اسلام آباد: بیٹی کی پیدائش پر طلاق کا ڈر، خاتون نے بچی کو اغوا کروادیا
newsare.net
اسلام آباد میں خاتون نے بیٹی کی پیدائش پر شوہر سے طلاق کے ڈر سے نومولود بچی کو اغوا کروادیا، بعد میں پولیس نے بچی کو بازیاب کرکے ملزمان کو گرفتاسلام آباد: بیٹی کی پیدائش پر طلاق کا ڈر، خاتون نے بچی کو اغوا کروادیا
اسلام آباد میں خاتون نے بیٹی کی پیدائش پر شوہر سے طلاق کے ڈر سے نومولود بچی کو اغوا کروادیا، بعد میں پولیس نے بچی کو بازیاب کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ نومولود مغوی بچی کو بازیاب کروالیا گیا، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ … Continue reading اسلام آباد: بیٹی کی پیدائش پر طلاق کا ڈر، خاتون نے بچی کو اغوا کروادیا → Read more