کراچی میں عید کے تینوں دن موسم گرم رہنے کا امکان
newsare.net
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے کراچی میں عید کے 3 روز کے دوران موسم گرم ومرطوب رہنے کی پیش گوئی کردی۔ شہر قائد میں عیدالاضحیٰ کے 3 روز کے دورکراچی میں عید کے تینوں دن موسم گرم رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے کراچی میں عید کے 3 روز کے دوران موسم گرم ومرطوب رہنے کی پیش گوئی کردی۔ شہر قائد میں عیدالاضحیٰ کے 3 روز کے دوران موسم گرم ومرطوب رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ ہوا … Continue reading کراچی میں عید کے تینوں دن موسم گرم رہنے کا امکان → Read more