پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ
newsare.net
اسلام آباد: پاکستان رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اقوام مپاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی افغانستان پر عالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد ہوگی۔ تیسری افغان کانفرنس میں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی سمیت … Continue reading پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ → Read more