر مروگاداس بھی موجود ہیں۔ مذکورہ تصویر میں سلمان خان اور دونوں … Continue reading سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے تصویر وائرل →

Get more results via ClueGoal