ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
newsare.net
کراچی: وزارت ہوا بازی نے ڈرون کیمروں کے حوالے سے پالیسی رولز جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ پالیسی رولز کے مطابقڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
کراچی: وزارت ہوا بازی نے ڈرون کیمروں کے حوالے سے پالیسی رولز جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ پالیسی رولز کے مطابق ڈرون کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رجسٹریشن کرانا ہوگی، رولز جاری ہونے کے 4 ماہ کے اندر ڈرون رکھنے والوں کو رجسٹر کرانا لازمی قرار … Continue reading ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار → Read more