فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھے
newsare.net
2009 میں پاکستان کو ورلڈکپ جتوانے والے کپتان یونس خان نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پہلے راؤنڈ سفخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھے
2009 میں پاکستان کو ورلڈکپ جتوانے والے کپتان یونس خان نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پہلے راؤنڈ سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ … Continue reading فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھے → Read more