ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
newsare.net
فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاڈرہل فلوریڈا میں میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاڈرہل فلوریڈا میں میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 پر ہوگا۔ قومی ٹیم میں آج کے میچ کیلئے نسیم شاہ کی جگہ عباس آفریدی کو شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ → Read more