افغانستان کے کپتان راشد خان نے کہا کہ ان کی ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرکے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ برائن لارا کی پیشگوئی کو درست ثابت کر دیا۔ لارا نے ٹورنامنٹ سے پہلے پیش گوئی کی تھی کہ افغانستان فائنل فور ٹیموں … Continue reading برائن لارا نے ہمیں سیمی فائنل میں پہنچایا، راشد خان →
بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی بین المذاہب شادی پر ہونے والی ٹرولنگ کے بعد انکی حمایت کرنے میدان میں آگئیں۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی اس لیے بھی موضوع بحث بنی ہوئی ہے کیونکہ اس شادی میں دو الگ الگ مذاہب کے پیروکار کا آپس میں ملاپ … Continue reading ریچا چڈھا بھی سوناکشی اور ظہیر کی حمایت میں بول پڑیں →
امریکہ سے تعلق رکھنے والی 800 میٹر دوڑ کی خاتون اولمپک چیمپئن ایتھنگ مو اگلے ماہ پیرس اولمپکس میں اپنے ٹائیٹل کا دفاع نہیں کر سکیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو اولمپکس 2020 میں گولڈ میڈل جیتنے والی 22 سالہ ایتھلیٹ اوریگون میں ہونے والے امریکی اولمپک ٹیم کے حتمی ٹرائل میں پھسل کر … Continue reading امریکی اولمپک چیمپئن ایتھنگ مو پیرس اولمپکس میں ٹائٹل کا دفاع نہیں کرسکیں گی →
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے 2 اہم منصوبوں پر عدالت نے پانی پھیر دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست کینساس اور میزوری میں وفاقی عدالتوں نے اپوزیشن کی درخواست پر طلبا کو تعلیمی قرض سے متعلق صدر جو بائیڈن کے منصوبوں کو روک دیا۔ عدالت نے ری پبلکن کی درخواست پر اپنے ابتدائی فیصلے میں کہا کہ … Continue reading صدراتی الیکشن سے قبل جوبائیڈن کو عدالتی دھچکا →
کراچی: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق ہواکا ایک کم دباؤاس وقت بھارتی گجرات کے جنوب میں موجود ہے،اس سسٹم کے زیراثرکراچی میں گرج چمک کے ساتھ 26 جون تا یکم جولائی کےدرمیان بارش کا امکان ہے۔ … Continue reading محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا →
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، خرم نواز اور دیگر ملزمان کو تھانہ کورال میں درج ریلی نکالنے کے مقدمے سے بری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں تھانہ کورال میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی نے شاہ محمود قریشی، خرم نواز اور … Continue reading شاہ محمود، خرم نواز و دیگر ریلی نکالنے کے مقدمے سے بری →
نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو مداحوں بچھڑے سے 15 برس بیت گئے۔ دنیا بھر میں موجود مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے مائیکل جیکسن کی پاپ گلوکاری اور ڈانس کے لوگ آج بھی دیوانے ہیں، پاپ موسیقی کے شہنشاہ مائیکل جیکسن نے صرف 5 سال کی عمر میں میوزک کی … Continue reading پاپ آئیکون مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے →
انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں اسپنر شعیب بشیر کو ایک اوورز میں 38 رنز پڑگئے۔ انگلینڈ کی ڈومیسٹک کاؤنٹی چیمپئین شپ کے دوران سرے اور سیسٹر شائر کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ڈین لارنس نے شعیب بشیر کے ایک اوور میں پانچ چھکے جڑ دیے، جس میں 4 چھکے اسٹریٹ جبکہ پانچواں چھکا مڈ … Continue reading ایک اوور میں 38 رنز بھی بن گئے! مگر کیسے؟ →
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئیر اداکارانیل کپورکا کہنا ہے کہ میں نے بہت سی فلموں میں بغیر معاوضے کے کام کیا ہے۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار انیل کپور نے میڈیا سے گفتگو میں معاوضوں میں کمی کے سوال پر کہا کہ میں کم معاوضے پربھی فلموں میں کام کرنے کو تیارہوں۔ میں نے بہت سی … Continue reading بہت سی فلموں میں بغیر معاوضہ لیے کام کیا، انیل کپور →
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پختونخوا میں کسی بھی آپریشن کے لیے انہیں بانی تحریک انصاف کے پاس جانا ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے الیکشن میں بے ضابطگیاں ہوئیں، ہماری سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن … Continue reading پختونخوا میں کسی بھی آپریشن کے لیے بانی پی ٹی آئی کے پاس جانا ہوگا، علی محمد خان →
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کی ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے انعقاد کی وجہ سے امریکا میں کرکٹ دیکھنے والے شائقین میں اضافہ ہوا ہے۔ ٹیکساس میں ٹی20 ورلڈکپ کے 4 میچوں میں 22,000 سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی، امریکی شائقین نے بھی اپنی ٹیم کو اسی گراؤنڈ پر پاکستان … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا امریکا میں کرکٹ فینز کی تعداد میں اضافہ ہوا؟ →
کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدت اگلے چند دنوں تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں جزوی یا مکمل ہیٹ (شدید گرمی) آئندہ 2 سے 3 روز تک برقرار رہنےکی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آج بھی شہر میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جب کہ … Continue reading کراچی میں شدید گرمی آئندہ چند روز تک برقرار رہنے کی پیش گوئی →
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی ایپلوں کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا درخواستوں پر سماعت کر رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی … Continue reading عدت نکاح کیس: میں نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے اور اسی کے مطابق ہوگا، جج →
پاکستان کے معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائے نے حکومت سے نئے بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ کیا، ان کے مطابق وزیراعظم نے ان کی تجویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ شہزاد رائے نے ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے … Continue reading شہزاد رائے کا بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ →
بوسٹن: رواں سال کے ابتداء میں نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ویب پر مبنی مصنوعی ذہانت کا ایک آلہ کی پیش کیا تھا جو پروسٹیٹ کینسر کی کم وقت میں زیادہ درست شرح پر تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اب بائیو انجینئرنگ کے پروفیسر سعید امل کی سربراہی میں اسی گروپ نے چھاتی کے … Continue reading چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی نظام تیار →
پشاور: اپر چترال کے علاقہ شندور میں 28 جون سے شروع ہونے والا پولو فیسٹول موسمی حالات کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا کے بلند ترین مقام پر شندور پولو گرائونڈ پر پولو فیسٹول 28 جون سے شروع ہونا تھا جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے اور خیمہ بستی … Continue reading خراب موسمی حالات کے باعث سے شندور پولو فیسٹیول ملتوی →
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور خوبرو اداکار و ٹی وی شو ہوسٹ فہد مصطفیٰ کا ‘ہیلو پاکستان’ کے کور کیلئے کروایا گیا فوٹوشوٹ تنازع کا شکار ہوگیا۔ ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ پہلی مرتبہ ایک ساتھی کسی ڈرامے میں کام کرنے جارہے ہیں جس کے سبب پاکستانی ڈراما ناظرین بے انتہا پُرجوش ہیں۔ ہانیہ عامر … Continue reading سستی شہرت کا نشہ، ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کا بولڈ فوٹوشوٹ →
۔چاہت فتح علی کے بارے میں حالیہ شو میں بات کرتے ہوئے شفقت امانت علی کا کہنا تھا کہ مجھے بہت افسوس ہوتا ہے انہیں دیکھ کر کیونکہ ہم نے مذاق مذاق میں اپنے گلوکاروں کا مذاق اڑانے والوں کو star بنا دیا ہے. اس میں قصور اس شخص سے زیادہ عوام کا ہے کیونکہ … Continue reading چاہت فتح علی خان گلوکار نہیں،فہد مصطفیٰ نے بھی شفقت امانت علی کی بات سے اتفاق کرلیا →
سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 206 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنا سکی۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ 73 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ … Continue reading سپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی →
واشنگٹن: امریکی فضائیہ کے دو پائلٹس نے غزہ جنگ میں مسخ شدہ بچوں کی لاشوں پر اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مستعفی ہونے والے امریکی ایئر فورس کے باضمیر پائلٹوں نے کہا کہ غزہ میں جنگی جرائم ناقابل برداشت ہیں۔ مسخ شدہ بچوں … Continue reading غزہ جنگ پر امریکی فضائیہ کے 2 پائلٹوں نے احتجاجاً استعفیٰ دیدیا →
اسلام آباد / لندن: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، پولیو ورکرز کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ریاست کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد … Continue reading وزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کا عزم →
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل قمر باجوہ نے خود کہا تھا کہ جنرل فیض حمید بہترین آرمی چیف ہوں گے۔ بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان نے کبھی کسی کو آرمی چیف بنانے … Continue reading جنرل باجوہ کہتے تھے جنرل فیض بہترین آرمی چیف ہوں گے، علی امین گنڈاپور →
بیجنگ: وسطی چین کے پہاڑی علاقے میں مسلسل بارشوں کے باعث مٹی کا بڑا تودہ ایک گاؤں پر گر گیا اور 4 مکانات ملبے تلے دب گئے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت سمیت صوبوں گوانگ ڈونگ اور ہنان میں شدید گرمی نے ڈیرے ڈال دیئے جہاں درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ تک جا … Continue reading چین؛ موسلادھار بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ میں 8 افراد ہلاک →
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کا اختتام حماس اور اس کی حکومت کے خاتمے کیے بغیر نہیں ہوگا اور اس کے بعد بھی اسرائیلی فوجیں کافی عرصے تک غزہ میں رہیں گی۔ اسرائیلی ٹی وی چینل 14 کو انٹرویو میں وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ سے متعلق اپنی … Continue reading حماس کی حکومت کے خاتمے تک غزہ جنگ جاری رہے گی، اسرائیل →
کراچی: پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ وہ دوسری شادی کرکے بہت خوش ہیں اور ان کی زندگی بدل گئی ہے۔ ایک ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا شادی ایک خوبصورت عمل ہے اور وہ دعاگو ہیں کہ سب یہ عمل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ الحمدللہ … Continue reading شادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خان →
پشاور: پختونخوا میں تاجر تنظیموں اور نمائندوں نے وفاقی بجٹ اور ٹیکسز کی بھرمار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ عوام کے لیے معاشی پھندا ہے، اس سے رہی سہی انڈسٹری بھی بند ہو جائے گی۔ سرحد بزنس الائنس کے رہنما، سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر اور بزنس کمیونٹی وفاقی … Continue reading بجٹ معاشی پھندا ہے، رہی سہی انڈسٹری بھی بند ہو جائے گی، پختونخوا کے تاجر پھٹ پڑے →
سوہاوہ: بیس سالہ لڑکی سے گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر زیادتی کرنے اور والدہ کو تشدد کرکے ٹانگ توڑدینے کا ملزم گرفتاری کے بعد پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نواحی علاقے دیالی میں پولیس تھانہ سوہاوہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس … Continue reading سوہاوہ میں لڑکی سے جنسی زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک →
رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل باغیوں کے حملے میں نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی کمانڈو بٹالین کے ٹرک پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت 29 سالہ کانسٹیبل شیلندرا اور 35 سالہ وشنو کے ناموں … Continue reading چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج کے ٹرک کو بم سے اڑا دیا گیا؛ 2 کمانڈوز ہلاک →
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 6 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں میں سے 3 درخواستیں نمٹاتے ہوئے دیگر کو متعلقہ تھانوں سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ میں 6 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کی وکیل افشین ایڈووکیٹ نے موقف … Continue reading لاپتا افراد کی 3 درخواستیں نمٹا دی گئیں، بقیہ کو تھانوں سے رجوع کرنے کا حکم →
عمان: اردن کی فوج کے 70 ٹرک ورلڈ فوڈ پروگرام اور دیگر امدادی تنظیموں کا سامان لے کر غزہ جا رہے تھے کہ 3 ٹرک حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ یہ حادثہ بحر مردار کے راستے پر عدسیہ کے نزدیک پیش آیا۔ … Continue reading غزہ میں اردنی فوج کے امدادی ٹرکوں کو حادثہ؛ 2 اہلکار جاں بحق →
لاہور: بولنے اور سننے کی قوت سے محروم لاہورکا 13 سالہ مغوی بچہ کراچی سے بازیاب کروا لیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے بچے کی بحفاظت بازیابی کا ٹاسک دیا تھا۔ انچارج انویسٹی گیشن شفیق آباد لاہورغلام رسول رسول اعوان نے ٹیم کے ہمراہ مغوی بچے شعیب کو … Continue reading لاہور؛ بولنے اور سننے کی قوت سے محروم 13 سالہ لاپتا بچہ کراچی سے بازیاب →
لاہور: سی ٹی او عماہ اطہر کے حکم پر بادامی باغ اڈا، نیاز شہید اڈا، ٹھوکر نیاز بیگ، عبداللہ ٹریولز، گجومتہ پر بھی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ انہوں نے تمام سرکل افسران کو داخلی اور خارجی راستوں کے دورے کرنے اور ڈویژنل افسران کو فزیکلی اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے نگرانی کرنے … Continue reading لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں پر اضافی نفری تعینات →
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پڑی،اپوزیشن کو شیڈو بجٹ دینا چاہیے تھا، انہوں نے بجٹ پڑھے بـغیر تنقید کی۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو دہشت گردی کی … Continue reading دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پیش آئی، وفاقی وزیراطلاعات →
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ اتوار کو اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت … Continue reading ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان →
اسلام آباد: ایم این اے زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر بن گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سنی اتحاد کونسل نے21 جون کو زرتاج گل کی نامزدگی کے کاغذات اسپیکر ایاز صادق کو جمع کروائے تھے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران … Continue reading قومی اسمبلی؛ زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری →